سنتا جا شرماتا جا
سنگاپور میں تین قومیتیں بستی ہیں، چینی، جو اکثریت میں ہیں۔ ملے ،جو ملائیشیا، انڈونیشیا اور برونائی کے مسلمانوں کی طرح مقامی ہیں۔ ہندوستانی نژاد، جو سیاہ فام تامل ہیں۔ دو ہفتے قبل ایک خبر سنگاپورکے بارے...
View Articleسچ کہتا تھا افضل خان
اس وقت سول سروس کی مشترکہ (کامن) تربیت کا آغاز نہیں ہوا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سول سروس اصلاحات نے ابھی پٹرول پمپوں پر کام کرنے والے جیالوں کو سول سرونٹ نہیں بنایا تھا۔ والٹن جو آج مشترکہ تربیت...
View Articleتیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے اے موسیٰ ؑ؟
ایک بے نام سا درد تھا جو دائیں پائوں کے انگوٹھے سے آغاز ہوا۔ پھر بڑھتا گیا‘ یہاں تک کہ چلنے میں دقت محسوس ہونا شروع ہو گئی۔ طبیب نے یورک ایسڈ ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا۔ لیبارٹری سے واپس آ رہے تھے۔ معاذ...
View Articleایک لمحے کی سیاست
سہیل احمد خان پروفیسر‘ڈاکٹر ‘سکالر اور نقاد تو تھے ہی‘ ان کا اصل کارنامہ اور ہے!اورنٹیل کالج (پنجاب یونیورسٹی) اورگورنمنٹ کالج لاہور کے بلند ترین تدریسی مقامات پر فائز رہے۔جاپان میں اردو پڑھائی۔ تنقید...
View Articleاوگرا پتوگرا
اوگرا پتوگرا دانہ بادشاہی ۔۔۔۔۔ تاریخ میں کسی دشمن کے خلاف اتنا اتحاد اگر پہلے کبھی ہوا ہے تو چیلنج ہے کہ امت مسلمہ کو بتایا جائے! مانا کہ اتحاد کی مثالیں پائی جاتی ہیں۔ برطانوی حکومت ٹیکس نافذ کرنے...
View Articleآرزوئے وصال کرتے ہو؟
پانچ دن اور چھ راتیں ! اذیت کے دن اور عذب کی راتیں ! جن ’’ کیلا ریاستوں ‘‘ (Banana Republics)میں حکومتیں خاندانوں پر مشتمل ہیں یا خاندانی ملازموں پر، جہاں وژن اس پلاننگ کا نام ہے کہ بھائی یا بیٹا...
View Articleنوحہ
کباب کھانے کو دل کر رہا ہے ۔ اور وہ بھی شیر کی ران کے ۔پکانے کے لیے ایندھن بھی درکار ہے۔یہ ایندھن جمشید اور کیقباد کے تخت کی لکڑی سے ہونا چاہیے!سناہے قُم میں شراب میسر نہیں۔ خدا کے لیے تیز تیز قدم...
View Articleجھکی ہوئی ٹہنی سے ٹپکتے قطرے
بریگیڈیئر نیاز احمد سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی‘ ان کا دائرہ الگ تھا۔اس دائرے میں داخل ہوئے نہ کبھی کوشش ہی کی۔ہاں‘جب بھی سنا‘ ان کا نام طاقت ور لوگوں کے حوالے سے سنا۔شریف برادران! جنرل پرویز مشرف!بشری...
View Articleپیٹ خلقت کا
بوکھلاہٹ طاری ہو جائے تو ہر قدم الٹا پڑتا ہے۔ ہر کام غلط ہوتا ہے۔ ابھی تو یہی طے نہیں ہوا کہ ماڈل ٹائون میں چودہ لاشیں گرانے کا ذمہ دار کون ہے۔ اس سے زیادہ ضروری کام حکمرانوں کو یہ لگ رہا ہے کہ کینیڈا...
