Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1926 articles
Browse latest View live

بچہ باون سال کا ہو گیا مگر

ک کاپی … ماڈل ایک:اس سال 26 مئی کو‘ یعنی آج سے دو ہفتے پہلے ‘ شام میں صدارتی الیکشن کا انعقاد ہوا۔ تین امیدوار تھے۔ صدر بشار الاسد۔اور دو نسبتاً غیر معروف اشخاص۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے لکھا کہ دونوں غیر...

View Article


History Made Easy

کچھ سوال ہر امتحان میں ضرور پوچھے جاتے ہیں۔ مغل سلطنت کے زوال کے اسباب کیاتھے؟ ایسٹ انڈیا کمپنی کے پاؤں کیسے جمے؟ انگریزوں کی حکومت کیسے قائم ہوئی؟آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا اسباب تھے؟ درسی کتابوں میں کچھ...

View Article


……میں کیا چاہتا ہوں؟

مجھے آج تک نہیں معلوم ہوا کہ میں کیا چاہتا ہوں۔ کس بات پر خوش ہوتا ہوں اور کس پر مغموم ہوتا ہوں؟دُکھ کی بات ہے کہ اسلامو فوبیا کے ایک مریض نے‘ ایک دہشت گرد نے کینیڈا میں ایک پورے مسلمان خاندان کو روند...

View Article

کون سے اعداد و شمار میں لپیٹو گے

کیا دلکش وادی تھی اور کیا بہار آفریں فضا تھی!چاروں طرف پہاڑ۔ پہاڑوں کی ترائیوں پر سیب کے درخت۔ گھاس سے بھرے میدان میں بکریاں چر رہی تھیں۔ دونوں طرف چشمے تھے۔ ان سے بہتے پانی کی مترنم آواز جیسے جادو جگا...

View Article

ہمارے کلچر میں ایسا شخص کیا کہلاتا ہے؟

پہلا منظر۔ مسافر غرناطہ سے ٹرین میں بیٹھتا ہے۔ ڈبے میں کل تین افراد ہیں۔ مسافر اور ایک یورپی میاں بیوی۔ منزل بارسلونا ہے۔ تقریبا آٹھ نو گھنٹے کا سفر ہے۔ اس دوران میاں بیوی کھانا کھاتے ہیں اور کافی پیتے...

View Article


ہم شریف لوگ ہیں

پیڑ ہوں تو ان پر پھل بھی لگتے ہیں۔ پھل لگیں تو پتھر بھی آتے ہیں۔ اسی طرح جہاں بیٹیاں ہوں وہاں رشتے بھی آتے ہیں۔ بخت اچھا ہو تو اچھے رشتے آتے ہیں۔ کبھی کبھی ماں باپ خود ہی راستے کی دیوار بن جاتے ہیں۔...

View Article

پاکستان کیلئے احمد شاہ مسعود کی ’’ خدمات”

وزیر اعظم تو معصوم ہیں۔ مگر کیا سیکرٹری وزارتِ خارجہ کو بھی نہیں معلوم کہ احمد شاہ مسعود کون تھا ؟احمد شاہ مسعود کے بھائی ولی مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے فرمائش کی کہ اسلام آباد کی کسی شاہراہ کو...

View Article

کیا حارث سکّہ اچھال کر فیصلہ کرے گا؟

حارث میرا بچپن کا دوست ہے۔ یہ کئی برس پہلے کی بات ہے جب ایک دن وہ غصے میں آ گیا۔ اس سے پہلے میں نے اسے اتنا غضبناک کبھی نہ دیکھا تھا۔ بولے جا رہا تھا۔جب بھی کوئی کام کرنے لگو، بجلی چلی جاتی ہے۔ تنخواہ...

View Article


انہاں فارسیاں گھر پٹیا

“” ایرانی خفیہ ایجنسی کا نمائندہ حاجی ناصر جو کہ پاکستان میں کاروباری شخصیت بن کر آتا جاتا رہتا ہے، سے رابطہ کیا۔ حاجی ناصر کے ساتھ ایران گیا اور اس نے ایرانی خفیہ ایجنسی کے افسران سے ملاقات کرائی۔...

View Article


فرشتہ جو گھر میں تھا

روتا جاتا تھا اور بات کرتا جاتا تھا۔ بات کر تا جاتا تھا اور روتا جاتا تھا۔ داڑھی آنسوؤں سے بھیگ گئی تھی۔ گلا رندھ گیاتھا۔ ہم نے اسے دلاسا دیا مگر سسکیاں تھیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتی تھیں۔ہم چار دوست...

