میں نے تیرا ساتھ دیا ؍ میرے منہ پر کالک مل
ہر سال تین ملین ‘ یعنی تیس لاکھ‘ ٹن گندم پاکستان سے افغانستان کو سمگل ہو تی ہے!یہ بات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک کے اجلاس میں ایک انتہائی قابلِ اعتبار ذریعہ نے بتائی ہے! مگر کیا افغانستان...
View ArticleArticle 0
تلخ نوائی ………یہ بھی پاکستان ہے!مارشل لا آئے اور گئے۔ جمہوری حکومتیں آئیں اور گزر گئیں۔ بے نظیر‘ شریف برادران‘ زرداری سب ایک ایک کرکے حکمرانی کر گئے۔ عمران خان بھی چار سال تخت پر بیٹھ کر چلے گئے۔ ہمارے...
View Articleعمران خان کی مقبولیت کے کچھ اسباب
زرداری صاحب کی خواہش ہے کہ وہ بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھیں۔ میاں نواز شریف یہی خواب مریم بی بی کے بارے میں دیکھ رہے ہیں۔ چھوٹے میاں صاحب ایسے ہی خواب کی تعبیر پا بھی چکے ہیں کیونکہ حمزہ شہباز کا نام...
View Articleعمران خان کی مقبولیت کے کچھ اسباب …(2)
عمران خان کی مقبولیت کے جن اسباب پر ہم نے گزشتہ کالم میں بحث کی ہے‘ ان کا اطلاق ان کے تمام حمایتیوں پر نہیں ہوتا۔ ان کے بہت سے حمایتی ایسے ہیں جو ان کی غلطیوں‘ کمزوریوں اور وعدہ خلافیوں کو کھلے دل سے...
View ArticleIt is not the end of the world
کیا ہے جو ہمارے پاس نہیں!شمالی علاقوں پر نظر دوڑائیے۔ سیاحوں کی جنت! کوہ پیماؤں کی پناہ گاہ! برفانی چوٹیاں شہزادیوں کی طرح کھڑی مسکرا رہی ہیں! دریا بہہ رہے ہیں! جھیلیں موتیوں کی طرح جگہ جگہ ٹانک دی...
View Articleدو ارب ڈالر ماہانہ کہاں جا رہے ہیں؟
اُس شخص کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو دو وقت کی روٹی کے لیے صدقہ خیرات لیتا ہے مگر اپنے بیوی بچوں کو بھوکا رکھ کر‘ ان کی ضروریات کو نظر انداز کر کے‘ وہی صدقہ خیرات کسی اور کو دے دیتا ہے! نہیں معلوم...
View Articleاس میں تعجب کی کوئی بات نہیں!
افتخار گیلانی معروف‘ کہنہ مشق‘ صحافی ہیں۔ انقرہ میں رہتے ہیں اور ترکی کے ایک عالمی خبر رساں ادارے میں کام کرتے ہیں۔ انڈین ایکسپریس‘ پائنیر( Pioneer) اور کشمیر ٹائمز جیسے اہم اخبارات کے ساتھ منسلک رہے۔...
View Articleنظر نہ آنے والی کمزوری جو نقصان پہنچا رہی ہے
قصبے کے تحصیل آفس میں کام آن پڑا۔ ایک برخوردار‘ جو وہیں رہتا تھا‘ اس کے ذمے کام لگایا۔ فرض کیجیے کہ بر خوردار کا نام حمید تھا۔ ہفتہ گزر گیا۔ دو ہفتے گزر گئے۔ فون کیا تو اس کا فون بند ملا۔ مہینہ گزر...
View Articleچھپا ہوا بابا
انتظار حسین رخصت ہوئے تو ایک تحریر اس طالب علم کی چھپی تھی جس کا عنوان تھا ''بابے‘‘۔ اس وقت جو بابے موجود تھے ان کا بھی ذکر کیا تھا کہ یہ قدرت کی نعمتیں ہیں جن کی ہمیں قدر کرنی چاہیے! افسوس! اس کے بعد...
View Articleاصل افتاد
اصل افتاد جو اس قوم پر پڑی ہے‘ اور ہے!معیشت کا گراف نیچے جا رہا ہے۔ حالات بہتر ہوئے تو پھر اوپر چلا جائے گا۔ خارجہ امور اطمینان بخش نہیں۔کوئی جاندار لیڈر شپ آئی تو اس کے حالات بھی بدل جائیں گے۔عساکر...
