ٹشو پیپر
آپ ریستوران میں کھانے کی میز پر بیٹھے ہوں،بیرا کپڑے کا بنا ہوا نیپکن لاتا ہے، آپ کھاتے ہوئے اس نیپکن کو اپنے گھٹنوں پر پھیلا لیتے ہیں۔ تاکہ کھانے کے ٹکڑے یا سالن کے قطرے آپ کی پوشاک پر نہ گریں۔ پھر...
View Articleانسانوں کی ایک قسم۔
خراسانی جب بھی عمرے یا زیارت پر جاتا تو عراقی دوست کے ہاں بغداد میں ضرور ٹھہرتا۔عراقی خوب خاطر مدارت کرتا،دعوتیں منعقد کرتا۔بغداد کی سیر کراتا۔شام کو کشتی میں دجلہ کے نظارے کراتا،خراسانی ہفتوں اس کے...
View Articleایک درد ناک قتل
تبلیغی جماعت کے ایک ستر سالہ رکن کو سوتے میں پھاوڑے سے قتل کردیاگیاہے۔دوسرا شدید زخمی ہے۔ تبلیغی جماعت کے طریقہ کار میں یہ بھی شامل ہے کہ گھر گھر جاکر تبلیغ کی جائے۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے میں مصروفِ عمل...
View Articleریل کی سیٹی بجی اور دل لہو سے بھر گیا۔
پہلے چند سطروں پر مشتمل انگریزی میں لکھا ہؤا یہ خط پڑھیے Respected sir,I am arrive by passenger train,Ahmadpur station and my belly is too much swelling with jackfruit.I am therefore went to...
View Articleناقہ سوار کی آنکھوں میں ریت پڑ چکی
سینے میں پھانس ہے۔سانس لینے میں دقت ہو رہی ہے۔پانی جوں جوں نزدیک ہوتا دکھائی دے رہا ہے سراب کا خوف دامن گیر ہو رہا ہے۔ناقہ سوار جو عدالت عظمیٰ سے نکلا تھااس کی آنکھوں میں ریت پڑ گئی ،کچھ دیکھ نہیں پا...
View Articleمغلوں کی نشات ثانیہ
بکھر گئے،مغل تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئے۔کسے معلوم تھا کہ ان کا احیا 2017میں ہوگا۔وسطِ ایشیا میں نہیں!پاکستان میں زمانے کی چکی چلتی ہے،صدیوں سے حکومت کرتے خانوادوں کو پیس کر رکھ دیتی ہے۔ پیستی جاتی...
View Articleیہ عذر تراشنے والے پرندے!
حضرت خواجہ فرید الدین عطار کے والد گرامی حضرت قطب الدین حیدر کے مرید تھے،جو مشہور مجذوب بزرگ تھے،خود خواجہ صاحب کو فقیر ی کا خرقہ حضرت مجددالدین بغدادی سے حاصل ہوا۔آپ نے طویل عرصہ سیاحت میں...
View Articleصبح گیا یا شام گیا۔
غریب الوطنی اور ایسی کہ آسمان آنسو بہاتا تھا،ایرانی شاہ طہماسپ نے مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی مگر مہمان جب کسی غرض کے لیے آیا ہو تو ایک پردہ ایک حجاب درمیان میں ضرور ہوتا ہے۔ایسا ہی پردہ ایسا...
View Article-شہری شعور؟کون سا شہری شعور؟
بات چار روپے کی نہیں،بات یہ ہے کہ کوئی زبردستی ایک روپیہ یا ایک پیسہ بھی کیوں رکھے،کسی نے لینا ہے تو مانگ کر لے،سو روپیہ دیں گے،استطاعت ہوئی تو ہزار بھی دیں گے۔دس ہزار بھی!مگر سینے پر پاؤں اور گلے پر...
View Articleنفیریاں بجانے والیاں
کیا بخت ہے اس علاقے کا!پیدائش ان کی غزنی میں ہوئی،غزنوی سلطنت خود بھی ان دنوں وسیع و عریض تھی،پھر وہ اس سے باہر بھی نکلے،بغداد گئے،کچھ وقت نیشا پور بسر کیا۔جو اس زمانے میں علوم و فنون کا مرکز تھا،دمشق...
