Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1924 articles
Browse latest View live

بحث کی بغدادی نسل

داستانوں میں پڑھا اور سنا تھا کہ ایک موسم بغداد میں مناظروں کا تھا۔ دروغ بر گردنِ تاریخ‘ ان مناظروں کا اختتام دست بدست لڑائی پر ہوتا تھا۔ فریقین ایک دوسرے پر پل پڑتے تھے۔ تفصیلات میسر نہیں کہ اُن دنوں...

View Article


محمد قدیر

فرات کے کنارے مرنے والا کتّا خوش قسمت تھا کہ اس کا کوئی والی وارث تو تھا۔ افسوس! صد افسوس! حیف! صد حیف! محمد قدیر اتنا خوش قسمت نہ تھا۔ وارث وہ پیچھے تین بلکہ چار چھوڑ گیا۔ مگر والی کون تھا؟احساس...

View Article


ہم اہلِ درد کو پنجابیوں نے لُوٹ لیا

1206ء میں جب محمد غوری کو سوہاوہ کے قریب قتل کیا گیا اور قطب الدین ایبک دہلی میں تخت پر بیٹھا تو ایبک سیدھا آسمان سے نہیں اترا تھا‘ نہ ہی بنگال، تبت یا ہمالہ کی کسی چوٹی سے براہ راست دہلی پر نازل ہوا...

View Article

……ہم سے کوئی امید نہ رکھو

وہ گڑ گائوں سے دہلی جا رہا تھا۔ اسے محسوس ہوا کہ اس کے پک اَپ ٹرک کا تعاقب کیا جا رہا ہے۔ آٹھ دس مشٹنڈے موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں پر اس کے پیچھے آ رہے تھے۔ ڈر کے مارے اس نے رفتار تیز کر دی۔صدر بازار...

View Article

…ہر ضلع میں ایک کلائیو بیٹھا ہے

صحافی کا لہجہ شائستہ تھا اور مہذب ۔بات وہ دلیل سے کر رہا تھا ۔ شکایت کا لبِ لباب یہ تھا کہ تحصیل ہسپتال میں ایک عرصہ سے گائنی کالوجسٹ کی تعیناتی نہیں ہوئی تھی۔ شہر اور مضافات کے ڈیلیو ری کے کیسز دوسرے...

View Article


بنجاروں کا عروج

ایک افریقی کہانی‘ جو ہم اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں!یہ لوئر مڈل کلاس بستی تھی۔ کچھ اہل حرفہ تھے۔ کچھ کسان۔ بیس تیس فیصد ان میں پڑھے لکھے تھے۔ سب کا گزر اوقات مناسب ہو جاتا تھا۔ مجموعی طور پر یہ...

View Article

……نہ بھائی! ہماری تو قدرت نہیں

جب سے یہ تحریر نظر سے گزری ہے دماغ شل ہو رہا ہے۔ ہاتھ پیر کانپ رہے ہیں۔ ذاتی پسند کے امرا کو گلوری فائی کرنے کے لیے اب ہم اپنے قومی ہیروز کی تنقیص اور تضحیک پر اتر آئے ہیں۔ بار بار یہ شعر زبان پر آرہا...

View Article

ہمیں عینک بدلنا ہو گی

متحدہ عرب امارات ملک کے بجائے انسان ہوتا اور شعر اس کا شعار ہوتا تو ضرور کہتا؎غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نےکچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتاہماراالمیہ یہ ہے کہ ہم ساری دنیا کو اپنی عینک سے...

View Article


…ہم اس کے، وہ اور کسی کا

نسیم صاحب کے مالی حالات قابل رشک نہیں تھے۔ بچوں کے مستقبل کے حوالے سے پریشان رہتے۔ ذاتی مکان بھی نہیں تھا۔ انہی دنوں ان کا ایک قریبی دوست ہجرت کر کے لندن جا آباد ہوا۔ پاؤں جم گئے تو اس نے نسیم صاحب کو...

View Article


دوسال

''ترقی سڑکوں اور پلوں کا نام نہیں‘‘یہ عظیم اخلاقی سبق ہمیں دیا جاتا رہا؛ چنانچہ جب سبق دینے والوں کو اختیار ملا تو سڑکوں اور پلوں کے منصوبے روک دیے گئے۔ باقی ملک کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی ہر...

