Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

دھچکا

برف کا دیو ہیکل پہاڑ اپنی جگہ سے ہلا اور نیچے کی طرف بڑھنے لگا....یہ سیاچن کا گیاری سیکٹر تھا دیو ہیکل گلیشیر کو کوئی طاقت روک نہیں سکتی تھی۔ اس نے پاکستانی مستقر کو اپنی لپیٹ میں لیا اور ایک سو تیس...

View Article


بندوق اور قلم

ان دنوں اس کتاب کا بہت شہرہ تھا۔ مصباح الاسلام فاروقی نے Jewish Conspiracy and Muslim worldتصنیف کی جو دیکھتے ہی دیکھتے پیش نظر پر چھا گئی۔ مجھ جیسے ہزاروں نوجوان اس کے اسیر ہوئے۔سازشی تھوریاں یوں بھی...

View Article


کھارا اور میٹھا

جھاڑ جھنکار تھے اور زمین پر بکھری ہوئی خشک چٹختی ٹہنیاں! ستمبر اُدھیڑ عمر کو چھو رہا تھا مگر دھوپ کی حدت نوجوانی پر اصرار کر رہی تھی۔ پیشانیاں پسینے سے بھری تھیں۔ کوئی ایک دوسرے سے بات نہیں کر رہا تھا۔...

View Article

2018ء

کھلا میدان تھا۔ دو سانپ تھے۔ ایک نے دوسرے کی دُم منہ میں دبائی۔ دوسرے نے پہلے کی! دونوں نے ایک دوسرے کو کھانا شروع کر دیا۔ دونوں ایک دوسرے کو ہڑپ کر گئے۔ میدان صاف تھا۔میدان صاف ہے۔ مسلم لیگ نون کو...

View Article

سوار کا انتظار

​ایسا نہیں کہ لیڈر نہیں ملے۔ لیڈر ملے۔ ذہین لیڈر! مگر بخت نے یاوری نہ کی۔ قسمت دو نقطوں والے قاف سے نہیں، ’’ک‘‘ سے تھی! یہ وہی ’’ک‘‘ ہے جس سے ایک جانور کا نام بھی لکھا جاتا ہے۔ہمیں بھٹو جیسا لیڈر ملا۔...

View Article


توازن

مشرق وسطیٰ کے ایک اہم اور مرکزی حیثیت رکھنے والے ملک میں خواتین کے لیے گھروں سے باہر عبایا پہننا لازم ہے۔ یہ بھی ضروری ہے کہ عبایا سیاہ رنگ کا ہو۔ حال ہی میں ایک عزیز وہاں سے واپس آئے ہیں۔ بتا رہے تھے...

View Article

None Of Your Business

اس نے پلائو کی فرمائش کی۔ بیگم نے کہا آپ اچھا سا گوشت لے آئییِِ، میں پکا دیتی ہوں۔ میاں لے آیا۔ بیگم نے پکانا شروع کر دیا۔کچھ ہی دیگر گزری تھی کہ میاں باورچی خانے میں آیا۔ لُونکی سے دھنیا اور نمک...

View Article

کوئی ہے سننے والا؟

ڈاکٹر ریحان جب بھی صبح گھر سے نکلتے، آدھ گھنٹے کا مارجن ضرور رکھتے تاکہ ٹریفک کا کوئی مسئلہ تاخیر کا سبب بنے تو وقت میں گنجائش ہو۔ اس دن انہوں نے یہ گنجائش چالیس منٹ کی رکھی‘ اس لیے کہ ایک نازک...

View Article


خمسہ

اس طالب علم کو اگر غالب یا اقبال پر یا سعدی یا حافظ پر لکھنا ہو تو‘ معیار سے قطع نظر، کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ اس لیے کہ جیتے جاگتے غالب‘ اقبال‘ سعدی یا حافظ تو دیکھے ہی نہیں! سروکار صرف ان کی...

View Article


تیسری نشانی کا اضافہ کرنا پڑے گا

’’ہم لڑیں گے۔ ہم پانیوں میں لڑیں گے۔ سمندروں میں لڑیں گے۔ ہم فضاؤں میں لڑیں گے۔ روز افزوں اعتماد کے ساتھ! بڑھتی ہوئی قوت کے ساتھ! ہم اپنے جزیرے کا دفاع کریں گے۔ ہر قیمت پر! ہر حال میں! ہم ساحلوں پر...

