Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

جو اماں ملی تو کہاں ملی

‎بالآخر جاوید احمد غامدی بھی امریکہ منتقل ہو گئے۔‎ نامساعد حالات میں انہیں پاکستان چھوڑنا پڑا۔ کچھ عرصہ ملائیشیامیں رہے۔ بہت لوگ ان کے مداح ہیں، اختلاف کرنے والے بھی کم نہیں۔ یہ کالم نگار ان کا مداح...

View Article


…کراچی کا بادشاہ اپنے انجام کی طرف

‎کراچی کا بادشاہ بالآخر اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ ‎ہر ظالم اپنے انجام کو پہنچتا ہے۔ اکثر اس دنیا میں اور سارے کے سارے آنے والی دنیا میں! یہ دنیا ایک حساب کتاب سے بنائی گئی ہے۔ ایک نسبت تناسب سے !! یہ...

View Article


شرم ہم کو مگر نہیں آتی

وفاقی دارالحکومت کے ’’نئے‘‘ ایئر پورٹ سے ابھی ابھی لوٹا ہوں اور سر پکڑ کر بیٹھا ہوا ہوں ؎ منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ عمارتیں ہم بنا لیتے ہیں۔ سسٹم...

View Article

وزیر اعظم کا آئیڈیل کون ؟

آپکاکیاخیالہےہمارےمحترموزیراعظمکاآئیڈیلکونہے؟ سبسےپہلےدھیانمہاتیرمحمدکیطرفجائےگا۔وہاکثرانکاذکرکرتےرہےہیں۔مہاتیرنےملائیشیاکوفرشِخاکسےاٹھایااورکمازکمتماممسلمدنیامیںٹاپپرپہنچادیا۔...

View Article

تاریخ کے تلخ دریچوں سے

‎اطالوی کھانوں کا ماہر جب چینی کھانے پکائے گا تو جو ڈش سامنے آئے گی‘ اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ عربی کا محاورہ ہے اور سینکڑوں برس کے تجربوں پر مشتمل محاورہ ہے۔ لکل عمل رجال و لکل مقام مقال۔ ہر کام...

View Article


آفرین آفرین

‎بالآخر آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ کے پیشرو آپ سے بہتر تھے! ‎انہوں نے عوام کے لئے گڑھے کھودے۔ یہ گڑھے صاف نظر آ رہے تھے جوگرے‘ جان بوجھ کر ان میں گرے! جو بچے‘ اس لئے بچے کہ گڑھے دکھائی دے رہے تھے! مگر...

View Article

قدر مشترک

کیایہمحضاتفاقہےکہ’’آزادی‘‘ مارچاوردھرنےکےپروگراممیںشاملجماعتیںاورشخصیاتزیادہتروہہیںجوتحریکپاکستان‘ قیامپاکستاناورقائداعظمکیمخالفہیںیاجنہیںپاکستانیفوجسےنفرتہے؟...

View Article

میرے خدشات مانتا ہی نہیں

مارچ اور دھرنا بھی ہوتے رہیں گے اور وزیر اعظم بھی اُس بدنما حصار کے بارے میں خاموشی پر قائم رہیں گے جو اپنے اردگرد انہوں نے قائم کیا ہوا ہے۔ ان سب کو اس حال میں چھوڑ کر آئیے ہم نواح ایبٹ آباد کا رُخ...

View Article


الامان الحفیظ

‎لفافہ خور صحافیوں کی چاندی ہو گئی۔‎ نری جہالت پر مبنی مضمون ‎حکمرانوں کا فُضلہ خور اور ظالمانہ نظام کا محافظ صحافی اپنی نمک حلالی کر رہا ہے۔ ‎افسوس تیری فہم پر! ‎اس گناہ میں تم جیسے کئی لفافیے شریک...

View Article


صدیوں کی ہار

بہو نے گوشت پکایا تو ساس نے اعتراض کیا کہ سبزی نہیں پکتی۔ سبزی پکائی تو کہا ہمیں ہندو سمجھا ہے! ہم تو گوشت کھانے والے لوگ ہیں! ہنڈیا میں گھی کم ڈالا تو کہا روکھی ہے۔ زیادہ ڈالا تو واویلا مچایا کہ میرے...

