Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

دو پاکستان

جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو‘ اٹھ کر ہزاروں میل کا سفر کر کے‘ برازیل کا شہر بن سکتا ہے۔ ہمالیہ صحرائے عرب میں منتقل ہو سکتا ہے۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان حائل بحراوقیانوس‘ شمالی چین اور جنوبی منگولیا میں...

View Article


اور اب آگرہ

“”بالکل ہو جانے والی بات ہے۔ یہ نہ سمجھیے گا کہ جو ہسپانیہ میں ہوا تھا اور جو بوسنیا میں ہو رہا ہے وہ یہاں (بھارت) میں نہیں ہو سکتا اس لئے کہ بھارت کے ہندو کا یہ Declared Objectiveہے کہ اس سرزمین کو...

View Article


اٹھ ! بھارت کے مسلمان ! اٹھ

نام تو اس کا رمضان خان ہے مگر وہ ’’مُنّا ماسٹر‘‘کہلانا پسند کرتا ہے۔ مسلمان ہے۔ ساتھ ہی آرتی میں بھی شریک ہوتا ہے۔ ہارمونیم بجاتے ہوئے بھجن بھی گاتا ہے۔ گئوشالہ میں ایک ایک گائے کو اپنے ہاتھ سے کھلاتا...

View Article

سانحہء ناروے —-ایک پہلو یہ بھی ہے

ناروےمیںقرآنپاککےمقدسنسخےکوجلانےکیجوکوششکیگئی،اسپر،اُسیشہرمیںرہنےوالےایکصاحبمحمدالیاسنےصورتِحالپرروشنیڈالیہے۔ہماسسےاتفاقکریںیانہکریں،مگرباتسُنلینیچاہیے۔الیاسصاحبرقمطرازہیں:...

View Article

اور اب ریلوے

کھانا آپ نے کرسی پر رکھ دیا اور خود میز پر بیٹھ گئے۔ حجام کے پاس جوتے مرمت کرانے چلے گئے۔ انگریزوں کے زمانے میں والیانِ ریاست اسی طرح کے کام کرتے تھے۔ چیف انجینئر رخصت پر گیا تو اس کی جگہ پر چیف میڈیکل...

View Article


صرف زمین نہیں، ملکیت بھی گردش میں ہے

‎پجارو تھی یا لینڈ کروزر!جو بھی تھی فاخرہ سواری تھی! اور بالکل نئی نویلی! ‎نئی نویلی گاڑی رواں دواں تھی، قصبوں، قریوں اور بستیوں کے درمیان، فراٹے بھرتی، ڈرائیور چلا رہا تھا، مالک گاڑی کا نشست پر یوں...

View Article

بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ سے مسائل حل ہو جائیں گے؟

‎کیا بیورو کریسی کو اتھل پتھل کرنے سے مسائل حل ہو جائیں گے؟‎…کیا گملوں کی ترتیب بدلنے سے پھولوں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے؟ ‎ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کے مناصب انگریز استعمار کی ضرورت تھے۔ بنیادی کام ان...

View Article

تیری مجبوریاں درست مگر

باغ ہرا رہے گا۔ یہ حُسن دامنِ دل کھینچتا رہے گا۔ یہ ملک سلامت رہے گا!یہ چراغ بجھنے کے لیے نہیں جلا۔ بہت سے پھونکیں مار چکے! اپنی سی کوشش بہت سوں نے کی۔ مگر خلّاقِ عالم نے اس کی حفاظت کی۔ وہ حفاظت کرتا...

View Article


اے طائرِ لا ہوتی ! تو کہاں ہوتا ہے؟

لاہور سے سوا چھ ہزار کلو میٹر دور‘ لندن میں مسلم لیگ نون کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ لاہور میں درجۂ حرارت سولہ اور لندن میں نو ہے!اقبالؔ نے کہا تھا ؎زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزینہ چھوٹے مجھ سے...

View Article


بیماری پرانی ہے مگر مہلک نہیں

سوال دو روپے کا نہیں، سوال یہ ہے کہ ہمارا کوئی ضابطہ، کوئی قانون، کوئی اصول ہے یا نہیں؟بِل جمع کرانے ملازم کو بینک بھیجا تو بتایا کہ ایک سو بارہ روپے واپس ملیں گے۔ وہ ایک سو دس روپے لایا۔ پوچھنے پر...

