Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Viewing all articles
Browse latest Browse all 1918

قدر مشترک

$
0
0


کیایہمحضاتفاقہےکہ’’آزادی‘‘ مارچاوردھرنےکےپروگراممیںشاملجماعتیںاورشخصیاتزیادہتروہہیںجوتحریکپاکستانقیامپاکستاناورقائداعظمکیمخالفہیںیاجنہیںپاکستانیفوجسےنفرتہے؟ 


سبسےپہلےمولاناکولےلیجیے؟کیاانکیزبانسےکبھیکسینےتحریکپاکستانیاقائداعظمکاذکرسناہے؟کیا 23مارچیا 14اگستکےحوالےسےانہوںنےکبھیکوئیپیغامقومکودیاہے؟ 


پاکستانیتاریخکےمبتدیکوبھیعلمہےکہدیوبندمسلکسےوابستہجمعیتعلمائےہندنےقیامپاکستانکیبھرپورمخالفتاورکانگرسکیحمایتکی۔اسکےمقابلےمیںتحریکپاکستانکےحامیعلمائےدیوبندنے 1945ءمیںکلکتہمیںجمعیتعلماءاسلامکیبنیادرکھی۔مولاناحسیناحمدمدنیسےیہفقرہبھیمنسوبہےکہ’’اگرپاکستانقائمہوگیاتوہندوستانکادفاعکیسےہوگا؟‘‘ 


مولانافضلالرحمنجسجمعیتعلمائےہندکےوارثہیںوہقائداعظمکوکافراعظمکہتیتھی۔اسحرکتکومولاناشبیراحمدعثمانینے’’پرلےدرجےکیشقاوتوحماقت‘‘ قراردیا۔مگر؎ 


یوںبھیہوتاہےکہآزادیچرالیتےہیںلوگ 

قیسکےمحملسےلیلیٰکواٹھالیتےہیںلوگ 


پاکستانبننےکےبعدپاکستانکےمخالفعلمائےدیوبنداسجمعیتعلماءاسلاممیںگھسآئےجوپاکستانکیحامیتھی۔اسپرتحریکپاکستانکےسرگرمرہنمامفتیمحمدشفیعمرحومنےبرملالکھا۔ 


اسکےشرکاعموماًوہلوگہیںجوپاکستانکےنظریہسےہمیشہمختلفرہےاورجمعیتعلماءاسلامکےخلافجمعیتعلماءہندسےوابستہرہے۔‘‘ 


اسموضوعپرمزیدتفصیلمعروفمحققجنابمنیراحمدمنیرکےمضامینمیںدیکھیجاسکتیہے۔مولانافضلالرحمنیاانکےکیمپکاکوئیشخصبھیاسحقیقتسےانکارنہیںکرسکتاکہانکیجماعتاورانکےاکابرنےقیامپاکستانکیمخالفتکیتھی۔جہاںتکاسکالمنگارکیمعلوماتکاتعلقہےیہاصحابمولانااشرفعلیتھانویمولاناشبیراحمدعثمانیمولاناظفراحمدعثمانیاورمفتیاعظمپاکستانمفتیمحمدشفیعکاشایدہیذکرکرتےہوں۔ 


مولاناکیپاکستانسےمخالفتکاتازہترینثبوتوہبیانہےجوجنرلمشرفکےعہدحکومتکےدورانانہوںنےبھارتمیںدیا’’کہایکعددگولمیزکانفرنسبلاکرپاکبھارتسرحدختمکیجاسکتیہے‘‘ جنابہارونالرشیدنےیہافسوسناکواقعہبارہنومبر 2017ءکےکالممیںلکھا۔اسکیآجتکتردیدنہیںہوئی


۔’’آزادی‘‘ مارچاوردھرنےکےدیگرسرگرمحامیوںمیںمحموداچکزئیاوراسفندیارولیشاملہیں۔تحریکپاکستانسےانحضراتکی’’وابستگی‘‘ سبپرعیاںہے۔افغانستانکیخفیہایجنسیکےسربراہاوراچکزئیکےحوالےسےسبکچھریکارڈپرموجودہے۔اچکزئیہوںیااسفندیارولیقائداعظمکاذکرانلوگوںکیلئےایکناجائزفعلکادرجہرکھتاہے۔سبسےزیادہپرجوشحامیاسمارچکےمیاںنوازشریفہیںقیامپاکستانکےبارےمیںانکےجذباتکااندازہانکےاسبیانسےلگایاجاسکتاہےجوانہوںنےماضیقریبمیںدیا۔


ہماراایکہیکلچرتھا۔ایکہیہماراجو Heritageہے۔ایکہیمعاشرےکےہملوگتھے۔وہجوبیچمیںایکبارڈرآگیاہےباقیتوآپہمایکہیسوسائٹیکےممبرانہیں۔آپاورہمجوہیںایکہیکلچرہے۔آپبھیربکہتےمیںہمبھیربکہتےہیں۔‘‘ 


