عزتِ نفس! عزتِ نفس!!
میری لینڈ امریکہ میں چھ ایکڑ زمین، مختلف کمپنیوں میں شیئرز۔ بھائی کو دو لاکھ ڈالر(دو کروڑ سے زائد) بیرون ملک بھجوائے۔ نیو گارڈن ٹائون میں گھر۔ سرگودھا کے گائوں میں 272کنال زمین۔ کوٹ مومن میں 20کنال...
View ArticleSPY CHRONICLES کا وہ باب جو حافظ سعید کے بارے میں ہے
جنرل اسد درانی سابق چیف آئی ایس آئی اور اے ایس دُلت سابق سربراہ ’’را‘‘ نے جو مشترکہ کتاب تصنیف کی ہے وہ انٹرنیٹ پر موجود ہے اس وقت یقینا لاکھوں نہیں تو ہزاروں افراد پاکستان کے اندر اور باہر اسے پڑھ...
View Articleخوبصورت بہت ہو تم لیکن
تعجب نہیں کہ وسطی پنجاب سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی دانشور جب بھی پنجاب کا ذکر کرے گا تو اس کی مراد پنجاب سے وسطی پنجاب ہی ہو گا۔ اس میں شاید ہی کوئی استثنا ہو۔ حتیٰ کہ جناب سجاد میر جیسا منجھا ہوا...
View Articleخدا کے لیے تارکینِ وطن! خدا کے لیے
…واشنگٹن کے مکان میں بیٹھ کر‘ ایک سرد‘ ٹھٹھرتی شام‘ راشد اور راشد کی بیگم نے فیصلہ کر دیا۔ ستر کا عشرہ تھا۔ راشد نے بینک کی ملازمت چھوڑی۔ امریکہ پہنچ گیا۔ ڈش واشنگ سے ہوتے ہوتے اخبارات و رسائل کا سٹال...
View Articleمجموعۂ وظائف کی تقسیم
نواز شریف نے احتساب عدالت میں جو کچھ کیا وہ ہمارے قومی مائنڈ سیٹ کی بھرپور نمائندگی کرتا ہے۔ہمیں یہی بتایا گیا ہے کہ حج کرو گے تو ایسے ہو جائو گے جیسے بچہ ماں کے پیٹ سے نکلا ہوا معصوم ہوتا ہے۔ لیلۃ...
View Articleواہ رے پاکستان تیری بھی کیا قسمت ہے
سب سے پہلے تو قوم کو اس زبردست تبدیلی کی مبارک باد! افسر شاہی کے ایک مشہور معروف کردار کو سول سروس اکیڈمی کا سربراہ بنا دیا گیا ہے! نگران حکومت کا یہ کارنامہ سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے۔...
View Articleخادم اعلیٰ۔ سیل زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر تھی!!
دس سال! پورے دس سال! ایک دہائی! ایک عشرہ! جو بچہ 2008ء میں اس دنیا میں آیا آج 2018ء میں دس سال کا ہو چکا ہے۔ یہ دس سال شہبازشریف ملک کے سب سے بڑے صوبے کے حکمران اعلیٰ رہے۔ پاکستانی پنجاب کا رقبہ...
View Articleآخری عشرے کی دعا
اے وہ جس نے جگنو میں روشنی کا دیا نصب کیا۔جس نے اندھیری رات کے اوپر قندیلوں سے بھرے لاکھوں کروڑوں جھاڑ فانوس لٹکائے۔جس نے درختوں کے چھوٹے چھوٹے پتوں کو شعور دیا کہ چھائوں بنیں، جس طرح کیڑے ریشم بنتے...
View Articleکتاب جو ابھی شائع نہیں ہوئ
پہلی شادی عمران خان نے غیر ملکی عورت سے کی اور وہی غلطی کی جو غیر ملکی عورتوں سے شادی کرنے والے پاکستانی کرتے ہیں۔ بہت کم ایسا ہوا ہے کہ غیر ملکی بیوی پاکستان آ کر ہنسی خوشی آباد ہوئی ہو جو مثالیں...
View Articleرمضان- تب — اور —اب
نام تو بابے کا فضل تھا مگر سب بابا پھجا کہتے تھے۔ وسط ایشیائی سٹائل کی داڑھی تھی۔ سائڈوں سے کم اور لمبائی میں نسبتاً زیادہ۔ افطار کے وقت سے کافی دیر پہلے ہی ہم سب بچے مسجد کے اردگرد جمع ہونا شروع ہو...