View Article

ہرقبیلے کا اپنا بت

‎ناک کی درمیانی ہڈی سے لے کر بالائی ہونٹ تک زخم کا نشان تھا! صاف نظر آ رہا تھا کہ کسی وقت چہرے کے اس حصّے کو چِیرا گیا تھا۔‎اُس سیاہ فام کلاس فیلو سے، جو یورپ میں ہم جماعت تھا، پوچھا کہ یہ کیسا نشان...

View Article

To be or not to be that is the question

آئیسی (اسلامیکانفرنس) ایکمردہگھوڑاہے۔مہاتیرمحمداگرنہاُٹھتےتوکسیاورنے‘ جلدیابدیر‘ اٹھناہیاٹھناتھا۔یہیتاریخکاطریقِکارہے۔اوآئیسیکیاہے؟ایکمخصوصخطےکےحکمرانوںکیکنیز! عالمِاسلامپرجبکوئیمصیبتنازلہوئی‘...

View Article

……کون سی خارجہ پالیسی؟

پاکستان ایک آزاد ملک ہے یا زنجیروں میں جکڑی ہوئی ذیلی ریاست؟ ایک زنجیر آئی ایم ایف کی، ایک ورلڈ بینک کی! ایک فلاں ملک کی! ایک فلاں بادشاہت کی! واہ! کیا آزادی ہے!؎دلِ آزاد کا خیال آیااپنے ہر اختیار کو...

View Article


نظر آتا ہے جو کچھ اصل میں ایسا نہیں ہے

کاش میں ایک پرندہ ہوتا! درختوں پر بیٹھتا۔ پھل کھاتا، اُڑتا پھرتا، حساب کا ڈر ہوتا نہ عذاب کا! کاش میں سرِ راہ درخت ہوتا۔ اونٹ میرے پاس سے گزرتے! مجھے نوالہ بناتے۔ چباتے اور نگل جاتے‘‘۔''اے کاش میں تنکے...

View Article

آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا

جب بھی سولہ دسمبر آیا‘ نوحہ خوانی کی!اس بار ضبط کیا۔ اس لیے کہ ؎کب تلک پتھر کی دیواروں پر دستک دیجیےتیرے سینے میں تو شاید کوئی دروازہ نہیںسولہ دسمبر آیا‘ گزر گیا۔ کیسے کیسے فلسفے پڑھنے کو ملے۔ کیسی...

View Article


میں انتظار کروں گا‘ ترا قیامت تک

تلخ نوائی…………یہ ایک خط تھا ‘جو اخبار میں چھپا‘ مگر یہ خط نہیں تھا؛ آئینہ تھا۔ اس میں ایک نہیں‘ دو تصویریں نظر آ رہی تھیں۔اس خط کو سمجھنے کے لیے اور اس آئینے میں دو تصویریں دیکھنے کے لیے آپ کو کالم نگار...

View Article

حق اچھا پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھا

2007ء میں سعیدہ وارثی برطانوی پارلیمنٹ کی رکن بنی تو پاکستان میں گھی کے چراغ جلائے گئے۔ اُس معاشرے کی تو کسی نے تعریف نہ کی جس نے سعیدہ کو پارلیمنٹ کا ممبر بنایا اور قبول کیا۔ ہاں اس حقیقت کا پاکستان...

View Article


سال کا آخری دن

سال کا آخری دن ہے!زمانے کی گردش نے سال کو‘ اس کے آخری لمحوں میں کتنا عبرت ناک کر دیا ہے!یہ ایک کبُڑے بوڑھے کی طرح ہے! ایک خطرناک‘ فریب کار‘ پیرِِ تسمہ پا کی طرح! جو تین سو پینسٹھ دن ہماری گردنوں پر...

View Article

چُوڑیاں بنوانی ہیں

چُوڑیاں بنوانی ہیں! کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں!آپ کہیں گے کہ بازار میں چوڑیاں بنی بنائی دستیاب ہیں! وہاں سے خرید لوں! مگر بات یہ ہے کہ میں آرڈر پر بنوانا چاہتا ہوں۔ سپیشل چوڑیاں! خصوصی طور پر! ایسی کہ...

View Article

وزیراعظم کا پورٹل۔ نوکر شاہی کا نیا فٹ بال

دوست عزیز رؤف کلاسرا نے اسلام آباد کی بربادی پر نوحہ خوانی کی ہے۔ یہ فقیر بھی کئی بار سینہ کوبی کرچکا ہے۔ لارڈ کلائیو اور وائسرائے کرزن کی ذہنیت رکھنے والے بیورو کریٹ اسلام آباد کی تقدیر کے مالک و...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>