نافرمان لوگ!
شام ڈھل رہی تھی جب ہم قصبے میں پہنچے۔ کھانا کھایا۔ میزبان سے گپ شپ کی اور سو رہے!دوسرے دن علی الصبح اس کام کیلئے نکلے جس کیلئے بلائے گئے تھے۔ ساتھ ایک معروف معمار تھا جو اس قلمکار کا دوست تھا۔ ہمارے...
View Articleتیرے سب خاندان پر عاشق
چینی کھانے چین جا کر دیکھے اور کھائے‘ بلکہ کھانے کی کوشش کی تو معلوم ہوا ہمارے ہاں جو چینی کھانوں کا غلغلہ ہے‘ اس کا چینی کھانوں سے کوئی خاص تعلق نہیں۔ یہ چینی کھانوں کی مسخ شدہ شکل ہے۔ چین میں چاول‘...
View Articleسبحان اللہ! سبحان اللہ!
اُٹھو! غم کے مارو! اُٹھو‘ وہ دیکھو‘ بالآخر سویرا طلوع ہو رہا ہے‘ طویل رات ختم ہونے کو ہے! ملامت کے تیروں سے تمہارے جسم چھلنی ہو چکے ہیں۔ کیا یار کیا اغیار! طعنہ زنوں نے نشتر چبھو چبھو کر تمہیں ہلکان...
View Articleپاندان کی فکر
سب سے پہلے حضرت عثمانؓ نے پہچانا ’’یہ سائب بن اقرع ہے‘‘۔ سوار قریب آیا تو مدینہ سے باہر انتظار کرنے والے امیر المومنین نے پوچھا ’’کیا خبر ہے؟‘‘ سائب نے فتح کی خوش خبری دی۔ ’’نعمان کا کیا حال ہے‘‘۔...
View Articleدربارِ وطن میں جب اک دن
بڑھیا سُوٹ کی انٹی لیے آئی تو بازارِ مصر کے امرا نے طعنہ دیا کہ کیا اس سے اس سراپا حُسن کو خریدو گی جس کا نام یوسف ہے؟ بڑھیا نے جواب دیا تھا کہ جانتی ہوں‘ اس انٹی سے خرید نہیں سکتی مگر کل خریداروں میں...
View Articleحدود کا تعین
تم آئے ہو۔ اہلاً و سہلاً ۔ میری خوش بختی ہے کہ ایک بار پھر تمہارا استقبال کر رہا ہوں۔ تمہاری تشریف آوری میرے لیے برکت‘ سعادت اور اعزاز کا باعث ہے۔ تمہاری آمد پر میں نے اپنے شب و روز کا سارا نظام...
View Articleچراغ تلے
یہ کوالالمپور تھا۔ پوری دنیا سے ممتاز سکالر آئے ہوئے تھے۔ لندن سے لے کر قاہرہ تک‘ اردن سے لے کر مراکش تک اور برونائی سے لے کر ریاض اور خرطوم تک کے علوم و فنون کے ماہرین جمع تھے۔ تقریب کا مقصد سوشل...
View Articleہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
پاکستان میں عظیم ثقافتی انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے۔ اگر ابھی تک آپ اس سے لاعلم ہیں تو افسوس ہی کیا جا سکتا ہے!تاریخ میں اب تک جس عظیم ثقافتی انقلاب کا ذکر کیا جاتا ہے وہ چین میں مائوزے تنگ کی قیادت میں...
View Articleاصل مدعی
چھوڑ کر جانے کا کوئی ارادہ نہ تھا۔ دل پاکستان کے لیے دھڑکتے تھے۔ کام مسلم لیگ کے لیے دن رات کیا تھا مگر بٹوارہ ہوا تو یہی فیصلہ کیا گیا کہ یہیں رہیں گے۔ تعلقات مثالی تھے۔ کامنی بڑے ابا کی یعنی دادا کی...
View Article