View Article

پاکستان پوسٹ بمقابلہ کوریئر سروس

قومی ایئر لائن ‘ ریلوے اور سرکاری سٹیل مل جو ''بے مثال‘‘ کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں اور جس طرح دھڑا دھڑ ''منافع''کما رہے ہیں ‘ اس کا حال تو ہم آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔آج ایک اور سرکاری ادارے پاکستان پوسٹ...

View Article

رات بھر میں بے پَروں کے پر نکل آئیں گے کیا ؟؟

تلخ نوائی…………شام ہو رہی تھی۔ اسے دریا کے پار جانا تھا اور دریا ابھی دور تھا۔اس نے تیز تیز چلنا شروع کردیا۔ اتنا تیز جیسے بھاگ رہا ہو۔ ہانپتاہوا دریا کے کنارے پہنچا تو لوگوں نے بتایا کہ آخری کشتی جا چکی...

View Article

……کیا کھویا ہے‘ کیا پایا ہے؟

ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا پایا ہے ؟ یعنی افغانستان کے معاملے میں...؟ ہمیں اپنے آپ سے پوچھنا ہو گا کہ کیا امریکہ ہم سے خوش ہے ؟ کیا افغان حکومت ہم سے خوش ہے ؟ کیا طالبان ہم سے خوش ہیں؟ اور کیا...

View Article


مجید امجد سے ایک ملاقات

جب سے پاکستان ریاست مدینہ کی راہ پر چلنا شروع ہوا ہے کالم نگار اپنے طور پر اس امر کی تفتیش کر رہا ہے کہ ریاست اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے یا نہیں۔ریاست مدینہ میں بھوکوں اور قلاشوں کی ذمہ داری حکمران...

View Article

خوش گمانیاں

''پاکستان ایک زرعی ملک ہے‘‘۔ اس خوش گمانی میں ہمیں بچپن ہی سے ڈال دیا جاتا ہے جس کا حقائق کی دنیا سے دور کا تعلق بھی نہیں۔ اگر ملک زرعی ہوتا تو ہم اناج اور دیگر اشیائے خوردنی میں خود کفیل ہوتے۔ مگر...

View Article


ہم آخری چھ میں ہیں

ہم آخری چھ میں ہیں!آخری چھ میں ہمارے ساتھ اور کون کون ہے ؟ پہلے چھ والے کون ہیں؟ ہم آخری چھ میں کیوں ہیں ؟ پہلے چھ میں کیوں نہیں ؟ آخری چھ میں ہمارے دیگر پانچ ساتھی صومالیہ‘ یمن‘شام‘عراق اور افغانستان...

View Article

اس نوے فیصد میں کہیں آپ بھی تو شامل نہیں؟؟

میرے ساتھ ایک دوست تھے جن کے لیے زیادہ چلنا مشکل تھا۔ ان کا حکم تھا کہ گاڑی سے انہیں دکان کے بالکل سامنے اتارا جائے‘ مگر دکان کے سامنے کیسے اتارا جاتا؟ وہاں تو ایک بڑی سی قیمتی گاڑی پارک تھی۔وفاقی...

View Article


کبھی اس پہلو پر بھی غور فرمائیے

کمشنر کی سطح کے ایک افسر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ گرفتاری روا ہے یا نا روا‘ اس کا فیصلہ تو عدالت کرے گی! یوں تو تاریخ بھی ایک عدالت ہی ہے! غیر رسمی عدالت! تاہم تاریخ کی عدالت کا فیصلہ دیر سے آتا ہے! یہ...

View Article

ٹرین سروس ! تاشقند سے گوادر تک

اس نے سر پر بڑی سی پگڑی باندھ رکھی تھی۔چہرا سرخ اور بڑا تھا۔ایک عجیب کیفیت اس کی آنکھوں سے چھلک رہی تھی۔ لگتا تھا وہ ابھی ابھی گھوڑے پر ایک طویل سفر کر کے آیا ہے۔ فارسی میں مزاج پرسی کی تو کھِل اُٹھا...

View Article

…اک پیڑ تھا اور اُس پہ الوچے لگے ہوئے

ملبوسات کے بعد خواتین کو زیادہ شوق شاید باورچی خانے کے سامان کا ہوتا ہے۔ فرائی پین، پتیلے، دیگچیاں، برتن رکھنے کے لیے لوہے کی جالی دار مستطیل ٹوکریاں اور نہ جانے کیا کیا۔ ایک زمانے میں لکڑی کا ایک ڈبہ...

View Article
Browsing all 1926 articles
Browse latest View live


Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>