Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

……خدا کے لئے یہ نیکر رہنے دو!

پہلے فرغل اُترا۔ پھر صدری!پھر کرتا اتار کر ایک طرف رکھ دیا۔ کچھ عرصہ بعد پاجامہ گیا۔اب صرف زیر جامہ رہ گیا۔ یعنی نیکر! وہ جو اردو کو انگریزی حروف تہجی میں لکھنے پر مُصر ہیں یعنی رومن اردو! وہ اس نیکر...

View Article


ادبی میلے کا پکھنڈ … اور دہلی کا قتلِ عام

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس، آکسفورڈ یونیورسٹی کا حصّہ ہے۔ اس کی پاکستانی شاخ کا منیجنگ ڈائریکٹر، آکسفورڈ یونیورسٹی ہی کا اہلکار ہے۔ اسے کیا پڑی تھی کہ تین روزہ ادبی میلے میں ایک نشست اس قتلِ عام کے بارے...

View Article


علّامہ اقبال کا حکم جس کی تعمیل نہ ہو سکی

ہلکی ہلکی بارش تھی۔ مارچ کے ابتدائی دنوں کا گلابی جاڑا بہار کی خبر دے رہا تھا۔ میں اور بیگم لائونج میں بیٹھے چائے پی رہے تھے اور ٹی وی پر ایک ٹاک شو کی لڑائی سے لطف اندوز ہو رہے تھے!اچانک لائونج میں...

View Article

کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہے

‎اگر آپ مریخ سے نہیں اترے‘ اگر آپ کی ساری زندگی یورپ یا امریکہ میں نہیں گزری‘ اگر آپ یہیں کی پیدائش ہیں اور یہیں پلے بڑھے ہیں تو مجھے بتائیے کہ ایک شخص جو آٹھ سال مسلسل مملکت کا نائب سربراہ رہا ہو‘ جو...

View Article

اس ڈور کا سرا کوئی نہیں

یہ کیسا بے وقوف انسان تھا جو اپنے ہی اعضا سے جھگڑ رہا تھا! اپنے جسم کے اعضا سے!ہاتھوں کو طعنے دے رہا تھا کہ میرے پائوں تم سے زیادہ اچھے ہیں۔ وہ میرے زیادہ خدمتگار ہیں، وہ مجھے چلا کر کہیں سے کہیں لے...

View Article


انوکھی وضع ہے‘ سارے زمانے سے نرالے ہیں

الصَّلوٰۃ فی بیوتکم۔ الصَّلوٰۃ فی بیوتکمنماز اپنے اپنے گھروں میں ادا کیجیے۔ نماز اپنے اپنے گھروں میں ادا کیجیے۔یہ ہے وہ جملہ جو مشرقِ وسطیٰ کے ایک ملک میں اذان میں کہا گیا۔ حیَّ علیَ الصلوٰۃ‘ نماز کے...

View Article

…ڈوب مرنے کا مقام

ٹیپارٹیسےکموبیشہرشخصواقفہے۔دوستاحباب‘ اعزہواقاربملبیٹھتےہیں۔چائےپیتےہیں۔آجکل''ہائیٹی‘‘ کیاصطلاحرائجہے۔یعنیچائےکےساتھکیک‘ مٹھائیاں‘ سموسے‘ کبابوغیرہ!...

View Article

بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور! کب تلک؟

امریکہ اور میکسیکو کے درمیان واقع سرحد تین ہزار ایک سو پچاس کلومیٹر طویل ہے۔ دنیا کے کوئی سے دو ملکوں کے درمیان یہ دسواں طویل ترین بارڈر ہے۔ ہر سال 99 کروڑ افراد اس پر آتے اور جاتے ہیں۔یہ سرحد جتنی...

View Article


کیا عرب اور ترک علما کی آرا خلافِ شریعت ہیں؟

''دنیا‘‘ ٹی وی پر جناب مجیب الرحمن شامی اور عزیزم اجمل جامی کے پروگرام ''نقطۂ نظر‘‘ میں پاکستان کے معروف اور بہت ہی محترم عالمِ دین نے رُولنگ دی کہ سنتیں اور نوافل گھر میں پڑھیں‘ جمعہ کا خطبہ مختصر ہو؛...

View Article


کیا پی ٹی اے اور کابینہ ڈویژن سُن رہے ہیں؟

اگر شہر میں کچھ افراد ہاتھوں میں چھرے لے کر گھوم رہے ہوں‘ کچھ بندوقیں پکڑے ہر طرف ہوائی فائر کرر ہے ہوں اور کچھ چوراہوں پر کھڑے ہو کر عوام میں نشہ آور گولیاں تقسیم کر رہے ہوں تو کیا حکومتی ادارے یہ سب...

