حضور!آپ کے سرکی کلغی کہاں ہے؟
گرمی تھی اور لُو‘پتہ پوچھا تو ایک صاحب نے کہا‘یہاں بیٹھ جائو۔ابھی دن ڈھلے گا اور شام اترے گی تو یہیں سے گزریں گے۔آہستہ آہستہ سائیکل چلاتے ہوئے۔کیا خوش نصیب تھے ساہیوال کے گلی کوچے جہاں اردو زبان کے...
View Articleبچوں یا پرندوں کی حکومت
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کا چرچا ہے جس میں سال ڈیڑھ سال کا ایک بچہ بار بار ہنستا ہے اور آخر میں ہنس ہنس کر اتنا بے حال ہوتا ہے کہ بیٹھے بیٹھے گر جاتا ہے۔ ویڈیو میں وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ’’ہمیں...
View Articleشہر کا والی
ہتھیلی پر بال اگ سکتے ہیں۔کبوتری انڈوں کے بجائے براہ راست بچے دے سکتی ہے۔ مائونٹ ایورسٹ پانی میں ڈوب سکتی ہے۔ بحرالکاہل جھیل میں ضم ہوسکتا ہے۔ افغان بُزدل ہوسکتا ہے۔ پاکستانی قطار بناسکتا ہے، حاجی صاحب...
View Articleہم اُس کے وہ ہور کسی کا
دنیا ٹی وی کے کامران شاہد نے وفاقی وزیر کو ایک گوشے میں محصور کر رکھا تھا۔ اُس دن کی تازہ ترین خبر یہ تھی کہ وزیراعلیٰ نے فوج سے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت کے لیے بات کی تھی۔ کامران پوچھ رہا تھا...
View Articleقومی نشاں ہمارا
گھوڑا ترکوں کی ثقافت میں بہت اہم علامت تھا۔ گھوڑے کی دُم بھی اہم تھی۔ عثمانی ترکوں کا سب سے بڑا اعزاز پاشا تھا (جو اصل میں باشی تھا)۔ یہ اعزاز‘ یوں سمجھیے لارڈ کا ہم مرتبہ تھا۔ چیدہ چیدہ گورنروں‘...
View Articleآرمی پروموشن سسٹم…سول میں؟؟
’’گرم‘‘ موضوعات تو اور تھے لیکن ایک ایسی خبر پڑھی جس سے یہ یقین پختہ ہو گیا کہ سطحیت کے وارے نیارے ہیں، گہرائی عنقا ہے‘ سنجیدگی نہ صرف یہ کہ رخصت ہو گئی‘ اس کی واپسی کے بھی راستے بند کر دیئے گئے...
View Articleجناب وزیراعظم!
مہینہ مارچ کا تھا۔ تاریخ 23تھی۔ سال 1973ء تھا۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں نیشنل عوامی پارٹی کا جلسہ تھا۔ بھٹو صاحب کی ایجاد کردہ ’’فیڈرل سکیورٹی فورس‘‘ نے جلسے پر فائر کھول دیا۔ آناً فاناً ایک درجن نہتے...
View Articleنہیں !ہرگز نہیں!
برصغیر کے مسلمان اپنی نہاد میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے مختلف ہیں۔ ان کی انٹرٹینمنٹ بھی مذہب کے حوالے سے ہوتی ہے۔ احراری مقرروں کی سحرانگیز تقریریں رات رات بھر سنتے تھے‘ لیکن غیر سنجیدگی کا یہ عالم تھا...
View Articleہم کہاں کھڑے ہیں؟
’’ اسلام وہاں ہے اور مسلمان یہاں ہیں‘‘۔یہ جملہ ہم بارہا سنتے ہیں۔ ہمارا کوئی عزیز برطانیہ ، کینیڈا، نیوزی لینڈ یا سنگاپور رہ کر آتا ہے‘ آکر حیرتوں کے جہان کھولتا ہے۔ سچائی، دیانت داری اور ایفائے عہد...
View Articleانتہا
بُکل ماری‘ پرانے جوتے پہنے‘ عصا پکڑا اور چل پڑا۔ سب سے پہلے افسر کے پاس گیا۔ صاحب ابھی پہنچے نہیں تھے۔ دس بج چکے تھے۔ ماتحت کچھ کام کر رہے تھے‘ کچھ آ جا رہے تھے۔ سائل انتظار گاہ میں بیٹھے تھے۔ وہ بھی...
