جی ڈی پی کا کیپسول
نہ جانے حسنِ اتفاق تھا کہ سوئِ اتفاق‘ اس سال بھی بجٹ آیا تو میں گائوں میں تھا۔ عشاء کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکل رہا تھا کہ چاچا گاما ملا۔ اب وہ ہے تو میری ہی عمر کا مگر سارا گائوں اسے چاچا گاما کہتا ہے...
View Articleمیری اور لال چند کی ایک ہی قوم ہے۔ پاکستانی قوم!!
لال چند ربڑی بدین(سندھ) کے ایک چھوٹے سے گائوں میں پیدا ہوا۔ والد گڈریا تھا۔ ماں کھیتوں میں کام کرتی تھی۔ گیارہ بچوں میں لال چند پانچویں نمبر پر تھا۔2009ء میں اس نے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ اس کے ذہن...
View Articleافسوس! خوشامد کا فن کن کے ہتھے چڑھ گیا
تنازع کھڑا ہو گیا۔ گائوں کے بزرگ نے جو عالم تھے اور معلم، زمیندار کو کسی معاملے میں چیلنج کر دیا۔ ’’نہیں! ایسا نہیں ہو سکتا‘‘ بزرگ نے دوٹوک الفاظ میں انکار کر دیا۔ زمیندار ’’نہ‘‘ سننے کا عادی نہ تھا۔...
View Articleمعاشیات کے طلبہ کے لیے بجٹ پر ایک سبق
یہ اینٹیں بنانے کا بھٹہ ہے۔ ثقیل اردو میں اسے ’’بھٹہ خشت‘‘ کہتے ہیں۔ جیسے اقبال نے کہا ہے عکہ سنگ و خشت سے ہوتے نہیں جہاں پیداغالب بھی خشت سے واقف تھا عدل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے...
View Articleوی آئی پی کباڑخانہ
ایک دن ہزار سے زیادہ عرضیاں آئیں‘ جعفر برمکی نے سب پر اپنے قلم سے احکام لکھے۔ یوں کہ کسی عرضی پر مکرر الفاظ نہ آئے۔ اس قسم کے مختصر احکام کو توقیعات کہتے ہیں۔ ان توقیعات میں حسن اختصار بھی ہوتا تھا‘...
View Articleوقت کم ہے۔ بہت کم
یہ کوہستانِ نمک کا ایک قصبہ تھا۔ ایک وقت تھا کہ یہ قصبہ بڑا نہیں تھا۔ بس قلیل سی آبادی تھی۔ جہاں اب بازار ہے، وہاں کھیت تھے۔ جہاں اب مکان ہیں، وہاں جنگل تھا۔بازار کا چوک تھا جہاں ایک تیرہ بخت، رُوسیاہ...
View Articleبی بی تھریسامے کی کس مپرسی
برطانیہ میں الیکشن ہوئے۔ خاک الیکشن ہوئے۔ سچ پوچھیے تو ذرا مزہ نہیں آیا۔انگریز بہادر ہندوستان میں وارد ہوا تو شروع شروع میں اس نے اپنے طور کوشش کی کہ گھل مل جائے۔ نوابوں کا طرزِ زندگی اسے یوں بھی خوب...
View Articleممیاتی‘ سرہلاتی بھیڑیں
بھیڑیں یہاں ہیں اور چرواہا سات سمندر پار!آتا ہے تو بھیڑیں اس کے گرد اکٹھی ہو جاتی ہیں۔ وہ انہیں سبز چرا گاہوں کے خواب دکھاتا ہے۔ بھیڑیوں کے خلاف تقریریں کرتا ہے۔ دلکشن‘ لاجواب‘ موثر‘ وجد آفریں تقریریں!...
View Articleاحسان؟ کون سا احسان؟
امیرالمومنین عمر فاروقؓ اور امیرالمومنین علی مرتضیؓ عدالتوں میں پیش ہوتے رہے۔ کیا کبھی انہوں نے یا ان کے ساتھیوں نے کہا کہ ایسا کر کے امت پر احسان کر رہے ہیں؟خاتون وزیر نے کہا کہ وزیراعظم پیش ہو کر...