View Article

پَھل سے لدی ٹہنی نیچے کی طرف جُھکتی ہے

''استاد محترم!مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے فارس (ایران) کی سرزمین پر ایسے افراد ملے ہیں جو زرخیز ذہن اور صائب رائے کے مالک ہیں۔ یہ لوگ حکمرانی کے اہل ہیں؛ چنانچہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں موت کے گھاٹ...

View Article

لشکروں میں سے ایک لشکر

کچھ باتیں جو فہم و ادراک سے باہر تھیں‘ سمجھ میں آنے لگی ہیں؎اقبال تیرے عشق نے سب بل دیئے نکالمدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئیایک ذرۂ ناچیز‘ جو نظر بھی نہیں آتا‘ جس کے بارے میں حتمی طور پر یہ بھی نہیں...

View Article

سہیلی بوجھ پہیلی

گھر میں بیٹھے ہیں تو کیا کریں؟بچوں کے ساتھ لڈو کھیلی۔ کیرم بورڈ کھیلے۔ اس میں میرا نواسہ ہاشم مجھے مات کر دیتا ہے۔ کتابیں پڑھتے ہیں۔ ٹی وی دیکھتے ہیں۔ سب گھر والے کسوٹی بھی کھیلتے ہیں۔ ویسے ایمانداری...

View Article


The World is no more the Same

عبداللہ صاحب یاد آ رہے ہیں!یہ ملازمت کے درمیانی عرصہ (مِڈکیریئر) کی بات ہے۔ اگلی ترقی کیلئے تربیتی کورس لازم تھا۔ ساڑھے چار ماہ کا یہ تربیتی کورس کراچی کرنا تھا یا لاہور یا پشاور! اسلام آباد سے پشاور...

View Article

مبارک ہو جناب وزیراعلیٰ، مبارک ہو

سب سے پہلا فون جو وزیراعلیٰ کو آیا وہ صدر ٹر مپ کا تھا!احساسِ کمتری کا یہ عالم تھا کہ صدر ٹرمپ سے بات نہیں ہو پا رہی تھی۔ ہکلا ہکلا کر بول رہے تھے۔ مبارک باد دی۔ وزیراعلیٰ کی قسمت پر رشک کیا۔ ان کے...

View Article


بیچارہ ‘ ناکام ! شکست خوردہ

کل شام کو اس نے پیغام بھیجا کہ ملنا چاہتا ہے ۔پہلے تو میں ڈرا کہ اس مکروہ شخصیت کی طرف سے یہ سندیسہ خطرے کی گھنٹی ہے‘ مگر پھر تجسس ہوا کہ آخر مجھے ہی کیوں یاد کیا ہے؛ چنانچہ دل کو مضبوط کیا اور مقررہ...

View Article

پارلیمانی طرزِ حکومت میں تو یہی کچھ ہوگا

بزرجمہر رپورٹ کے تجزیے کر رہے ہیں، سبسڈی کے لغوی اور اصطلاحی معنوں پر بحث کر رہے ہیں، پنجاب اور سندھ گورنمنٹ کے موازنے کر رہے ہیں، انڈیا کی سبسڈی کی مثالیں دے رہے ہیں۔ کبھی وفاقی حکومت کو الزام دے رہے...

View Article


کورونا کی جنگ… پانچ رکاوٹیں

کسی ملک کی صورت حال سمجھنا ہو تو اسے ایک خاندان تصوّر کیجیے!خاندان میں کوئی بیمار ہو جائے تو اصل ذمہ داری اس کے علاج و نگہداشت کی خاندان کے سربراہ پر پڑتی ہے۔ خاندان کے سربراہ پر یہی نہ واضح ہو کہ کس...

View Article

گریبان تو ہماری قمیضوں میں بھی لگے ہیں

آفرین ہے ہم مسلمانوں پر اور شاباش ہے ہم پاکستانیوں کو۔ کہ ان حالوں بھی‘ عبرت کا نشان نیو یارک اور لندن ہی کو قرار دے رہے ہیں۔ جیسے ہم خود دودھ سے دُھلے ہیں! وہ پانچ انگلیاں نظر نہیں آ رہیں جو ایک انگلی...

View Article

ہمارے ملک کی انفرادیت قائم رہنی چاہئے

بغیر کسی سیاسی جرم کے یہ جو گھر میں نظر بندی (ہائوس اریسٹ) ہے اس سے دماغ پر اثر پڑ رہا ہے۔ بہت سی باتیں سمجھ میں نہیں آ رہیں! سوچ رہا ہوں‘ ڈاکٹر کے پاس جائوں یا کسی بابے کے پاس جو تعویذ دے اور پڑھ کر...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>