Article 2
یہ لطیفہ نما واقعہ تو اب پامال ہو چکا ہے کہ تقسیمِ ہند سے پہلے کسی ریاست کے راجہ یا نواب نے چیف جسٹس کی جگہ چیف انجینئر کو لگا دیا۔ چیف جسٹس چھٹی سے واپس آئے تو انہیں چیف میڈیکل افسر تعینات کر دیا۔...
View Articleپاکستان … تب اور اب
!ڈھاکہ یونیورسٹی میں ایم اے کرنے کے لیے پہنچے ہی تھے کہ مغربی پاکستان سے انٹر ونگ (بین الصوبائی) طلبہ کا ایک اور گروپ آگیا۔ یہ حضرات بی اے ( آنرز) کرنے کے لیے بھیجے گئے تھے۔ ان میں محمد سعید بھی تھے۔...
View Articleپاکستان تب اور اب۔ آخری قسط
یکم اکتوبر 1947ء ڈیلی گزٹ کراچی: ملیر کراچی میں ایک ڈیری فارم پر رات دو بجے 25 افراد نے لاٹھیوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کرکے دو ہندوؤں کو قتل کر دیا۔دو اکتوبر 1947ء ویسٹ بنگال: انڈیا کی حکومت نے اعلان...
View Articleسب سے بڑا مجرم
ان میں سے کچھ عمران خان کے مخالف ہیں۔الزام بلکہ الزامات‘ عمران خان پر یہ ہیں کہ وہ یوٹرن لیتا ہے۔ دروغ گو ہے۔ سازشی تھیوریاں پھیلاتا ہے۔ گجر اور بزدار جیسے افراد اس کی چھتری تلے تھے!کچھ زرداری اور...
View Articleجناب اعجازالحق کی تحریک انصاف میں شمولیت
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جنرل ایوب خان کے پوتے جناب عمر ایوب خان‘ جنرل ضیا الحق کے فرزند جناب اعجاز الحق ‘ جنرل اختر عبد الرحمان کے فرزند جناب ہمایوں اختر خان ‘ جنرل پرویز مشرف کو وردی میں دس بار منتخب...
View Articleجب مجھے او ایل ایکس پر لگایا گیا
ایک صوفہ کافی عرصے سے گھر والوں کو ناپسند تھا۔ وہ اسے فروخت کرنا چاہتے تھے۔ میں آڑے آرہا تھا۔ مجھے یہ صوفہ اس لیے عزیز تھا کہ یہ مدتوں سے ہمارے گھر کا مکین تھا۔ یہ ایک وسیع و عریض تھری سیٹر (three...
View Articleمیں جن کے کام آ نہ سکا ان سے معذرت
شکل سے شریف لگ رہا تھا! ہاتھ میں مہنگے برانڈ کا بریف کیس تھا۔ سوٹ کے فیبرک کی بُنت بتا رہی تھی کہ ٹاپ کلاس ہے۔ قمیضکا کالر ماڈرن تھا۔ ٹائی سلکی تھی۔ جوتے چمکدار! مجھے روکا تو میں ٹھٹھک گیا! یا اللہ! اب...
View Articleدل کے پھپھولے اور سینے کے داغ
ہائی کورٹ کے جج صاحب نے حکام بالا کو درخواست دی کہ ان کا تبادلہ کہیں اور کر دیا جائے۔ وجہ انہوں نے یہ پیش کی کہ ان کی بیٹی وکالت شروع کر رہی ہے اور بطور وکیل اسی عدالت میں پیش ہوا کرے گی۔ یہ مناسب نہیں...
View Article—مجذوب کی بڑ
—کل کی بات ہے۔ میں سبزی والے کی دکان سے باہر نکلا تو ایک بزرگ سامنے کھڑی ایک گاڑی میں بیٹھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ چھوٹا موٹا بزرگ اب میں بھی ہوں لیکن جن صاحب کی بات ہو رہی ہے وہ زیادہ بزرگ تھے اور ضُعف...
View Articleاصل طاقت تک رسائی
یہ اُن دنوں کی بات ہے جب مزدوری کے سلسلے میں اسلام آباد سے لاہور آنا جانا لگا رہتا تھا۔ ایک بار لاہور گیا تو یارِ دیرینہ ملک فرخ یار سے بھی‘ جو وہیں تعینات تھے‘ ملاقات طے ہوئی۔ ملک فرخ یار بلند منصب...