View Article

کیا یہ وہی ایبٹ آباد ہے ؟

چھیالیس برس سے ایبٹ آباد میں آنا جانا ہے۔ ہر کوچہ ‘ہر بازار ‘ ہر گوشہ جانا پہچانا ہے۔بچوں کی پرورش ایک لحاظ سے یہیں ہوئی۔ اب ان کے بچے بھی یہاں کے سبزہ زاروں ‘کوہساروں ‘رہگزاروں اور بازاروں سے شناسا...

View Article

مشتاق رضوی انتظار کر رہا ہے

‎مشتاق رضوی انتظار کر رہا ہے!……‎جنت کے چمن زاروں میں ٹہلتے ٹہلتے اسے جس وقت وہ اذیت یاد آتی ہے جس سے وہ دنیا میں گزرا ہے، تو پاس سے گزرتے ہوئے فرشتے سے پوچھتا ہے: وہ پہنچا ہے کہ نہیں ؟ فرشتہ مسکراتے...

View Article

کامونکے منڈی کا الیاس

کامونکے لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان واقع ایک قصبہ ہے۔ یہ چاول کی بڑی منڈی ہے۔ اسلام آباد‘ پنڈی کے لوگ یہاں سے گزریں تو چاول خرید لے جاتے ہیں۔ کچھ میری طرح صرف بھاؤ پوچھنے پر اکتفا کرتے ہیں اور...

View Article


قائداعظمؒ، جگن ناتھ آزاد اور قومی ترانہ

77 سال کا یہ طویل قامت، دھان پان شخص، ایک فرد نہیں ایک ادارہ ہے۔ ایک ریسرچ سنٹر ہے، ایک لشکر ہے۔ادارہ! کیونکہ تن تنہا اس نے اتنا کام کیا جتنا بڑے بڑے ادارے موٹی موٹی گرانٹس سے سرانجام دیتے ہیں۔ ریسرچ...

View Article

حاجی عطا اللہ

دنیا میں پہلے ہماری عزت دو وجوہ سے تھی۔ ایک ہمارا پاسپورٹ‘ دوسری ہماری کرنسی۔امریکہ سے لے کر جاپان تک سب ہمارا پاسپورٹ دیکھ کر ٹھٹک جاتے اور سمجھ جاتے کہ یہ مسافر ایک عظیم الشان ملک سے تعلق رکھتا ہے۔...

View Article


کچی، ٹیڑھی اینٹیں

بچے کو بخار ہے۔ ڈاکٹر کے پاس لے جانا ہے۔ کیا کبھی کسی نے کہا کہ جب سارے ملک ہی میں صحت کا نظام درست نہیں تو ایک آدمی کی تندرستی سے کیا فرق پڑے گا؟ بچوں کو سکول داخل کیوں کراتے ہیں؟ کیوں تعلیم دلاتے...

View Article

جاگدے رہنا! ساڈے تے نہ رہنا

حمید صاحب ہمارے پڑوسی تھے۔ ایک ریٹائرڈ بینکار۔ ہم لوگ جس آبادی میں رہ رہے تھے وہ وزیر اعظم کے مغل سٹائل، پُرشکوہ، دفتر سے صرف پندرہ بیس منٹ کی ڈرائیو پر واقع تھی۔ ایک صبح معلوم ہوا کہ حمید صاحب کے گھر...

View Article


مجرم کون؟؟ سزائے موت

''آج جب دنیا میں اسلحہ سے متعلق جرائم، اسلحہ کی سمگلنگ اور اسلحہ کی نقل و حمل زوروں پر ہے، سنگا پور میں یہ جرائم بہت ہی کم ہیں۔ اس کی وجہ ہمارا یہ قانون ہے کہ اگر کوئی فائر کرتا ہے، تو کوئی اس سے زخمی...

View Article

ایک بے مثال کامیابی

بیڈ پر نیم دراز میرے ساٹھ سالہ پوتے نے اپنے دائیں ہاتھ پڑے ہوئے ٹیبل پر لگی گھنٹی کا بٹن دبایا۔ بغیر کسی تاخیر اور بغیر کسی آواز کے‘ سامنے والی دیوار ‘ ٹی وی سکرین میں تبدیل ہو گئی۔ایک خاتون ''اِنگ...

View Article

وسوسے تو دل میں اُٹھیں گے

تو کیا عابد کوئی سوئی ہے جو کسی سوراخ میں گر گئی اور اب نہیں مل رہی ؟ یا گندم کی بالی ہے جسے ہوا اڑا کر لے گئی ؟یا وہ شلغم تھا جسے گائے کھا گئی؟ کیا وہ کنگھی کا دندانہ تھا جو ٹوٹ گیا اور اب اسے ڈھونڈنا...

View Article
Browsing all 1924 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>