اسلام کے قلعہ میں انسانی جان کی قدر و قیمت
یہ ایک احاطہ تھا۔ تین اطراف میں دکانیں تھیں۔ ایک طرف سے باہر آنے جانے کا راستہ تھا۔ صفدر ایک سٹور سے خریداری کر کے نکلا اور اپنی گاڑی کی ڈگی میں سامان رکھنے لگا۔ اچانک اُسے پیچھے سے کمر پر دھکا لگا۔...
View Articleآسیب نہیں تو پھر کیا ہے؟
منیر نیازی کب کا چلا گیامگر ہماری قسمت کا فیصلہ کر گیا عمنیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہےجو کچھ اس ملک کے ساتھ ہورہا ہے‘ اگر آسیب نہیں تو کیا ہے۔جو ملک اسلام کے نام پر بنا تھا‘ کبھی پولیس سٹیٹ...
View Articleایک مہینہ اور اس کے اوپر ایک ہفتہ
ہر رات سونے سے پہلے جھگڑا ہوتا تھا پانچ سالہ حمزہ میرے بائیں طرف سونے پر اصرار کرتا۔ اس کی تھیوری یہ تھی کہ ابو کے ساتھ وہ سوئے گا اور چار سالہ زہرہ، اُس کے ساتھ ! زہرہ کا موقف یہ تھا کہ اس نے وہاں...
View Articleگنگا بہہ رہی ہے
کیا آپ کو یاد ہے کہ چند دن پہلے اسلام آباد ایئر پورٹ پر ناروے جانے والی دو مسافر خواتین کی کس طرح دھنائی ہوئی؟ سرکاری اہلکار عورتوں نے انہیں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور مارا۔ متعلقہ ادارے نے پہلے تو...
View Articleستارے دیکھتا ہوں زائچے بناتا ہوں
یہ ایک خوبصورت وال کلاک تھا جو گھر والی کو پسند آیا۔ سنہری حروف پر موٹی موٹی سفید سوئیاں! پنڈولم بھی تھا جو باقاعدہ دائیں سے بائیں اور پھر بائیں سے دائیں جاتا تھا۔ کیوں نہ یہ میں اپنی چینی سہیلی کے لیے...
View Articleڈکشنری پر تو ہاتھ صاف نہ کیجیے
گھر بہت اچھا تھا۔ کمرے لائونج رسوئی اور باتھ روم! عمدہ ٹائلیں لگی تھیں۔ دیواریں براق کی طرح سفید! چھتوں پر عمدہ کام! دروازے خالص لکڑی کے اور کیا چاہیے تھا!مگر گھر والوں کو کچھ اور بھی چاہیے تھا ؎بھرا...
View Articleاخفش کی بکریاں
اچھی بھلی تھی۔ نہلا دی گئی۔پانی ٹھنڈا بھی نہیں تھا۔ بس نہلائے جانے کے بعد گھٹڑی بن گئی۔ گردن نہیں اٹھا رہی تھی۔ یوں لگتا تھا توانائی جسم میں نہیں رہی۔ گھنٹہ دو گھنٹے گزر گئے۔ اب مریضہ کو تشویش لاحق...
View Articleانقلابوں کا انقلاب
سر کے اوپر ایک چھلنی لگی ہوئی ہے۔ اور دیوار میں ایک پیچ ہے۔ جہاں اس پیچ کو پھرایا چھلنی میں سے مینہ برسنا شروع ہوا ۔اس کے نیچے کھڑے ہو کر پھر خوب نہا لیے اور اس کا پیچ بند کر دیا(بیت الخلا میں) مثل...
View Articleہمارے سفارت خانے یا کس دینے والے شکنجے!
جنوری کا مہینہ اپنے آخری دن گن رہا تھا جب یہ کالم نگار جنوب کے ساحلی شہر میلبورن میں اترا۔ نصف کرۂ جنوبی میں، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے لے کر، جنوبی افریقہ، برازیل اور چلّی تک جنوری میں موسمِ گرما...
View Articleآبرو کس چڑیا کا نام ہے؟
جمرود پاکستانی قصبہ ہے جو پشاور سے سترہ کلو میٹر مغرب کی طرف واقع ہے۔ رنجیت سنگھ کی سکھ افواج اور درانیوں میں لڑائی اسی مقام پر ہوئی۔ افغانی جمرود پر قبضہ کرنے میں ناکام رہے۔ یہ 1837ء کا واقعہ ہے۔اس کے...
View Articleکیا یہ تحفہ ہمارے رویّے بھی تبدیل کرے گا؟
لڑکا سفر پر نکلا تو جنگل میں ایک بابا جی ملے۔ انہوں نے تین تحفے دئیے۔ پہلا تحفہ ‘ لکڑی کی ایک چھوٹی سی ماچس کی ڈبیا جتنی میزتھی جو جیب میں رکھی جا سکتی تھی۔ دوسرا تحفہ ایک ڈنڈا تھا۔ تیسرا کپڑے کا ایک...
View Articleہلاکو خان بطور مہمان خصوصی
مبارک ہو! مبارک ہو! عالم اسلام کو لاکھ لاکھ مبارک ہو کہ اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں ہلاکو خان مہمان خصوصی تھا! دجلہ کا پانی جس نے سرخ کیا۔ عراق کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک جس نے کارپٹ بمباری کی!...
View Articleٹوبہ ٹیک سنگھ کا محمد اقبال
محمد اقبال نے جس دن وزارتِ داخلہ کی چھت سے کود کر خود کشی کی، ٹھیک اُسی دن، چند گز دور، وزارت خزانہ میں، کمرے ایئرکنڈیشنڈ تھے اور بابو ان ٹھنڈے کمروں میں، نکٹائیاں لگائے، کوٹ ہینگروں پر لٹکائے، اعداد و...
View Articleجھوٹ!جھوٹ!جھوٹ
میز پر گلاس پڑا ہے۔ آپ پوچھتے ہیں یہ کیا ہے۔ میں کہتا ہوں۔ پیالی ہے۔ یہ کہتے ہوئے میں آنکھ تک نہیں جھپکتا۔ ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر گلاس کو پیالی کا نام دیتا ہوں۔یہ ہم...
View Articleہم ارتقا کا سفر طے کر رہے ہیں
تاریخ پاکستان کا ساتھ دے رہی ہے اس لیے کہ قدرت یہی چاہتی ہے۔تاریخ کا اپنا عمل ہے۔ پروسیس ہے۔ اس کی بھٹی سے ملکوں اور قوموں کو گزرنا ہوتا ہے۔ پاکستان بھی تاریخ کی بھٹی سے گزر رہا ہے۔ فوج نے اگر کہا کہ...
View Article