View Article

نواز شریف اور عمران خان ………دو مسافر ہیں ایک رستہ ہے

نہیں!یہ مسئلہ کرپشن کا نہیں! طرز حکومت کا ہے! ایسا طرزِ حکومت جو میرٹ پر نہیں‘ دوست نوازی پر مشتمل ہے! نواز شریف کا طرزِ حکومت جمہوری نہیں‘ قبائلی تھا۔ چلیے ‘ قبائلی کی اصطلاح کُھردری ہے تو شخصی کہہ...

View Article

آخر مولانا وزیر اعظم کیوں نہیں بن سکتے

‎ہر طرف زرد رومال نما پگڑیوں کی بہار تھی۔ معلوم ہوا مولانا کی حکومت آ چکی ہے۔ کچھ دیر کے بعد ٹیلی ویژن چینل ‎تقریب حلف برداری دکھا رہے تھے۔ مولانا ملک کے نئے وزیر اعظم تھے۔ ‎سول سروس کے ایک مخصوص گروہ...

View Article

ریاستی قوانین اور ان کی دھجیاں

ریلوے کی آتش زدگی میں 74افراد موت کے گھاٹ اتر گئے۔ درجنوں زخمی موت و حیات کی کشمکش سے گزر رہے ہیں۔آگ ریل کے اے سی سے شروع ہوئی یا گیس کے سلنڈر سے ؟ روایات متضاد ہیں۔ ہمارے ایک ثقہ کالم نگار نے ریلوے کے...

View Article


چینی طریقہء علاج

آپ پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ تلاش کر رہے ہیں۔ ایک جگہ خالی نظر آتی ہے۔ آپ وہاں گاڑی پارک کرنے کے لئے قریب پہنچتے ہیں کہ اچانک، زوں کر کے ایک تیز رفتار کار‘ وہاں کھڑی کر دی جاتی ہے۔ آپ اس بدتمیزی...

View Article

ایک بار پھر استعمال ہو رہا ہوں

‎آٹھ سو سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چلا‘ استعمال ہو رہا ہوں۔مسلسل استعمال!!۔ ‎کتنوں ہی کو تخت پر بٹھایا۔ کتنے ہی میرے طفیل حکمران بنے مگر میں صدیوں سے وہیں کا وہیں ہوں۔ جیسا تھا‘ ویسا ہی ہوں! ؎ ‎ہر شب...

View Article


پھر اس کے بعد جو کرتے ہیں وہ قوال کرتے ہیں

وہ آفاقی اور لازوال پیغام کے ذریعے ملت کو کہکشائوں سے بلند اوجِ ثریا کے مقامِ آشنائی کا حوالہ دیتے ہوئے مسلم امت کی سربلندی اور آبائو اجداد کے تفاخر کی صورت بیان کرتے ہیں تاکہ مسلمانوں کی نوجوان جماعت...

View Article

…صلی اللہ علیہ وسلم

 ابھی آپ نے اس تحریر کا پہلا فقرہ ہی پڑھا ہے۔ ان چند لمحوں میں کتنے افراد نے صلی اللہ علیہ وسلّم کہا ہو گا؟ لاکھوں کروڑوں نے! کاس وقت دنیا کے مختلف خطوں میں ہزاروں لاکھوں اذانیں ہو رہی ہوں گی! کہیں صبح...

View Article


یہ ملک فارغ ہو جائے؟؟؟؟

ہاں!آپکہہسکتےہیںملککوفارغکرو! اسلئےکہآپکیاسملککےساتھجذباتی‘ قلبی‘ آبائی‘ خونیوابستگینہیںہے! آپکےاکابرنےاسملککیمخالفتکیتھی!...

View Article

قائد اعظمؒ کے دفاع میں ایک کتاب

.’’قائد اعظم کا پاکستان بنانے کا فیصلہ درست تھا۔ قائد اعظم کی بھارت پر اعتبار نہ کرنے والی بات آج درست ثابت ہو رہی ہے۔ قائد اعظم نے ٹھیک کہا تھا بھارت پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا‘‘ یہ الفاظ کسی مسلم...

View Article

قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے

‎اقبال نے کہا تھا ؎ ‎کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق ‎نے اَبلہ مسجد ہوں نہ تہذیب کا فرزند ‎تاریخ کی ستم ظریفی بے رحم ہے۔ آج یہ ملک دو پاٹوں کے درمیان پس رہا ہے۔ ابلہانِ مسجد اور فرزندان تہذیب کے...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>