کیا عدلیہ اور آرمی چیف سن رہے ہیں ؟
سال کے آخری دن ہم نے مٹی گوندھی۔چاک پر رکھی اور امیدیں بنائیں۔صبح اٹھ کر دیکھا تو ساری امیدیں ٹوٹ چکی تھیں ۔ہمارے ساتھ عشروں سے یہی ہورہا ہے۔ ہر سال کے ڈوبتے دن ہم امیدیں بناتے ہیں ۔ خواب بنتے ہیں...
View Articleکیا اس شہر کو یونیورسٹیوں کی ضرورت نہیں رہی؟
بھارت کا ایک ٹیلی ویژن چینل دہلی کے مسلمان تاجروں کے انٹر ویو نشر کررہا تھا ۔یوں لگ رہا تھا جیسے اس مارکیٹ میں زیادہ تر مسلمان ہی کاروبار کررہے تھے۔ایک مسلمان نوجوان درد مندی سے اپنے خیالات کا اظہار...
View Articleہم ہیں یہاں سے جا رہے ،جانے کہاں ہیں جارہے
ایک زمانہ تھا کہ سرمہ مقویء بصر ہمارے ہاں ہر بس میں بکتا تھا ،لگتا تھا ساری دنیا سے ضعف بصارت کے مریض ہمارے ملک میں آتے ہیں ۔پاکستانیوں کی نظرِ تب کمزور نہیں تھی۔ اس خاص نسل کے سُرمے کے علاوہ بھی...
View Articleلڑ رہا ہوں رسا قبیلہ وار
یہ تاشقند تھا اور میں اس کے چغتائی محلہ میں گھوم رہا تھا ریستو رانوں سے شش لیک (تکّوں) کی مہکار آ رہی تھی۔صدیوں سے یہ محلے،یہ بازار، یہ میوہ جات کی منڈیاں یوں ہی بیچنے والوں اور خریدنے والوں سے چھلکتی...
View Articleپرندے اچک لے جائیں گے یا ہوا
قائداعظم نے کمال کردکھایا۔ناممکن کو ممکن کرکے دکھا دیا۔پاکستان کے جس تصور پر کانگریس قہقہے لگاتی تھی اسے حقیقت میں تبدیل کرکے رہے۔وہ بیک وقت تین منفی قوتوں سے بر سرِ پیکار تھے۔انگریز جو مالک و مختار...
View Articleنہیں مانیں گے،کبھی نہیں مانیں گے
برامکہ عباسی خلافت میں بہت طا قتور ہو گئے تھے۔ان کا جد امجد خالد تھا۔خالد کا بیٹا یحییٰ تھا۔یحییٰ کے تین فرزند تھے جعفر،فضل اور موسیٰ۔یہ لوگ کئی خلفا کے دست راست رہے اور منہ چڑھے بھی!سخاوت میں یہ...
View Articleاگا بگا
ایک شخص کو معلوم ہوا کہ اس کی بیوی اسے زہر دینا چاہتی ہے،وہ فوراً اپنے مرشد کے پاس گیا اور مدد کی درخواست کی۔مرشد نے اگلے ہفتے آنے کا کہا۔ایک ہفتے بعد وہ حاضر ہوا۔مرشد نے فرمایا کہ میں نے تمھاری بیوی...
View Articleسوالات جن کے جواب شاید کبھی نہ ملیں
عمران خان میں کمزوریاں بہت ہیں اور نادانیاں بھی کم نہیں!غلط کام غلط وقت پر اور صحیح کام بھی غلط وقت پر کرنا اس کا معمول ہے ۔ابھی حضرت نے رومی اور ابنِ عربی کو سمجھنے کے لیے جو استاد چنا ہے ‘اس پر رومی...
View Articleکیا پنجاب صرف ایک شہر کا نام ہے؟
ضلع اٹک میں داخل ہونے کے چھ بڑے راستے ہیں۔ پہلا ٹیکسلااور حسن آباد کے ذریعے۔دوسرا راولپنڈی سے ترنول کے ذریعے۔تیسرا کے پی سے آتے ہوئے دریائے سندھ پار کرکے۔چوتھا کوہاٹ سے آتے ہوئے خوشحال گڑھ کے ذریعے(یاد...
View Articleکتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب
میلبورن کے ایک پر رونق بازار برگنڈی سٹریٹ کی ایک دکان سے جنوبی ایشیا کا سودا سلف مل جاتا ہے۔یوں تو آسٹریلیا کے تمام بڑے شہروں میں پاکستانی،بھارتی اور بنگالی بساطی دکانیں کھولے بیٹھے ہیں مگر کوشش سب...