View Articleکیا صارف تاجر کا غلام ہے ؟
یہ ایک جانا پہچانا برانڈ ہے۔ مشہور و معروف نام۔ پاکستان کے ہر شہر میں ہر بڑے بازار میں اس کی شاخیں ہیں۔ متوسط طبقہ ٹوٹا پڑتا ہے۔ اکثر و بیشتر طبقہ بالا کے افراد بھی یہیں کا رخ کرتے ہیں۔شب لباسی کے...
View Articleنہیں مائی لارڈ نہیں ہر گز نہیں
یہ روایات زبان زدِ خاص و عام ہیں! کون مسلمان ان سے واقف نہیں؟حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کو ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران حضرت عمر فاروقؓ نے ’’ابوالحسن‘‘ کہہ کر مخاطب کیا۔ یہ ان کی کنیت تھی اور نام...
View Articleخانہ بدوش ‘ کھوتا اور کتا
کھوتا پنجابی کا لفظ ہے۔ اگر آپ کو اس کا معنی نہیں معلوم تو ،جیسا کہ ابن انشا نے تجویز کیا تھا ، کسی پنجابی سے پوچھ لیجیے …………………پانی پت کی پہلی لڑائی جب ہوئی ہے تو میں ابراہیم لودھی کے ساتھ تھا۔ میں...
View Articleسمندر سے ایک موتی
سمندر میں کیکڑے ہیں اور مگرمچھ! دریائوں میں بہتی ہوئی ساری آلودگی ‘ جو انسان پھیلا رہے ہیں سمندر میں آ ملتی ہے۔ سمندر میں کیچڑ ہے اور نہ جانے کیا کیا گندگی اور غلاظتیں‘ تو پھر کیا ہم سمندر کی طرف...
View Articleہم ہم ہیں، ہمارا جواب نہیں
یہ دیکھیے،یہ کون ہے؟ اس نے شلوار قمیض پر واسکٹ پہنی ہوئی ہے۔ سرپر سفید، گول، ٹوپی ہے۔ پائوں میں پشاوری چپل ہے! یہ ایک مسلمان ہے۔ یہ پاکستانی بھی ہے۔ قصور اس کا صرف یہ ہے کہ اس کا تعلق خیبرپختونخوا سے...
View Articleدھکے کھانےکے بعد ……
ڈیل ڈول اس کا مولوی صاحب کے مقابلے میں زیادہ تنومند تھا۔ مولوی صاحب کی عمر بھی ڈھل رہی تھی۔ یہ نوجوان تھا۔ ہٹا کٹا،مشٹنڈا، مولوی صاحب نحیف تو نہیں تھے مگر کمزور ضرور کہا جا سکتا تھا۔ اس نے جب لائوڈ...
View Articleاثاثے اور انکی قیمت
عجیب و غریب بستی تھی۔ حیرتوں کے مجھ پر پہاڑ ٹوٹ پڑے۔پوری بستی میں ایک بھی باتھ روم نہ تھا۔ یہ تو وہ زمانہ ہے کہ باتھ روم پر بے تحاشا دولت لٹائی جاتی ہے۔ ایک سابق وزیر اعظم کے بارے میں یہ خبر تواتر سے...
View Articleجوتھا نہیں ہے جو ہے نہ ہو گا…۔
24اور 25جون کی درمیانی رات بارہ بجے سعودی معاشرے میں ایک انقلاب آیا۔ بہت بڑا انقلاب۔ بہت بڑی تبدیلی، خواتین کو گاڑی ڈرائیو کرنے کی اجازت عملی طور پر مل گئی۔ کچھ پرجوش خواتین نے اُسی وقت گاڑیاں نکالیں...
View Articleتیرے سب خاندان پر عاشق
’امید کرتا ہوں چوہدری نثار پارٹی کا حصہ بن کر الیکشن لڑیں گے ہر چیز ممکن ہوتی ہے۔ بات چیت کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں۔ یہ چیز کسی وقت بھی ہو سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے وہ پارٹی کی طرف ہی سے الیکشن لڑیں۔...
View Articleہیں اہل نظر کشور پنجاب سے بیزار
سیاسی کشیدگی عروج پر ہے مگر بھلا ہو جناب شہبازشریف کا کہ تفنن طبع کا سامان مہیا کرتے رہتے ہیں۔ ایک زمانے میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام بدل دینا۔ یہ دعویٰ...
View Article