رویتِ ہلال کمیٹی کی حمایت میں
اس لحاظ سے ہم خوش بخت ہیں کہ ملک میں ایک رویتِ ہلال کمیٹی قائم ہے۔ چاند کب نظر آتا ہے‘ کب نہیں‘ یہ محکمہ موسمیات کا کام نہیں‘ نہ سائنسدانوں ہی کے بس کی بات ہے۔ یہ صرف اور صرف رویتِ ہلال کمیٹی کا کام...
View Articleیہاں اب مرے ہم نوا اور بھی ہیں
بہت ہی محترم جناب سہیل وڑائچ کے اس مؤقف سے مجھے اختلاف ہے کہ نئے صوبے نہیں بننے چاہئیں۔ مگر یہ آج کا موضوع نہیں! آج تو اس اطمینان کا اظہار کرنا ہے کہ جس ایشو کو میں ایک مدت سے اُٹھا رہا تھا‘ سہیل...
View Articleپہنچے ہوؤں تک پہنچنا
جو ظاہر ہے وہ دھوکا ہے۔ جو چھپا ہوا ہے وہ اصل ہے۔ اسی لیے اس مضمون کی دعا منقول ہے کہ اے خدا ہمیں چیزیں اس طرح دکھا جیسی ان کی حقیقت ہے‘ اس طرح نہیں جیسے دکھائی دیتی ہیں!جو نیک دکھائی دیتے ہیں‘ ضروری...
View Articleبطور قوم ہم حریص کیوں ہیں؟
اگر آپ بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کو باڑے میں بند کر دیں اور کئی دن بھوکا رکھیں۔ پھر باڑے سے کچھ دور‘ ان کے لیے گھاس‘ چارہ وغیرہ رکھ دیں۔ پھر باڑے کا گیٹ کھول دیں تو مجھے یقین ہے کہ بھوکی بھیڑ بکریاں دوڑ کر...
View Articleارشاد بھٹی صاحب اور حضرت مولانا طارق جمیل
ہمارے محترم دوست جناب ارشاد بھٹی نے حضرت مولانا طارق جمیل کا تفصیلی انٹر ویو کیا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کام کر کے انہوں نے نیکی کی ہے۔ مولانا صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں۔ لاکھوں‘ کروڑوں مسلمان ان کے...
View Articleتین انقلابی اقدامات
پاکستان کے حالات اطمینان بخش نہیں! بلوچستان ایک خطرناک اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بھارت ہماری غلط پالیسیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر اعلانیہ مداخلت کر رہا ہے۔ اربوں روپے جھونک رہا ہے۔ افغانستان...
View Articleکیا لاہور کی شناخت صرف کھانوں سے ہے؟؟؟
یہ معروف ومشہور صحافی نیوزی لینڈ کا شہری ہے۔ آباؤ اجداد کا تعلق برصغیر سے تھا۔ اس نے پاکستان کے بہت سے دانشوروں‘ صحافیوں اور سکالروں کے انٹرویو کیے ہیں جو پاکستان اور بھارت‘ دونوں ملکوں میں بے شمار...
View Articleاے برطانیہ کے بادشاہ! اے امریکہ کے صدر
!اگر کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی کا مقصد پاکستانیوں کو قتل کرنا ہے تو یہ کام تو ان کے بغیر بھی ہو رہا ہے اور بہت اچھی طرح سے ہو رہا ہے۔ ان تنظیموں سے کوئی پوچھے کہ تم یہ کام...
View Article……ہے کوئی بھارتی مسلمانوں کا والی وارث؟؟
بادشاہ بیمار پڑا! بہت سخت بیمار! کوئی دوا کام نہیں آ رہی تھی۔ کوئی علاج کارگر نہیں ہو رہا تھا۔ پھر اطبّا نے ایک عجیب وغریب نسخہ تجویز کیا۔ ایک نوجوان کا پِتّہ درکار ہو گا مگر صرف اس نوجوان کا جس میں...
View Articleدوست‘ مکھی‘ رخسار اور پتھر
پروفیسر صاحبہ ایک بڑی اور شاندار یونیورسٹی میں پڑھاتی ہیں۔ ایک علمی خاندان کی چشم و چراغ ہیں۔ کئی کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ منطق اور دانش سے تعلق ہے۔ چند دن پہلے ان کی ایک پوسٹ دیکھی۔ پوسٹ کا مضمون یہ تھا...
View Articleیونیورسٹیوں کے اندر …اور باہر
یہ میرے لڑکپن کی بات ہے اور اُس قصبے کی جس میں مَیں بڑا ہوا۔ جب بھی اقبال ڈے آتا تو تقریب میں اہم ترین مقرر اسسٹنٹ کمشنر ہوتا (شاید تب اسے ایس ڈی ایم کہتے تھے)۔ اسے اقبال کا بہترین شارح اور بہترین...
View Articleمسلم پاکستانی اور غیر مسلم پاکستانی
ایک بہت ہی محترم عالمِ دین نے‘ جو طویل عرصہ تک رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ بھی رہے‘ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کیا ہے اور ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جوبلامبالغہ بہت قیمتی تجویز ہے۔ انہوں نے کہا...