View Articleبلبلے جہاں پناہ بلبلے
پنجاب حکومت اپیل دائر کررہی ہے کہ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ اخفا ہی میں رکھی جائے۔یہ دنیا کی عجیب و غریب درخواست ہوگی،لوگ درخواستیں اس لیے دیتے ہیں کہ فلاں خفیہ اطلاع بہم پہنچائی جائے،یہ کوشش کر رہے ہیں...
View Articleخدا کے لیے ان فیکٹریوں کو بند کیجیے
جاپان کے نقشے کو غور سے دیکھیں تو یہ جنوب مغرب سے شمال کی طرف بڑھتی ہوئی لمبوتری سی شکل ہے،شما ل مشرق کے آخری کنارے پر واقع جزیرے کا نام ہکیڈو ہے۔اس دور افتادہ جزیرے پر،مزید دور افتادہ ایک جگہ ہے جس...
View Articleسیاسی پارٹیوں کے کھرب پتی مالک
سیاستدانوں کے دوغلے پن پر غور کیجئے تو گرہ کھل جاتی ہے کہ عام شہری کیو ں کہتا ہے کہ "اس سے تو مارشل لاء ہی بہتر ہے"،دوغلا پن!منافقت!اس قدر واضح اور برہنہ کہ ہنسی آتی ہے، اور رونا بھی، کیا اخلاقی پستی...
View Articleعرب کے صحرا سے تھر کے صحرا تک۔
تھر کا صحرا ریت کے مہیب ٹیلوں سے اٹا پڑا ہے،ان دم بدم جگہ بدلتے ٹیلوں کے نیچے پونے دو ارب ٹن کوئلہ پڑاہے۔ ٹرک ہر طرف چل رہے ہیں،انہی میں سے ایک ساٹھ ٹن وزنی ٹرک کو پچیس سالہ گلابن چلا رہی ہے، بھلا ہو...
View Articleتکبر کا انجام عبرت ناک ہے
پُتلی بنانے اور نچانے کا فن قدیم زمانے سے چلا آرہا ہے، پانچویں قبل مسیح میں بھی پُتلیاں موجود تھیں۔ پُتلی کو پپٹ بھی کہتے ہیں،اس لفظ کا یونانی زبان میں ترجمہ کیا جائے تو کہیں گے"ڈوری سے نچایا جانا"۔عام...
View Articleسُوت سے بُنے ہوئے رنگین پایوں کے پلنگ
یہ حادثہ کب برپا ہوا اور کیسے؟پوچھتا پھر رہا ہوں کوئی بتاتا نہیں۔۔۔نہ کسی کو معلوم ہے۔ہماری عمر کے لوگوں کو بلکہ کم عمروں کو بھی یا د ہوگا کہ اب جس کمرے کو بیڈ روم کہتے ہیں،وہ پہلے 18*16 کا ہوتا...
View Articleمافیا: مناؤ یا متبادل تیار کرو
دارالحکومت میں شاہراہ دستور پر ایک عظیم الشان عمارت ہے، جسکے اوپر پستہ قد گنبد مغل دور کی یاد دلاتے ہیں ،چند قدم کے فاصلے پر وزیر اعظم کی رہائش گاہ ہے،ایسی رہائشگاہ ! برطانیہ امریکہ اور کینیڈا...
View Articleحشر کی جھلکیاں دنیا میں !
2005کے زلزلے میں کچھ واقعات ایسے بھی ریکارڈ ہوئے جو آنکھیں کھولنے اور دل دہلا دینے کے لیے کافی تھے۔مظفر آباد،بالا کوٹ،اور نواحی علاقوں میں تباہی سب سے زیادہ ہوئی۔انہی علاقوں میں ایک بس مسافرو ں سے بھری...
View Articleاگر ابراہم ایرالی زندہ ہوتے۔
عجیب و غریب واقعات رونما ہو رہے ہیں۔محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی!تیونس کے وزیر ِ صحت نے دوڑ میں شرکت کی ادھر دوڑ ختم ہوئی،اور ان کی حالت بگڑ گئی، اور وفات پا گئے موت کا وقت،مقرر ہے یہ...
View Articleجناب جسٹس جاوید اقبال !
سرسبز و شاداب رہیے،ہریالی آپ کے گرد بادِ نسیم کے جھونکو ں سی رقص کرے، جہاں جائیں جھومتی شاخیں، خوشبو چھڑکتے پھول استقبال کریں، دعا کا یہی برگِ سبز تحفہ درویش ہے،اور ذرا سی عرضگزاری بھی جو مسندِ...
View Article