آلوگوشتوالابیانتوابیوںبھیضربالمثلبنچکاہے۔کالمکیتنگنائےتفصیلکیمتحملنہیںہوسکتیورنہقائداعظمکےوہبیاناتڈھکےچھپےنہیںجنمیںانہوںنےواضحطورپربرملاکہاتھاکہہندوئوںاورمسلمانوںکاکلچرتہذیبہیروزیہاںتککہکھاناپیناسبالگالگہے۔میاںنوازشریفسےکوئیپوچھےکہاگرایکہیکلچرہےتوبھارتمیںمسلمانوںکوگائےکےایشوپرکیوںہرجگہقتلکیاجارہاہے؟آساممیںانہیںکیمپوںمیںکیوںمحصورکرنےکیتیاریاںہورہیہیں؟ 


پاکستانکیمحافظخدائےبرترکےبعدپاکستانکیفوجہے۔فوجسےمیاںنوازشریفکونفرتہے۔پاکستانیفوجسےمحبتکرنےوالوںمیںسےکوئیبھیمارشللاءکاحامینہیں۔نوازشریفکیاسٹیبلشمنٹسےناراضگیہےمگرنفرتوہپوریفوجسےکرتےہیں۔ایکبچےکوبھیمعلومہےکہپوریفوجکااسٹیبلشمنٹسےکوئیتعلقنہیں۔لاکھوںجوانوںاورہزاروںافسروںکااسٹیبلشمنٹسےکیاسروکار؟مگرنوازشریفپوریفوجسےنفرتکرتےہیں۔اسکیتازہترینگواہیدوروزقبلایکمعروفصحافینےدیہے۔یہصحافینوازشریفکےمخالفکیمپکےنہیں۔بلکہعمرانخانکیڈٹکرمخالفتکرتےرہےہیںکررہےہیںاورشریفحکومتکےواضحطرفدارہیںانہوںنےجنرلاحمدشجاعپاشاکایہقولنقلکیاہے۔


’’میںاپنےدورمیںکبھیمیاںنوازشریفسےنہیںملا۔مجھےشہبازشریفنےدومرتبہکہالیکنمیںنےجوابدیاانکےدلمیںفوجکےلئےنفرتہے‘‘ 


پھرلکھتےہیں


: ’’فوجکیہرفائلوزیراعظمآفسمیںرکجاتیتھی۔جنرلراحیلشریفمجبورہوکرشہبازشریفسےرابطہکرتےتھے۔یہچودھرینثارکوساتھلےکرفوادحسنفوادکےپاسجاتےتھےاورفائلیںنکلواتےتھے۔جنرلباجوہکےزمانےمیںبھییہیہوا۔وزیراعظمآفسمیںسترہفائلیںرکگئیں۔ہمجنرلباجوہاورجنرلراحیلشریفسےلاکھاختلافکریںلیکنیہحقیقتہےکہیہدونوںجمہوریتپسندتھے۔اوراگرمیاںنوازشریفاندونوںکےساتھنہیںچلسکےتوپھریہکسیجنرلکےساتھنہیںنبھاسکیںگے‘‘ 


یہمعروفصحافینوازشریفکیخوبیاںگنوانےکےبعدلکھتےہیں۔


 ’’بسانمیںایکبڑیخامیہےاوروہخامیفوجسےنفرتہے‘‘ فوجیآمریتکیمذمتاسکالمنگارسمیت۔ہرمحبوطنپاکستانیکرتاہے۔مگرکیااسسےیہجوازنکلتاہےکہفوجسےنفرتکیجائے؟ 


میاںصاحبکےدستراستایکسیاسیلیڈرکےبارےمیںبھیتواترسےیہیسناگیاہےکہتحریکپاکستاناورقائداعظمکوناپسندکرتےہیں۔توکیایہمحضاتفاقہےکہمارچاوردھرنےکیاستحریکمیںشاملسیاسیقوتوںکیاکثریتقیامپاکستاناورقائداعظمکےمخالفینپراورپاکستانیفوجسےنفرتکرنےوالوںپرمشتملہے؟ 


پیپلزپارٹیسےہزاراختلافکےباوجوداسپرقیامپاکستاناورقائداعظمکیمخالفتکاالزامنہیںلگایاجاسکتا۔فوجسےبطورادارہنفرتبھیوہاںنہیںنظرآتی۔کہاجاتاہےکہاعتزازاحسننےسکھباغیلیڈروںکیفہرستبھارتیحکومتکودیتھیمگراسکیتردیدبھیکیجاتیہے۔آصفعلیزردارینےکچھعرصہقبلبلوچستانمیںبھارتپرتکیہکرنےوالےملکدشمنعناصرکوواشگافالفاظمیںکہاتھاکہوہتوگائےبھیکاٹنےنہیںدیںگے۔ایسابیانمیاںصاحبکیطرفسےبظاہرناممکنسالگتاہے! پیپلزپارٹیکوجواپنےآپکوچاروںصوبوںکیزنجیرکہتیہےسوچلیناچاہیےکہوہکنلوگوںکےساتھشاملہونےجارہیہے۔ 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 1918


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>