View Articleگناہوں کو ہنسی آرہی ہے !
تقریباً دو تہائی رمضان المبارک گزر چکا !کیا مناسب نہ ہو گا کہ ہم میں سے ہر شخص‘ کچھ دیر کے لیے‘ عمران خان‘ شہبازشریف اور ججوں سے توجہ ہٹا کر اپنے اوپر مرکوز کرے۔ عمران خان‘ شہباز شریف اور ججوں نے اپنے...
View Articleآئین کی گولڈن جوبلی
مشکل سے بارہ تیرہ سال کا ہو گا یہ لڑکا! بوسیدہ سی شلوار قمیض پہنے‘ پیروں میں ہوائی چپل اڑسے‘ بائیسکل پکڑے میرے گھر کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ اتفاق تھا یاتقدیر کا اہتمام! عین اُس وقت میں اپنے دروازے کے...
View Articleحساب سب کا ہو گا مگر باری باری !
مفتی صاحب کچھ عرصہ خاموش رہے! مگر دیندار آدمی تھے۔ ضمیر کو زیادہ دیر نظر انداز نہ کر سکے! بالآخر عدالت میں آئے اور سب کچھ بتا دیا۔ ابھی تک متعلقہ صاحب نے تردید کی نہ ان کی طرف سے کسی اور نے !تمام...
View Articleغور کرنے کے کچھ مقامات
آپ شام کو گھر سے باہر ٹہل رہے ہیں۔ ایک صاحب‘ جو جاننے والے ہیں‘ مخالف سمت سے چہل قدمی کرتے آرہے ہیں۔ اب آپ لاکھ کوشش کریں‘ ان سے بچ نہیں سکتے! یہاں آپ کو اُس انتہائی تنگ پُل کی یاد آگئی جس کی...
View Articleطالبان؟؟؟
27 سالہ نور مقدم 20جولائی 2021ء کو اسلام آباد کے ایک مہنگے سیکٹر کے مہنگے گھر میں قتل ہوئی۔ ظاہر جعفر نامی شخص کو اس سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔ طویل اور صبر آزما مراحل کے بعد 24فروری 2022ء کو اسلام...
View Articleچوڑیاں اور لپ سٹک بازار میں دستیاب ہے!
کیا آپ نے خلیل حامدی کا نام سنا ہے؟بہت بڑے سکالر تھے۔ عربی کے بہت بڑے عالم تھے۔ کئی کتابوں کے مصنف!ہمعصر مسلم ہسٹری پر اتھارٹی تھے۔ ''عالم اسلام اور اس کے افکار و مسائل‘‘ اور ''ترکی قدیم و جدید''ان کی...
View Articleمیری تدفین
''اگر بیٹھے ہوئے ہو تو اُٹھ پڑو اور اگر کھڑے ہو تو چل پڑو‘‘یہ وہ پیغام تھا جو دادی جان نے قاصدوں کے ذریعے بھیجا! بی اے کا طالب علم تھا جب گاؤں میں دادا جان کی وفات ہوئی۔ چار سمتوں میں پیام رساں دوڑائے...
View Articleنعمان کا دردناک انجام
خبر سنتے ہی میں سناٹے میں آگیا۔کل ہی گلی کے نکر والے ریستوران میں ہم سب دوست بیٹھے چائے پی رہے تھے۔ سیاسی صورتحال پردھواں دار بحث ہو رہی تھی۔ نعمان بھی موجود تھا۔ ہم نے گفتگو تو اپنے پوتوں‘ نواسوں‘...
View Articleبڑے شہر
ڈاکٹر آفتاب احمد 1923ء میں پیدا ہوئے۔ مقابلے کا امتحان پاس کرکے پاکستان ملٹری اکاؤنٹس سروس میں آ گئے۔ اُس وقت پاکستان ملٹری اکاؤنٹس سروس سی ایس ایس کی ایک الگ سروس تھی۔ 1973ء میں بھٹو صاحب نے...
View Articleلیبر ڈے
آج گھر کی چھت پڑنی تھی۔چند اعزّہ اور احباب کو بلایا ہوا تھا۔ کھانے کا بھی بند و بست تھا۔ صبح نو بجے تک مستری اور مزدوروں نے پہنچ جانا تھا مگر کوئی بھی نہ آیا۔ جب سے مکان کی تعمیر شروع ہوئی‘ لیبر کا...
View Article