Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

بُدھ بھکشو اور جوان عورت

دو بُدھ بھکشو سفر میں تھے۔ چلتے چلتے راستے میں ندی آگئی۔ انہوں نے دیکھا کہ ایک جوان عورت وہاں پہلے سے بیٹھی ہوئی تھی۔وہ انتظار کر رہی تھی کہ کوئی آئے اور اسے ندی پار کرا دے! دونوں میں سے ایک بھکشو نے...

View Article


ایک لمحہ ! صرف ایک لمحہ!!

بحر الکاہل کے کنارے بیٹھا ہوں اور سہیل احمد خان مرحوم یاد آرہے ہیں!!یہ دنیا ظالم ہے! بہت ظالم! میرؔ نے ایسے ہی تو نہیں کہا تھاگھُٹ گھُٹ کے رہے میرؔ سے جب مرتے جہاں میںتب جا کے یہاں واقفِ اسرار ہوئے...

View Article


جہالت کی سب سے زیادہ خطرناک قسم

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے کچھ ملکوں کو بہترین ممالک کیوں قرار دیاجاتا ہے؟یہ وہ ممالک ہیں جن میں امن و امان حد درجہ اطمینان بخش ہے۔ باشندے اپنے آپ کو محفوظ سمجھتے ہیں۔ صحت اور...

View Article

یا اللہ! آفات و بلیّات سے محفوظ رکھ

جس ماں کے سارے بچے نالائق اور غیر سعادت مند ہوں وہ بچوں کو نہیں کوستی‘ وہ صرف اور صرف اپنی قسمت کو روتی ہے۔قوم رو رہی تھی کہ عمران خان نے وعدہ سترہ رکنی کابینہ کا کیا تھا اور وزیروں مشیروں کی تعداد...

View Article

ایک آئینہ جسے وقت پر دیکھ لینا چاہیے

بارہ سالہ پوتے‘ حمزہ‘ کے بال کٹوانے کے لیے میں حجام کی دکان پر بیٹھا تھا۔یہ حجام ایرانی تھا۔ بیس بائیس برس کا بچہ! میرے ہر سوال کا‘ جو فارسی میں تھا‘ اس نے انگریزی میں جواب دیا۔ تارکینِ وطن کی اکثریت...

View Article


پلک جھپکنے کی دیر ہے

صائمہ خان ایک نیک دل خاتون تھیں۔ انہوں نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں ایک چھوٹے سے گھر میں‘‘ اولڈ ہوم‘‘ بنایا ہوا تھا۔اس میں وہ چار یا پانچ بے گھر بزرگ مردوں اور بزرگ عورتوں کی دیکھ بھال کرتی...

View Article

عمران خان اور امورِ خارجہ

پہلے یہ خبر پڑھ لیجیے: '' سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اب بھی اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کشمیر کا معاملہ اچھے طریقے سے حل کرسکتے ہیں‘ بھارت کے حوالے سے جنرل...

View Article

صادق اور امین —————- واپس آجاؤ

اگر آسمان  سے پتھر نہیں برسے، اگر زمین دھنس نہیں گئی،  اگر  بجلی کا کڑکا سنائی نہیں  دیا، تو اطمینان کی کوئی بات نہیں! نہ ہی  اس کا مطلب یہ ہے کہ خدائے واحد و قہّار اپنے حبیب  کی  عزت  کا ذمہ دار  نہیں...

View Article


درد کا مہکتا باغ

پندرہ سال ہو گئے ! یہ تاریخ‘ یہ مہینہ‘ ہر سال آجاتا ہے۔یاد نہیں‘ رفیق اللہ سے پہلی ملاقات کس طرح ہوئی! یونیورسٹی کے بہت سے ہوسٹل تھے جن میں سے ایک محسن ہال تھا۔ اس چھ منزلہ‘ عظیم الشان عمارت میں چار...

View Article


ڈوبتی کشتی اور لنگر

راٹھور صاحب نے عزت کے ساتھ ملازمت کی۔نیک نامی کمائی۔ریٹائرمنٹ کے بعد ایک صاحب کی شراکت کے ساتھ ٹائلوں کا کاروبار شروع کیا۔ میں ریٹائرمنٹ کے بعد بارہ کہو میں مکان بنوا رہا تھا۔ اس کے لیے ٹائلیں راٹھور...