View Articleپارسائی کے پیکر
بے لوث،بے غرض،نیکوکاروں کا یہ گروہ ملک ملک پھرا،دیس دیس گھوما،ہر براعظم کی خاک چھانی،تمام بڑے بڑے ملکوں میں گیا مگر گوہر مقصود ہاتھ نہ آیا۔پھر ایک دن تھک ہار کر اس گروہ کے ارکان بیٹھ...
View Articleوہم کی چار ٹانگیں اور ایک دم
میں آپ کو بیو قوف سمجھتا ہوں ۔نہ صرف بیوقوف بلکہ گاؤدی!میرے دائیں ہاتھ میں گلاس ہے۔گلاس میں پانی ہے،میں پانی پیتا ہوں اور آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میرے ہاتھ میں گلاس ہے نہ پانی!میں نے سویٹر پہنی ہوئی...
View Articleتارکین وطن شیر کی سواری کر رہے ہیں
اردو کا ایک معجزہ یہ بھی ہے کہ ساری دنیا میں پھیل گئی ہے۔لاس اینجلز ہو یا ناروے ‘جاپان ہو یا بارسلونا’ اردو بولنے والے سمجھنے والے لکھنے والے ہر جگہ موجود ہیں ۔ اردو کی بستیاں کرہ ارض کے ہر گوشے میں...
View Articleڈرامہ
آفریں ہے قصور کے لوگوں پر جنہو ں نے خادم اعلی کی پولیس کے مہیب،مکروہ دیوتا کے چرنوں میں شہریوں کی قربانی دی۔جو سڑکوں پر آئے،جنہوں نے احتجاج کیا ،اتنا احتجاج کہ پورا ملک سراپا احتجاج بن گیا۔سوشل میڈیا...
View Articleمسکراہٹوں اور آنسوؤں کو بھی تولا جائے گا
جنرل کمال اکبر صاحب تشریف لائے،ضروری بات جو کرنا تھی کی ،پھر کہنے لگے”بیٹھوں گا نہیں “ایک مہم درپیش ہے”۔جنرل صاحب تھری سٹار جرنیل ہیں ۔مسلح افواج کے “سرجن جنرل”رہے۔مگر مزاج میں خالص درویش!ان کی ساری...
View Articleتارکین وطن کھائی کے کنارے پر
تارکین وطن ایک عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہیں ۔ایک طرف پہاڑ کی سر بفلک چوٹی ہے ۔دوسری طرف کھائی ہے۔مہیب گہری کھائی۔واپس آئیں تو عزت نفس سلامت ہے نہ مال اور جان کی سلامتی ۔پورا ملک ڈاکوؤ ں کے لیے...
View Articleطوطے کا وطن اور بندروں کا دادا
باغوں اور باغیچوں کے اس شہر میں بحرالکاہل کی طرف خنک ہوا کے جھونکے چلے آئے جارہے ہیں ۔ درجہ حرارت جوکل اس وقت تیس سے اوپر تھا ‘اٹھارہ ہوچلا ہے۔۔سفر کی شام ہے۔ساعتیں بوجھل ہو رہی ہیں ۔شاید ہوا میں پانی...
View Articleیہ فلاں کا آدمی ہے
اس دن مایوسی گہرے بادلوں کی طرح چھائی ہوئی تھی ۔سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کیا جائے۔ کس طرف کا رُخ کیا جائے۔کیا قلم توڑ کر پھینک دیا جائے؟ کیا لکھنا چھو ڑ دیا جائے؟ کیا دماغ کو جسم سے نکال کر کوڑے...
View Articleوکی پیڈیا سے ہارس ٹریڈنگ تک
شاید ہی کوئی تعلیم یافتہ یا نیم تعلیم یافتہ ‘مرد ‘یا عورت’ایسی ہو جسے”وکی پیڈیا “کا علم نہ ہو۔ایک زمانہ تھا کہ انسائیکلو پیڈیا لائبریریوں میں پڑے ہوئے تھے۔لکھنے پڑھنے والے،تحقیق کرنے والے،بستہ بغل میں...
View Articleہمارے پاس ان کاموں کے لیے وقت ہی کہاں ہے!
وہ الاسکا سے روانہ ہوئی ۔کیا آپ کو پتہ ہے الاسکا کہاں ہے؟ دنیا کا نقشہ دیکھیے ۔یہ کرہ ء ارض کا آخری آباد کنارہ ہے۔ انتہائی شمال میں ،کچھ کچھ شمال مغرب میں ۔ یہ امریکہ کی ریاست ہے مگر جغرافیائی لحاظ سے...
View Article