View Article

ایک خطرناک تجربہ

وہ گھر میں بند ہو گیا۔ ایک تجربہ تھا جو وہ کرنا چاہتا تھا۔ یہ کہ اگر وہ چھ ماہ تک گھر سے نہ نکلے اور صرف انٹرنیٹ کے ذریعے باہر کی دنیا سے رابطہ رکھے، تو کیا ایسا ممکن ہے؟اُس نے ایسا ہی کیا۔ گھر میں بند...

View Article

ساتواں جنم

پہلی بار وہ سکندر اعظم کے زمانے میں پیدا ہوا جہلم کا دریا اُن دنوں وہاں سے نہیں گزرتا تھا‘ جہاں سے اب گزرتا ہے۔ دریا کی گزرگاہ کوسوں دور تھی! جوں توں کر کے اس نے گدھا خریدا‘ پھر گاڑی بنوائی اور یوں...

View Article

جب چادر پوشی بھی ستر پوشی نہ کر سکے

کون سی آزمائش ہے جس سے پاکستان کے پختون نہیںگزرے!سینکڑوں سال پر محیط اُن حملہ آوروں کا تو ذکر ہی کیا جو درۂ خیبر سے آتے رہے اور پختونوں کے سکون کو درہم برہم کرتے رہے! صرف ماضی قریب کی تاریخ ہی پر...

View Article


بیرم خان

بیرم خان نے مغل خانوادے کی تین نسلوں تک چاکری کی!وہ بدخشاں میں پید ہوا۔ بدخشاں کے لعل مشہور تھے، جیسے یمن کے عقیق! یہ وہ زمانہ تھا جب لعل فخر سے بادشاہوں کے تاج میں سجتے تھے اور گلے کی مالا کا حصہ بنتے...

View Article

اصل چہرہ

یہ ایک دلدوز منظر تھا۔ اتنا دل دوز کہ دیکھنے والے کا کلیجہ باہر آنے لگتا تھا۔وہ چار تھے۔ تن پر صرف پتلون نما چیتھڑے تھے۔ ہر ایک کی کمر کے گرد رسی تھی۔ رسی کا دوسرا سرا سامنے کھڑی گاڑی سے بندھا تھا۔...

View Article


انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں

سات برس کا عثمانی گریڈ ون کا طالب علم تھا۔ گھر سے سکول اور سکول سے گھر، سکول کی بس میں آتا جاتا تھا۔ اُس دن اس کے ساتھ انوکھا ہی معاملہ ہوا۔ پانچ ہم عمر بچوں نے اسے پاکستانی کہا، پہلے آوازے کسے، پھر...

View Article

آدمی کو بھی میسّر نہیں انساں ہونا

مسجد کے بڑے ہال کا دروازہ کھول کر باہر نکلنے لگا تھا کہ ایک بزرگ صورت صاحب نمودار ہوئے۔ یوں تو چٹے سر اور چٹی داڑھی کی وجہ سے میں بھی اچھا خاصا بزرگ لگتا ہوں مگر وہ جینوئن بزرگ دکھائی دے رہے تھے۔...

View Article


مراد علی شاہ صاحب! ڈٹ جائیے

بلیک میلنگ کا پہلا تحریری تذکرہ 1530ء کے کاغذات میں ملتا ہے۔ آدم سکاٹ‘ ایک غنڈہ تھا جو بلیک میل کر کے لوگوں کو لوٹتا تھا۔ اُسے موت کی سزا دی گئی۔ یہ اُس زمانے کی بات ہے جب بلیک میلنگ کا مطلب محض یہ تھا...

View Article

اصل سبب! اللہ کے بندو! اصل سبب

یہ ایک وسیع و عریض علاقہ تھا اور قبیلے کا سردار اس علاقے کا بلاشرکت غیرے حکمران تھا۔ اس حکمرانی کی سب سے بڑی خاصیت یہ تھی کہ رعایا کو یا سردار کے ماتحتوں میں سے کسی کو مسئلہ درپیش ہوتا تو اُسے یہ نہ...

View Article

لمبا پراندہ! چھوٹا قد ونگیاری دا

سب سو رہے تھے۔کیا مرد کیا عورتیں اور کیا بچے۔ سب لحافوں میں دبکے تھے۔ برف ہوا کے دوش پر اُڑتی ہوئی آئی اور گرنے لگی۔ بڑے بڑے سفید گالوں کی صورت! شاہراہیں برف سے ڈھک گئیں۔ چھتیں سفید ہو گئیں۔ جنگلے چھپ...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>