View Articleصرف استعفیٰ؟
پیر کے دن کچہری ایک افسر کو ٹیلی فون کیا کہ ایک جائز کام کے لیے راستہ سہل کر دیں۔ معلوم ہوا کہ کنونشن سنٹر ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ بات آئی گئی ہوگئی۔ یہ تو شام کی خبروں میں اور دوسرے دن کے اخبارات سے...
View Articleکھیل کا منطقی انجام
غالب کو کیا علم تھا کہ سو ڈیڑھ سو سال بعد قسمت اس سے مذا ق کرے گی۔ جس فارسی کلام پر اسے ناز تھا اور جسے اس نے ’’نقش ہائے رنگ رنگ‘‘ کہا تھا ، کتاب فروشوں کے پاس ڈھونڈے سے بھی نہیں ملے گا اور جس ’’...
View Articleلیکن اُسے جتا تو دیا‘ جان تو گیا
’’پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اعتماد کا ووٹ لیں‘‘۔یہ ہے وہ مشورہ جو اسفند یار ولی خان نے وزیراعظم کو دیا ہے۔ یہ ایک خالص ’’جمہوری‘‘ مشورہ ہے جو مفت دیا گیا ہے۔ اسفند یار ولی خان کی اپنی پارٹی میں بھی...
View Articleخانہ بندوشوں کے خلاف سازش
جو لوگ اس خوش فہمی میں ہیں کہ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ تبدیلی لانے کے لیے کیے جا رہے ہیں وہ اس کہانی کو یاد کریں جس میں ایک کمبل پوش دیہاتی میلہ دیکھنے گیا تھا۔ میلے میں کمبل چوری ہو گیا۔ واپس آ کر...
View Articleبہت میلی کچیلی
جناب وزیراعظم! گزشتہ دو ہفتے شدید ذہنی دبائو کا شکار رہا۔ اپنے آپ کو اس افسوسناک واقعے کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔ مجھے اس کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی! ایک باعزت مشرقی جنٹل مین کی حیثیت سے میں سمجھتا ہوں کہ...
View Articleیہ گھڑی ہے دن کے زوال کی
بادشاہ ننگا تھا۔ سر سے پیر تک الف ننگا۔ لیکن جلوس میں شامل عمائدین اور دو رویہ کھڑے امراء اس کے لباس کی تعریف کررہے تھے۔ واہ واہ ! کیا دیدہ زیب شاہی لباس ہے ! تعریف کرنے والے وہ تھے جن کے مفادات بادشاہ...
View Articleروحوں کا انتظار
لطف اللہ خان 1916ء میں چنائی (مدراس) میں پیدا ہوئے۔ والد سائوتھ انڈین ریلوے میں ملازمت کرتے تھے۔ تلاش روزگار میںلطف اللہ خان نے بمبئی اور حیدرآباد کے سفر کیے۔ تقسیم ہوئی تو کراچی آ گئے۔ لطف اللہ خان...
View Articleقبیلہ
قبیلہ دو دھڑوں میں بٹ گیا۔ معمولی سا جھگڑا تھا۔ پھیلتے پھیلتے لڑائی میں تبدیل ہو گیا۔ مارپیٹ ہوئی۔ سر پھٹول ہوا۔ لاٹھیاں چلیں۔ پھر بندوقوں کی نوبت آ گئی۔ کچھ مارے گئے۔ چند زخمی ہوئے۔ آپس میں بول چال...
View Articleعزت دار ملکوں میں
نیو سائوتھ ویلز آسٹریلیا کا مشرقی صوبہ ہے۔اس کا دارالحکومت سڈنی ہے۔سڈنی کی اہمیت آسٹریلیا میں وہی ہے جو نیو یارک کی امریکہ میں‘بمبئی کی بھارت میں اور کراچی کی پاکستان میں ہے۔صدر مقام تو آسٹریلیا کا...
View Articleاگر……
اگر ظہیرالدین بابر کابل ہی میں رہتا۔ اگر ابراہیم لودھی کے پاس بھی توپ خانہ ہوتا، کیا خبر ہماری یعنی برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ مختلف ہوتی!شیر شاہ سوری نے پانچ سال میں جو کچھ کیا، بہت سے دوسرے حکمران...
View Article