View Articleروشنی کی ایک صدی
ارشد محمود پر ہمیشہ رشک آتا ہے۔ بصارت کے مسائل کے باو جود اس نے تن تنہا‘ اتنا تحقیقی کام کیا ہے جتنا بڑے بڑے ادارے بھی شاید نہ کر سکیں۔ وہ مٹی میں ہاتھ ڈالتا ہے تو لعل وجواہر نکال لاتا ہے۔ ریت کو...
View Articleبھارت کی پانی میں آگ لگانے کی کوشش
اللہ ہم اہلِ پاکستان پر رحم کرے! یورپ اور امریکہ کے ایک ایک شہر‘ ایک ایک قصبے کی معلومات ہیں مگر اپنے اڑوس پڑوس کا پتا نہیں! چند دہائیاں پہلے یہاں کوئی نہیں جانتا تھا کہ افغانستان میں تاجک‘ ازبک اور...
View Articleرستم‘ گھوڑے اور ڈائنو سار
نانا کے گھر میں رکھی آبائی زینیں دیکھنے‘ اور بارہا دیکھنے کا کچھ تو اثر ہونا تھا۔ تین سال کی عمر میں پولو میچ دیکھنے کا شوق‘ وہ بھی جنون کی حد تک! پولو کلب اس کی پسندیدہ جگہ ہے۔ جیسے ہی گاڑی باہر...
View Articleپاکستان ہماری ریڈ لائن ہے
مسافر چیخ رہے تھے۔ جہاز ہچکولے کھا رہا تھا۔ اب گرا کہ گرا! اچانک ایک آواز ابھری ''گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ نیچے دیکھیے‘ سمندر کے صاف شفاف پانی پر چلتی ایک خوبصورت کشتی نظر آئے گی۔...
View Articleصدیقاں بی بی سے لے کر میدانِ جنگ تک
ستائیس سال کا عرصہ تھوڑا عرصہ نہیں ہے۔صدیقاں بی بی ستائیس سال انتظار کرتی رہی۔ اس عرصہ کے دوران جو بچے پیدا ہوئے‘ انہوں نے چلنا اور بولنا شروع کیا۔ سکولوں میں پہنچے۔ تعلیم مکمل کی۔ ملازمتوں اور کاروبار...
View Articleبھارت کے ساتھ امن کا معاملہ
آر ایس ایس اور اس کے سیاسی ماؤتھ پیس بی جے پی کی طرف سے پاکستان پر مسلط کردہ یہ جنگ‘ آخری جنگ نہیں!جو پاکستانی دانشور بھارتی جارحیت کی مذمت کیے بغیر امن کی اور خطے کی بات کر رہے ہیں‘ ان کے خلوص پر...
View Articleبھارتی معاشرہ کرچی کرچی ہو رہا ہے
سراج کَورڈ (Covered) مارکیٹ اسلام آباد شہر کا بہت بڑا لینڈ مارک تھا۔ جس عمارت میں آج کل نادرا کا ہیڈ آفس ہے‘ وہاں پہلے وزیراعظم کا دفتر ہوتا تھا۔ مشہورِ زمانہ میلوڈی مارکیٹ سے اس دفتر کی طرف جائیں...
View Articleسیّدانی
سیّدانی کے نام سے آپ کے ذہن میں ایک بی بی صاحبہ کی تصویر اُبھرے گی جو ہاتھ میں تسبیح پکڑے‘ منہ سر لپیٹے‘ ایک تخت پر تشریف فرما ہیں۔ سامنے زمین پر مریدنیاں بیٹھی ہیں جو ایک ایک کر کے ان کے پاس جاتی...
View Articleالحمدللہ! ہم پاکستانی ہیں!
پہلا بیان:''دونوں ممالک غربت وافلاس کے مسائل پر قابو پانے اور اپنے عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے کوشاں ہیں اور دونوں ہی نیوکلیائی ممالک ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں ممالک اور یہاں کی سیاسی وعسکری...
View Articleہجر ایک شہر کا
تیرہویں جماعت کا طالب علم تھا جب پہلی بار لاہور دیکھا۔ایک مشاعرہ بورے والا میں تھا اور دوسرا لاہور میں! ہم دو شاعر طالب علموں کو ہماری درسگاہ‘ گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی نے اس سفر پر روانہ کیا۔...
View Articleقومی ائر لائن ، آسٹریلیا اور پاکستان ہائی کمیشن
سری لنکا ایئر لائن کا یہ پہلا تجربہ تھا اور بے حد خوش گوار!! ہماری قومی ایئر لائن کی روایت کے بالکل بر عکس جہاز وقت پر روانہ ہوا! ساڑھی پوش میزبان خواتین نے بے حد خیال رکھا۔ اس سے بھی زیادہ تعجب کولمبو...
View Articleدو عیدیں اور غزہ
میلبورن ( آسٹریلیا) میں کتنے مسلمان ہوں گے؟ لاکھ‘ زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ۔ یہ مٹھی بھر مسلمان اس بات پر متفق نہ ہو سکے کہ عید کس دن کرنی ہے! ماشاء اللہ دو عیدیں ہوئیں۔ یورپ اور امریکہ میں بھی یہی حال...
View Articleاگر پاکستان نہ بنتا
سید افتخار گیلانی معروف صحافی ہیں۔ اُن کا تعلق بھارت (مقبوضہ کشمیر) سے ہے۔ وہ گزشتہ تین دہائیوں سے جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کو کَور کر رہے ہیں۔ بڑے بڑے بھارتی اور غیرملکی اخبارات کے لیے کام کیا۔...
View Article