View Articleشتر مرغ اور کبوتر
محلے پر حملہ ہوا تو میں نے خود حفاظتی میں اپنے مکان کو قلعہ بنا کر رکھ دیا۔ چھتوں پر بندوقچی کھڑے کردیے۔ دیواروں پر تاریں بچھائیں اور ان میں بجلی کا کرنٹ چھوڑ دیا۔ بڑے دروازے پر‘ دائیں بائیں‘ دو مشین...
View Articleہم‘ ہمارا بخت اور ہمارے رہنما
’’میں صرف نیلے یا سرمئی رنگ کے سوٹ پہنتا ہوں۔ وقت ان معاملات پر ضائع نہیں کرتا کہ کھانا کیا ہے اور پہننا کیا ہے۔ بہت سے دوسرے فیصلے کرنے ہوتے ہیں۔ فیصلہ کرنے کی قوت کو بچا کر رکھنا پڑتا ہے۔ معمولات کو...
View Articleآہ!بیچارہ رچرڈ
پہاڑوں میں گھرا ہوا یہ شہر نیوزی لینڈ کا سردترین مقام تھا۔درجہ حرارت صفر سے نیچے‘رگوں میں خون منجمد کرنے والی تیز ہوا‘بارش طویل ہوتے ہوتے جھڑی بن جاتی تھی۔ سورج کئی کئی دن روپوش رہتا تھا۔یہ تھی وہ جگہ...
View Articleجسے طیش میں خوفِ خدا نہ رہا
یہ واقعہ کئی سال پہلے دارالحکومت میں پیش آیا۔ موسلادھار بارش ہوئی۔ جل تھل ایک ہو گیا۔ گلیاں نالوں میں تبدیل ہو گئیں۔ ان گلیوں میں سے ایک سٹریٹ میں ایک بہت بڑے سرکاری افسر کا گھر تھا۔ سٹریٹ میں جگہ نہ...
View Articleقالین کے اوپر ڈانس
کیا آپ نے کبھی سٹک ڈانس دیکھا ہے؟ اسے ڈنڈیا ڈانس بھی کہتے ہیں۔ یہ پورے برصغیر میں یکساں مقبول ہے۔ مرد بھی کھیلتے ہیں عورتیں بھی، الگ الگ بھی اور مرد اور عورتیں مل کر بھی۔ دونوں ہاتھوں میں ڈنڈیاں ہوتی...
View Articleایک بے اثر مکالمہ
تیاری وہ پوری کرکے گیا تھا۔ جیسے ہی موذن نے لائوڈ سپیکر کا بٹن آن کیا، وہ اس کے پاس پہنچ گیا۔’’کیا کررہے ہیں؟‘‘’’ اذان دینے لگا ہوں۔‘‘ موذن نے حیرت اور پریشانی سے جواب دیا۔’’ آپ کیوں پوچھ رہے...
View Articleاہلِ لاہور کا امتحان
شہزادہ تیراندازی کی مشق کررہا تھا۔ جب بھی تیر چلاتا، تیر ہدف کے دائیں یا بائیں نکل جاتا۔ کوئی ایک نشانہ بھی درست نہیں بیٹھ رہا تھا۔ درباری مسخرہ ساتھ تھا۔ آگے بڑھا اور ہدف کے سامنے کھڑا ہوگیا۔’’محفوظ...
View Articleہم کب بیدارہوں گے؟
مرکنڈے کاتجو(Katju)1946ء میں لکھنؤ میں پیداہوا۔ الٰہ آباد یونیورسٹی کے ایل ایل بی امتحان میں اول آیا۔ الٰہ آباد سے قانون کی پریکٹس کا آغاز لیبر لاء اورٹیکس لاء سے کیا۔ پھر امیٹھی یونیورسٹی سے...
View Articleہم اپنے عہد کے وہ مطمئن منافق…
بس ساری رات چلتی رہی۔ ڈرائیور کبھی موسیقی لگاتا اور کبھی کچھ مذہبی شاعری۔ سونا مشکل تھا۔ دو دفعہ بس رکی۔ مسافروں کو عام اور ڈرائیور کو الگ کمرے میں خاص چائے دی گئی۔ صبح آٹھ بجے جب وہ دارالحکومت کے بڑے...
View Article