نرسریوں کے شوقین
میٹرو بس راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوتی ہے تو پہلی شاہراہ جو اس کا استقبال کرتی ہے نائنتھ (9th) ایونیو کہلاتی ہے۔ تقریباً دو تین منٹ کے بعد بائیں طرف قطار اندر قطار نرسریاں دکھائی دینے لگتی ہیں۔...
View Articleماتم
ہم گروہوں کی صورت میں آئے۔ہم گروہوں کی شکل میں مشہد سے آئے۔ نیشاپور سے آئے۔ بخارا اور ترمذ سے آئے۔ شہرِ سبز سے آئے۔ گردیز اور بلخ سے آئے غور اور غزنی سے آئے۔ گیلان اور تبریز سے آئے۔ہم جہاں سے...
View Articleچار کاندھوں پر سواری
طاق صفیں چار تکبیریںدائیں بائیں سلامیہ ہے ساری کہانی!ابھی ابھی جنازہ پڑھ کر‘ قبر پر مٹی ڈال کر‘ دعا مانگ کر‘ تھکے تھکے بوجھل قدموں سے گھر لوٹنا ہوا ہے۔کیا یہ ہے زندگی کی حقیقت؟ زندگی‘ جس کے لیے ہاہاکار...
View Articleغیرت مند
’’نادرا نے ایک لاکھ تیس ہزار افغان شہریوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ سالِ رواں میں ایک لاکھ مزید افغانوں کے بارے میں چھان بین کی جائے گی۔ نادرا کے ذرائع سے وصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق افغان باشندوں نے...
View Articleخوب! بہت خوب!!
سازش اقتدار کی بہن ہے!یہ دونوں بھائی بہن ہمیشہ مل جل کر رہتے ہیں۔ بھائی خطرے میں ہو تو بہن اس کی مدد کرتی ہے۔ بھائی کا جب بھی بس چلے، بہن کو چُپڑی دیتا ہے اور دو دو! اقتدار حاصل کرنے کے لیے سازش کو...
View Articleآ بیل مجھے مار
کُچھ عرصہ کے لیے انگلستان کے ایک دلکش قصبے گلوسٹر میں قیام تھا۔ فراغت تھی‘ موسم خوشگوار تھا‘ میلوں پیدل چلنے سے جو فرحت حاصل ہوتی تھی‘ بے مثال تھی۔ ٹائون سنٹر میں قدیم عمارتیں تھیں‘ بُک شاپیں تھیں‘...
View Articleجب وہ محفوظ ہوں گے؟؟
بال اس کے کھچڑی تھے۔ جُھریوں نے رخساروں پر کام شروع کر دیا تھا۔ ہم ریل کار کے اے سی پارلر میں اس میز کے گرد بیٹھے تھے جو درمیان میں ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ دو بچے تھے۔ ایک دس سال کی بچی۔ ایک چھ سال کا بچہ۔...
View Articleکباڑ خانہ
رچرڈ صاحب برطانوی قومی اسمبلی کے رکن تھے۔ وہاں قومی اسمبلی کو ہائوس آف کامنز ( دارالعوام) کہتے ہیں! ایک دن بیٹھے بٹھائے رچرڈ صاحب کا بلڈ پریشر شُوٹ اَپ کر گیا۔ ہو سکتا ہے ایک دو دن سے دوانہ کھا رہے...
View Articleجونک
بات صرف ایک بھیگے ہوئے تولیے کی تھی۔غالباً یہ سنگا پور ایئر لائن تھی جس نے سب سے پہلے پانی میں بھیگا ہوا (wet) تولیہ مسافروں کو دینا شروع کیا تا کہ وہ ہاتھ پونچھ سکیں اور چہرے پر مل کر تھکاوٹ کا احساس...
View Articleبابے
عجیب عالم تھا۔ بیان نہیں کر سکتا۔ زمین… اگر وہ زمین تھی تو ‘ مختلف قسم کی تھی۔ آسمان تھا ہی نہیں! وزن ناپید تھا۔ قدم اٹھاتا تو سینکڑوں ہزاروں میل کی مسافت طے ہو جاتی! ستارے اِدھر اُدھر لڑھک رہے تھے۔...