View Articleجب ابن زیاد کا ٹیلی فون آیا
میں حُسینی ہوں! پکّا حُسینی ! سبطِ نبی پر میری جان مال قربان! ان کی شہادت کا تذکرہ ہو تو آنکھوں سے جیسے آبشار ابلنے لگتے ہیں! غم اور درد سے کلیجہ کٹنے لگتا ہے۔ میں محرم میں دل کھول کر صدقہ خیرات کرتا...
View Articleزومبی
اگر آپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا نقشہ دیکھیں تو اس کی جنوب مشرقی ریاست فلوریڈا کا ایک سرا سمندر میں دور تک جاتا دیکھیں گے جیسے آبنائے ہو یا جزیرہ نما! اس کے جنوب اور جنوب مشرق میں جزیروں کا ایک...
View Article……ایک عجیب شخص
چہرے پر جھریاں تھیں۔کمر جھکی ہوئی تھی۔ ہاتھوں میں رعشہ تھا۔ منہ پوپلا ہو رہا تھا۔ہاتھ میں عصا تھا۔ عصا کے سہارے کے باوجود چال میں لڑکھڑاہٹ تھی۔لباس کی حالت جسم سے بھی بد تر تھی۔چارخانے کا تہمد اصل رنگ...
View Articleایک منفرد آواز
اردو شاعری پر کٹھن وقت ہے !اس لیے نہیں کہ جینؤین شاعر موجود نہیں! جینؤین شاعر موجود ہیں۔ اچھی غزل کہی جا رہی ہے۔ نظمیں بھی جاندار کہی جا رہی ہیں۔ المیہ اور ہے۔ پہلے مسئلہ یہ تھا کہ ٹیلی ویژن سرکاری...
View ArticleArticle 0
تلخ نوائی …………بیچارے گامےمسئلہ قصبے کی سیادت کا تھا۔�دونوں گروہ بر سر پیکار چلے آرہے تھے۔ کبھی چوہدری برتر ہو جاتے‘ تو کبھی ملک خاندان حاوی ہو جاتا۔ یہ کشمکش صرف سیاسی حوالے سے نہیں تھی‘ سماجی اعتبار...
View Articleحکومت، مگر حکمت کے بغیر
!پروفیسر اشفاق علی خان پاکستان کی تاریخ کا ایک مینار ہیں! بلند مینار!�1937ء میں ایم اے انگریزی کا امتحان پاس کیا۔ جہاں تک اس قلمکار کی معلومات کا تعلق ہے‘ انہوں نے ایم اے میں فرسٹ ڈویژن حاصل کی تھی جو...
View Articleاپنے اپنے تیمور
اپنے اپنے تیمورایئر پورٹ سے واپسی پر سب سے پہلے نظر اُس بڑے سے شاپنگ بیگ پر پڑی جس میں وہ اپنا ''سامان‘‘ ٹھونستا رہا تھا۔اپنے خیال میں وہ اپنی پیکنگ کر رہا تھا۔ کانپتے ہاتھوں سے شاپنگ بیگ کو پکڑا۔ اندر...
View Articleفرشتے بھی حیران ہوتے ہوں گے
آندھرا پردیش میں چوالیس‘بہار میں چوبیس‘ گوا میں پانچ‘ گجرات میں دس‘ہریانہ میں آٹھ‘ ہماچل پردیش میں نو‘ جموں اور کشمیر( مقبوضہ) میں آٹھ‘ کیرالہ میں بیالیس‘ مہاراشٹر میں دو سو چھہتر‘ تامل ناڈو میں انیس‘...
View Articleآئیے! میرے گھر پر قبضہ کیجیے!
ایک ایڈووکیٹ صاحب نے لاہور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کے خلاف ایک درخواست دائر کی ہے۔ مدعی کی فریاد یہ ہے کہ حکومت‘ پی آئی اے کے اکاون فیصد حصص‘ اسلام آباد ایئر پورٹ کا کنٹرول اور پی آئی اے کا نیویارک...
View Article……تم بھی انتظار کرو! ہم بھی انتظار کرتے ہیں
2018ء کا الیکشن اڑتالیس سال میں پہلا الیکشن تھا جس میں مَیں گھر سے نکلا۔ پولنگ سٹیشن پہنچا۔ قطار میں کھڑا ہوا اور تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا۔ ہمارے حلقے سے اسد عمر صاحب امیدوار تھے۔ وہ جیتے اور ہمارے ایم...
View Article