ٹوٹا ہوا تختہ‘ جانگیہ اور مگرمچھ
ٹوٹی ہوئی کشتی کا صرف ایک تختہ بچا ہے جس پر وہ بیٹھا ہے۔ بدن پر جانگیہ رہ گیا ہے۔ باقی سب کچھ سمندر کی نذر ہو گیا ہے۔ تختہ بہہ رہا ہے۔ اسے یقین نہیں کہ وہ...
View Articleدعائیں میرے نبیؐ کی
بینردیکھ کرآنکھیں چھلک اٹھیں’’ہم اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہیں‘‘سوچا، ان اہل تجارت کی کیا دلچسپی ہے مسلح افواج کے ساتھ ! یہ بازار میں بیٹھے لوگ جو ہر...
View Articleتارکین وطن کی خدمت میں
پچاس پچپن کے پیٹے میں یہ شخص حواس باختہ تھا۔ جس ادارے میں اس کا بیٹا افسر تھا‘وہ ادارہ اپنے ملازموں کو غائب ہونے کی اجازت نہیں دیتا تھا۔یہ جرم تھا اس کی سزا ملتی تھی۔امریکہ سے واپس آیا تو انہوں نے پکڑ...
View Articleصحرا میں اذان
پنجاب کے موجودہ گورنر جناب محمد سرور 1952ء میں فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے گائوں میں پیدا ہوئے۔ یہ گائوں پاکستان کی لاکھوں بستیوں کی طرح نکاس اور پینے کے صاف پانی سے محروم تھا۔1976ء میں محمد سرور...
View Articleفریب
لطیفہ پامال ہو چکا ہے لیکن مجبوری یہ ہے کہ صورت احوال پر اطلاق اسی کا ہو رہا ہے۔میرا سی کا لڑکا شہر سے پڑھ لکھ کر آیا تو اعلان کر دیا کہ...
View Articleہے کوئی ؟؟
مارگلہ کے کوہستانی سلسلے پربادل ہیں۔بارش تھم بھی جائے تو ہوا ان دنوں خوشگوار ہے۔ کیا خوبصورت شہر تھا جسے ہوس پرست سیاست دانوں اور بے ضمیر...
View Articleزلیخا کی آنکھوں میں روشنی کس کی ہے؟
چودہ سو سال سے اسلام کے دشمن جو خواب دیکھ رہے تھے‘ وہ خواب اب انہیں جیتی جاگتی شکل میں نظر آنے لگا ہے۔ چودہ صدیوں سے پروپیگنڈہ ہو رہا تھا کہ اسلام تلوار کے زور سے پھیلا۔ اسلام قتل و غارت کا مذہب ہے۔...
View Articleدانش سکولوں کی اصل قسم
گاڑی چلاتے ہوئے دو گھنٹے ہو چکے تھے۔خستگی اور ضعف غالب آ رہے تھے۔بائیں طرف ایک سبزہ زار تھا‘درختوں میں گھرا ہوا۔گاڑی ایک طرف کر کے روکی۔ایک چٹان نما پتھر سائے میں تھا۔اس پر بیٹھا اور بوتل سے پانی پینے...
View Articleنقش برآب
کہتے ہیں جاپانی ایک بار پاکستان آئے اور ایک دور افتادہ قصبے میں جب انہوں نے اپنی بنائی ہوئی سوزوکی پک اپ کے اندر بیس آدمی بیٹھے ہوئے اور بیس ہی باہر لٹکے ہوئے دیکھے تو انہیں معلوم ہوا کہ انہوں نے کیا...
View Articleجنگل میں دندناتے نہ پھریے
یہ کالم نگار اپنے اس موقف پر قائم ہے کہ ’’گلستانِ سعدی‘‘ ہر سکول اور ہر کالج میں‘ ہر نظامِ تعلیم کا‘ جزو لاینفک ہونی چاہیے۔ پرسوں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس منعقد ہوا۔ روداد پڑھی تو سعدی...
View Articleمانو نہ مانو جانِ جہاں!!