View Articleمال گودام سے لے گئی چیونٹی گندم کی اک بوری
مریض کو داخل کرانے کے تین چاردن بعد ہی معلوم ہوگیا تھا کہ ہسپتال کا معاملہ گڑبڑ ہے۔ہسپتال کیا تھا، افراتفری کی منڈی تھا۔ بدانتظامی کا بدترین نمونہ! کوئی ڈاکٹر وقت پر نہیں آتا تھا۔ نرسیں آرام سے بیٹھی...
View Articleسینے پر رکھا بیر اور گھڑ سوار
دادا خان نوری غصے میں تھے۔ ’’آپ پاکستانی عجیب لوگ ہیں!‘‘ یہ کہتے ہوئے ان کا سرخ سفید چہرہ مزید سرخ ہو گیا۔ میں ہنس پڑا۔پہلی ملاقات دادا خان نوری سے تاشقند میں ہوئی۔ مختار حسن مرحوم نے ان کا پتہ دیا...
View Articleجَٹ چڑھیا کچہری
شریف آدمی عمر رسیدہ اور پریشان تھا۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا۔ زندگی کا کیا پتہ، رگِ جاں کس وقت کچے دھاگے کی طرح ٹوٹ جائے۔ اس ملک میں ہر شریف آدمی کی یہی خواہش ہے کہ اس کے بچوں کو کچہری اور تھانے کے دھکے...
View Articleلطیفے ہی لطیفے
بعض دن اتنے خوشگوار ہوتے ہیں کہ لطیفوں سے شروع ہوتے ہیں اور لطیفوں ہی پر ختم ہوتے ہیں۔ خوف اور بے یقینی کی اس فضا میں ایسے ایام غنیمت ہیں۔ یوں بھی کل کا دن بیزار گزرا۔ سارا دن بارش ہوتی رہی۔ دارالحکومت...
View Articleلَٹھ
عزیز و اقارب اور حلقۂ احباب تو جانتے ہی ہیں، میں عوام الناس کو بھی اپنے بارے میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ مجھ میں نیکی پھیلانے اور برائی ختم کرنے کا جذبہ بہت زیادہ ہے۔ ہر ایک کو نیکی کا حکم دینے سے ایک...
View ArticleLong Live مرزا یار
میرؔ کا شعر ہے ؎چھڑا جو قصہ کہیں رات ہیر رانجھے کاہم اہلِ درد کو پنجابیوں نے لوٹ لیاہیر رانجھے کے علاوہ بھی پنجاب کی عشقیہ روایات بہت ہیں۔ان میں سے ایک کہانی مرزا اور صاحباں کی ہے۔ اس حوالے سے پنجابی...
View Articleاے جغرافیہ بدل دینے والے پروردگار!!
ہم پر رحم کر اے پروردگار! تُورحمن ہے۔ رحیم ہے۔ تیری رحمت کا کوئی کنارا نہیں!اے اللہ! ہم گنہگار ہیں! خطا کار ہیں! ہم مانتے ہیں کہ ہماری بھاری اکثریت جھوٹ بولتی ہے۔ وعدہ خلافی کرتی ہے۔ مگر اے خدائے برتر!...
View Articleڈرتے ڈرتے
ڈاکٹر رُتھ فائو 1929ء میں جرمنی میں پیدا ہوئیں۔ میڈیکل کی تعلیم مکمل کی اور پریکٹس شروع کر دی۔ پھر ایک مذہبی تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی جو قناعت‘ پاک بازی اور اطاعت کا عہد لیتی تھی اور جس کے تحت...
View Articleکاغذ کے پھول
بھائی وسیم خان! تم کس ہوا میں تھے؟تم بھول گئے تھے کہ یہ ملک، ملکِ پاکستان ہے! یہاں پگڑی اچھلتی ہے، اسے میخانہ کہتے ہیں۔ یہاں قانون کی نہیں، شخصیات کی حکمرانی ہے! یہاں آئین کی کتاب نہیں چلتی۔ یہاں ایک...
View Articleحرف اُس شے کے تین ہیں
زیادہ مدت نہیں گزری جب عبدالستار ایدھی شدید بیماری کی وجہ سے ہسپتال داخل ہوئے۔ سوشل میڈیا پر جیسے طوفان آ گیا۔ ہر شخص تشویش کا اظہار کر رہا تھا۔ مرد بھی‘ عورتیں بھی‘ بچے بھی‘ بوڑھے بھی۔انہی دنوں ان کی...
View Article