View Articleپڑھے لکھے گنّوار
سوٹڈ بوٹڈ عمائدین کا خواتین کو کبھی ٹریکٹر ٹرالی اور کبھی ڈمپر کہنے سے اور جے آئی ٹی کو قصائی کی دکان سے تشبیہہ دینے سے کم از کم ایک بات ضرور واضح ہو گئی ہے کہ گنّوار پن صرف اس طبقے کی میراث نہیں جسے...
View Articleکیا ہم ’’پاکستان بہار‘‘ کے آثار دیکھ رہے ہیں؟
عرب بہار آئی‘ عربوں کو اجاڑ کر خزاں کا تسلط قائم کر کے واپس چلی گئی۔ لیبیا اجڑ گیا۔ مصر کی تیس سالہ آمریت ختم ہوئی مگر آج وہاں فوجی ڈکٹیٹر بیٹھا ہے۔ بشارالاسد کی حکومت دمشق تک محدود ہے۔کیا ’’پاکستان...
View Articleکہیں ہماری ملّی غیرت سو تو نہیں گئی؟
ہر جیت سنگھ سجن بھارتی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے ایک گائوں میں پیدا ہوا۔ والد پولیس میں کانسٹیبل تھا۔ ہرجیت سنگھ چھ سال کا تھا جب اس کے کنبے نے کینیڈا کا رخ کیا۔ وہاں ہر جیت کا باپ لکڑی کاٹنے کی مل...
View Articleتم بھی انتظار کرو ہم بھی کرتے ہیں
قسمت کا دھنی اور مقدر کا سکندر کون ہے؟ اس کا فیصلہ وقت کرے گا! ہم کون ہیں کرنے والے! اور آپ کس طرح کر سکتے ہیں؟خوش قسمتی کی تعریف کیا ہے؟ معیار کیا ہے؟ کیا اقتدار کی طوالت خوش نصیبی کی علامت ہے؟ اگر...
View Articleوطنِ اصلی، وطنِ اقامت اور دیگر معاملات
جب بھی عید آتی ہے، اخبارات اس قسم کی سرخیاں ضرور لگاتے ہیں۔’’دارالحکومت خالی ہو گیا‘‘’’پرندے اُڑ گئے‘‘’’لوگ عید منانے اپنے اپنے گھروں کو سدھار گئے‘‘فقہ میں وطن اصلی اور وطن اقامت کا ذکر ہوتا ہے۔ وطن...
View Articleپی ٹی آئی‘ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی راہ پر
حال ہی میں جس دن پیپلزپارٹی کے ایک معروف سیاست دان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا‘ اسی دن 92 نیوز چینل کے پروگرام ’’نیوز روم‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اس کالم نگار نے پوچھا کہ کل عمران خان وزیراعظم...
View Articleنہ بھائی! ہماری تو قدرت نہیں
پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر خاندانی تسلط چھایا ہوا ہے۔ جب بھی اس خاندانی تسلط پر اعتراض کیا جاتا ہے تو جواب میں کہا جاتا ہے کہ آخر امریکہ میں بھی بش خاندان اور کینیڈی خاندان کئی پشتوں سے سیاست میں...
View Articleجب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی! مگر کب؟؟
قے ہے کہ رک نہیں رہی! سر ہے کہ درد سے پھٹا جارہا ہے۔ پائوں سُوج گئے ہیں۔ ایک لقمہ تک نہیں کھایا جاتا۔ آنکھیں بند ہورہی ہیں۔مگر آہ! یہ طبیب کیا کر رہے ہیں! قے روکنے کی عارضی دوا دیئے جا رہے ہیں۔ سر کے...
View Articleمنہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے
’’خدا کرے لاٹھی کے سہارے چلو!‘‘کیا یہ بددعا ہے جو بڑھیا نے نوجوان کو دی؟ نہیں! یہ دعا ہے لیکن لطیف پیرائے میں دی ہوئی دعا!بڑھیا کی دعا طویل عمر کے لیے تھی! اتنا عرصہ زندہ رہو کہ بوڑھے ہو جائو اور لاٹھی...
View Articleاللہ ہی دے گا مولا ہی دے گا
سخاوت یہ نہیں کہ عید کے موقع پر آپ اپنے بچوں کے لیے نئے کپڑے اور جوتے خریدیں‘ بھتیجوں اور بھانجوں کو عیدی دیں‘ بیگم صاحبہ کو نیا سوٹ خرید کردیں اور اقربا اور احباب کی ضیافت کریں! سخاوت کا دارومدار اس...
View Article