محلے کی بیوہ کے گھر آئے دن غنڈے گھس آتے تھے۔ تنگ آکر اس نے چودھری کو بتایا جو محلے کا کھڑپینچ بنا ہوا تھا۔ چودھری نے اسے مشورہ دیا کہ ایک سلائی مشین خرید لو تاکہ تمہارے مالی حالات بہتر ہوجائیں !آپ...
View Articleتاجرو! خدا کا خوف کرو
راجہ منصور احمد صاحب کی دختر نیک اختر لندن میں قیام پذیر تھی۔ اس نے اپنے والد کے لیے ایک کوٹ بھیجا۔ راجہ صاحب نے پہنا تو ان کے ماپ سے کوسوں دور تھا۔۔۔ بے حد کھلا اور لمبا۔ انہوں نے صاحبزادی کو سرزنش کی...
View ArticleThis country is going to.....
وزیراعظم پاکستان نے پڑوسی ملک کے دورے کی دعوت قبول کی ہے۔ کچھ حلقوں کی طرف سے اسے متنازع بنایا جا رہا ہے۔ یہی آج کی تحریرکا موضوع ہونا تھا اور یہ بھی عرض...
View Articleتدبّر یا تکّبر؟
انتہا پسند ہندو‘جلد یا بدیر‘وزیر اعظم مودی سے بددل ہوں گے۔ اگر اس بددلی کا آغاز وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورے سے ہو گیا ہے تو اس میں پاکستان کو کیا گھاٹا ہے؟میز کے اس طرف سائل ہو کر بیٹھنے...
View Articleسزا
وہ کافرہ تھی؟ نہیں! اہل کتاب میں سے تھی؟ نہیں! ہندو تھی؟ نہیں! پارسی تھی؟ نہیں! مسلمان تھی۔ نبی آخرالزمانﷺ کی اُمت میں سے تھی۔ اسے مارنے والے امریکی تھے؟ نہیں! بھارتی تھے؟ نہیں! غیر مسلم تھے؟ نہیں!...
View Articleستارہ آنکھ میں آیا تھا
شہر کا نام یاد نہیں!بیرون ملک کسی جگہ شعری اجتماع تھا۔ یہ لکھنے والا نظم …سنارہا تھا ؎لہو اوڑھنے والی خوشبو قتل نہیں کی جاسکتیاس میں زندگی کے ذرات...
View Articleغلطی… بہت بڑی غلطی!
ہم ایک سوراخ سے ڈسے جا چکے ہیں تو کیا اب ایک دوسرے سوراخ سے ڈسے جائیں گے؟ ہم نے ورلڈ کپ اور شوکت خانم ہسپتال کو نظیر بنایا اور ایک کھلاڑی اور سوشل ورکر کو زمین سے سیاست کے آسمان پر لے گئے۔ ہم نے...
View Articleخچروں کو ہانکو
ہمیں معلوم ہے ہماری بھیڑیں کتنی ہیں۔ افسوس!ہمارے کتے کو بھیڑ کہا جارہا ہے!بجٹ؟ بجٹ کا مقصد کیا ہے؟ اعدادو شمار پیش کرنا… یا…پاکستانیوں کی زندگی کو سہل کرنا؟ اگر کوئی دعویٰ کرتا ہے کہ بجٹ سے عام آدمی...
View Articleیہ معاملہ پاکستان کا ہے
الطاف حسین کا معاملہ ایم کیو ایم کا نہیں‘پاکستان کا ہے۔جس صورت حال سے ایم کیو ایم دوچار ہے ‘اس پر اگر کوئی خوش ہو رہا ہے تو ایک لمحے کے لیے رکے اور اردگرد دیکھے۔ہمارے کتنے سیاست دان ایسے ہیں جو برطانیہ...
View Articleغیرت مند!
علماء کے کسی فور م پر ایسا پہلی بار ہوا ہے!پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام ’’ ہم آہنگی کانفرنس‘‘ میں غیرت کے نام پر قتل کو خلافِ اسلام قرار دیاگیا ہے۔ کانفرنس میں شامل علماء کرام نے یہ بھی کہا ہے کہ...
View Article