ٹماٹر
جان نکس پھلوں اور سبزیوں کا تاجر تھا۔ اُس زمانے کے نیویارک میں وہ مارکیٹ میں چھایا ہوا تھا۔ شاید ہی کوئی اور تاجر اِس شعبے میں اس کی ٹکر کا ہو۔ 1839ء میں اس نے چھوٹے پیمانے پر کام کا آغاز کیا۔ پھر وہ...
View Articleاور بٹ گئے تم تین گروہوں میں
کمہاروں کا بیٹا سارا دن برتن دھوتا رہا۔ ایک دن پہلے حویلی میں مہمان بہت آئے تھے۔ سو، برتنوں کے ڈھیر لگے تھے۔ وہ رسوئی کے باہر سیمنٹ کے بنے ہوئے چوبچے پر بیٹھا استقامت کے ساتھ برتن دھوتا رہا۔ چاشت...
View Articleکلائیو کی یہ بات آئی پسند کہ وہ مر گیا
کیا آپ نے کبھی لارڈ کلائیو کی تصویر دیکھی ہے؟کلائیو! جو اورنگ زیب عالم گیر کی وفات کے اٹھارہ سال بعد پیدا ہوا اور مرنے سے پہلے اورنگ زیب عالم گیر کی سلطنت میں اتنے چھید کر گیا کہ آج تک سِل نہیں پائے!...
View Articleنواب ، ساہوکار اور سولہ بار معافی
محل شدید بد انتظامی کا شکار تھا۔ نواب صاحب کے اللّے تللّے جاری تھے۔ رقم پوری نہیں پڑ رہی تھی اب ایک ہی حل تھا کہ لالہ لاجپت رائے سے قر ض لے کر نوابی شان قائم رکھی جائے۔ تین سال کا معاہدہ لالہ کے ساتھ...
View Articleحل
بہت ہو چکی۔خشکی اور پانی پر فساد اپنی حدوں کو عبور کرنے لگا ہے۔خلقِ خدا معصوم ہے یا گناہ گار‘ جو کچھ بھی ہے عاجز آ چکی ہے۔یہ روز روز کے الزامات ‘ پھر جوابی الزامات۔ یہ الزام در الزام۔ یہ جواب در...
View Articleنہ مانیں! آج بے شک نہ مانیں!
کیا کسی کو وسیم سجاد کا نام یاد ہے؟وسیم سجاد صاحب گنتی کے اُن چند افراد میں سے ہیں جو ملکِ پاکستان کے بہت بڑے BENEFICIARY رہے! طویل ترین اقتدار کے مزے لوٹے۔ وہ بھی ہمیشہ نامزدگی کی بنیاد پر۔ کبھی عوام...
View Articleقربانی کے جانور کا بے عیب ہونا!
جناب پرویز رشید پر پہلی بار ترس اُس وقت آیا تھا جب اُنہوں نے لندن کے اُس محلّے کی برائی کی جہاں بقول ان کے عمران خان کے بچے رہتے ہیں۔’’صرف اُس ایریا کا نام لے لیں جہاں خان صاحب کے بچے پل رہے ہیں۔ میں...
View Articleزبانیں گھی ٹپکاتی اور دل پتھر جیسے سخت!
کرنل فرانسس ریمنڈ سلوتری تھا! حیوانات کا ڈاکٹر! میرٹھ اور بمبئی میں انگریزی افواج کا حصہ رہا، بنگال ویٹنری کالج کا پرنسپل بھی رہا۔آپ کا کیا خیال ہے انگریزی عہد میں کتنے سلوتری فوج میں ہوں گے؟ بے شمار!...
View ArticleBASE? …کون سی BASE ؟
یہ انگریزوں کا زمانہ تھا۔ اُن کے افسر‘ اُن کے مجسٹریٹ‘ اُن کے ڈپٹی کمشنر‘ ہمارے افسروں کی طرح صرف افسر نہیں تھے‘ کام کرتے تھے اور مسلسل کرتے تھے۔ صرف ہر ضلع کے گزٹ (GAZETTEER) ہی کو دیکھ لیجیے۔ تاریخ...
View Articleسامانِ عبرت
کھڑکی سے پردہ ہٹائیے۔آپ کی کھڑی کے ساتھ درخت ہے۔ سبز پتوں سے بھرا جھومتی شاخوں سے لہلہاتا۔ ایک شاداب ٹہنی پر چڑیا بیٹھی ہے۔ کان لگا کر سنیے کیا ہی میٹھا گیت گا رہی ہے۔ مجید امجد نے کہا تھا ؎ننھی...
View Articleکچھ شرم تو پتھر کی آنکھ میں بھی ہوتی ہے
ٹرمپ جیت گیا ہے۔ مسلمانوں کے لیے برا ہوا۔ہیلری ہار گئی ہے۔ یہودی اس کی حمایت کر رہے تھے۔ہیلری جیت جاتی تو ٹرمپ سے کم نقصان دہ ثابت ہوتی۔ٹرمپ مسلمانوں کو امریکہ سے نکال دے گا۔ٹرمپ تباہی مچا دے گا۔ہیلری...
View Article’’ایک نصیحت ٹرمپ کے لیے بھی‘‘
طویل قامت علائو الدین کو اس کے پاکستانی دوست اللہ دین کہتے ہیں۔ وہ سوڈانی ہے اور گھاٹ گھاٹ کا پانی پی رکھا ہے۔ آسٹریلیا آنے سے پہلے مشرق وسطیٰ کے ایک بڑے ملک کے ایک بڑے ہسپتال میں ڈاکٹر تھا۔ پھر...
View Articleریزے…دسترخوان سے گرے ہوئے ریزے
ایوب جولاہا مرض کی شدت میں رو پڑا۔ گڑگڑایا۔ یاپروردگار! میں اس امتحان کے لائق نہیں! اے بیماری دینے والے اور اے بیماری کو تندرستی میں بدل دینے والے! میں ایوب جولاہا ہوں‘ ایوب پیغمبر نہیں!سو ہم تو ایوب...
View Articleپیکیج ڈیل
اُس محفل میں وہ عقل مند شخص نہ ہوتا تو بحث ہرگز کسی نتیجے پر نہ پہنچ پاتی۔بحث کے دوران وہ سب کو سنتا رہا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وہ بولے گا تو دونوں فریق سر ہلا کر سر جھکا دیں گے۔ کالی...
View Articleتاریخ
آٹو بائیوگرافی یا خود نوشت عجیب و غریب صنف ہے۔ کچھ لوگ اس کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ اس میں سچ دوسروں کے بارے میں بولا جاتا ہے۔ مارک ٹوئن نے انیسویں صدی کے آغاز میں خود نوشت لکھی اور وصیت کی کہ اسے ایک...
View Article