View Article

رات بھر میں بے پروں کے پر نکل آئیں گے کیا؟

کب تک؟ آخر کب تک؟کب تک ہر سال فریب دینے اور فریب کھانے کا یہ کاروبار چلتا رہے گا؟ کب تک ہم یہ سمجھتے رہیں گے کہ نیا سال سب کچھ بدل دے گا؟ دسمبر کے آخری دن ہمارے کرتوت دُھل جائیں گے اور یکم جنوری کو...

View Article

اپنے ایم این اے جناب اسد عمر سے چند سوالات

میں ایک پاکستانی شہری ہوں۔ ٹیکس پورا ادا کرتا ہوں۔ قانون کا احترام کرتا ہوں۔ کبھی تھانے کچہری کے چکروں میں نہیں پڑا۔ 2018ء کا الیکشن ہوا تو اڑتالیس برسوں میں میں نے پہلی بار ووٹ دیا۔ اس سے پہلے اس لیے...

View Article

بی بی جان کی درد ناک موت

بی بی جان کی طبیعت بہت خراب تھی۔بچے کی ولادت کا دن قریب آرہا تھا۔ بی بی جان‘ آنکھیں موندے‘ بستر پر پڑی رہتیں! بھوک غائب تھی۔ روٹی تو روٹی‘ پھل بھی نہ کھا سکتیں! مولوی صاحب قصبے کے واحد طبیب کے پاس...

View Article


اکرام چغتائی صاحب

صبح اُٹھا تو پروفیسر معین نظامی صاحب کا پیغام اِن بکس میں انتظار کر رہا تھا۔ اکرام چغتائی اپنا جسدِ خاکی زمین کے پاس امانت کے طور پر رکھ کر خود سماوات کی طرف چلے گئے۔ ہم سب نے پروردگار کی طرف ہی جانا...

View Article

عمران خان کیوں مقبول ہے؟

کیا عمران خان کے ساتھ صرف وہ نوجوان ہیں جو جذباتی ہیں اور ناتجربہ کار؟ کیا یہ صرف ایک Cultکا مسئلہ ہے؟ کیا یہ صرف ہیرو پرستی ہے؟ کیا یہ محض کرکٹ کا طلسم ہے جس نے اب تک لوگوں کے دلوں میں خان کو جاگزین...

View Article


کچھ متفرقات

ہمارا حال تو اُن سادہ لوح‘ جھلّے‘ دادا پوتا کی طرح ہے جنہیں لوگ ادھر کا رہنے دے رہے تھے نہ اُدھر کا ! دونوں اپنے گدھے پر سوار‘جا رہے تھے کہ لوگوں نے ملامت کی کہ گدھے پر ظلم کر رہے ہیں۔دادا اتر کر پیدل...

View Article

ایک بہت بڑا قومی مسئلہ

مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے موجودہ سیاسی صورت حال میں نواز شریف کو فوری وطن واپسی کی درخواست کی تھی لیکننواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کر دیا۔ اگلے چند روز میں مریم نواز کی فوری...

View Article


کیا اردو کے مجرم صرف تارکینِ وطن ہیں ؟

ڈاکٹر رشید میرے بیٹے کے دوست ہیں۔بہت قابل اور ہر دلعزیز ڈاکٹر ہیں۔ ایک دن ہمارے گھر تشریف لائے۔ کافی گپ شپ ہوئی۔ اردو کی اہمیت پر انہوں نے بہت پُر مغزگفتگو کی بلکہ اچھا خاصا لیکچر دیا۔ افسوس کر رہے تھے...

View Article

دھوتی‘ شلوار قمیض اور کلب

ملکہ کی نزاکت کا یہ عالم تھا کہ تکیے کے نیچے جو گدّا تھا‘ اُس گدّے کے نیچے کاغذ کا ایک ٹکڑا تھا۔ ملکہ کو رات بھر نیند نہ آئیکہ بستر نا ہموار ہو گیا تھا!بالکل یہی حالت ہمارے مراعات یافتہ طبقے کی ہے۔گدے...

View Article

حد سے زیادہ مضبوط اعصاب

!ایک بات‘ بہر طور تسلیم کرنا پڑے گی‘ وہ یہ کہ عمران خان صاحب کے اعصاب مضبوط ہیں! حد سے زیادہ مضبوط! جب وہ سامنے پڑے ہوئے گلاس کو درخت کہتے ہیں تو ان کے اعصاب کی مضبوطی دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ پلک تک...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>