حلوے کا سرا نہ تلاش کیجیے
آپ بحث کیے جا رہے ہیں۔ عقل اور منطق کی بنیاد پر دلائل دے رہے ہیں۔ کرپشن کے اعداد و شمار پیش کر رہے ہیں۔ دوسرا شخص زور اس بات پر دے رہا ہے کہ یہ حکمران ولی اللہ تھا کیوں کہ اس کے لیے سعودی حکومت نے...
View Articleایک دن اس کا جہاز آ جائے گا
شہروں میں شہر ہے اور بہشتوں میں بہشت! افسوس! شاہ عباس صفوی کو اس شہر کا پتہ نہ تھا ورنہ تبریز کو چھوڑا تو اصفہان کے بجائے یہاں کا رخ کرتا۔ تیمور اسے دیکھتا تو سمرقند کا درجہ دیتا۔ بابر کا گزر ہوتا تو...
View Articleواپس آ جائو! تلہ گنگ والو! تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا
سامنے دریا تھا!تھکے ہارے اکبر کو سستانے کے لیے تھوڑا سا وقت ملا۔’’کون سی غذا ہے جو ایک نوالے میں مکمل ہو جاتی ہے؟‘‘اس نے خانخاناں سے پوچھا۔’’انڈا! جہاں پناہ!‘‘خانخاناں نے جواب دیا۔بس اتنا ہی وقت تھا۔...
View Articleشیر لومڑی کیسے بنتا ہے؟
بوڑھا لمبی گہری سانسیں لے رہا تھا۔ڈاکٹر نے سٹیتھو سکوپ سے سینہ‘ پیٹھ اور کندھے چیک کئے۔ آوازیں سنیں‘ خلا میں دیکھا‘ پھر نبض ٹٹولی۔آپ بظاہر ٹھیک ہیں۔ مسئلہ کیا ہے؟ڈاکٹر صاحب نیند نہیں آتی۔ بھوک نہیں...
View Articleسیاست کی دنیا کا جُوسف
کیا وجیہہ شخصیت عطا کی تھی قدرت نے! طویل قامت! بارعب چہرہ! مگر افسوس! بولتا تھا تو احساس ہوتا تھا کہ نہ ہی بولتا تو بھرم قائم رہتا! قدرت کے بھی نرالے کھیل ہیں ! کسی کو شخصیت ایسی دیتا ہے کہ بے...
View Articleتِلوں میں تیل ہے بھی یا نہیں؟
ہر آنے والا دن سوالیہ نشان بن کر طلوع ہو رہا ہے!عمران خان نے لوگوں کو ایک راستہ دکھایا ایک زینے پر چڑھایا۔ کچھ وعدے کیے، کچھ امیدیں بندھوائیں مگر ہر آنے والا دن سوچنے والوں کو سوچنے پر مجبور کر رہا...
View Articleماں، ہنڈیا اور بچہ
کوئی تو ہے جو عمران خان کی پالیسیوں کو دانستہ یا نادانستہ، ناکام کرنے پر تلا ہوا ہے۔ایئرپورٹ پر، ٹریفک کے محکمے میں، وزارت تعلیم میں، وزارت خزانہ میں، ہر جگہ کوئی نہ کوئی قینچی پکڑ کر پالیسی کی دستاویز...
View Articleجب نیب تھی نہ سوئو،موٹو۔نوٹس
> > میرے محترم اور پرانے دوست کا یہ کہنا سو فیصد درست ہے کہ جب ہم نے ساٹھ اور ستر کی دہائی میں بڑے بڑے کام کیے‘ ڈیم بنائے‘ صنعتوں میں ترقی ہوئی‘ اس وقت نیب تھا نہ سوئو موٹو نوٹس!> لیکن ایک اور...
View Articleکچھ سیاست سے ہٹ کر
دادی عالمِ اضطراب میں کبھی اِدھر جاتی کبھی اُدھر!بیرون ملک سے تعطیل پر آئے ہوئے چھ سالہ پوتے کے لیے دادا نے ٹیوٹر لگوا دیا تھا کہ اردو پڑھنے لکھنے کی کچھ مشق ہو جائے۔ ابھی بیس پچیس منٹ مشکل سے ہوئے...
View Articleاس سے پہلے کہ چڑیاں چُگ جائیں کھیت
ریلوے کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک معاہدے کے تحت‘ ریلوے منصوبوں کے حجم میں دو ارب ڈالر کی کمی کر دی گئی ہے۔ اب یہ حجم آٹھ ارب سے کم ہو کر چھ ارب رہ گیا ہے۔ اسے چار ارب تک لانے کا پروگرام ہیْ وجہ...
View Articleملازم ہیں ہم خاندانی یہاں
نوجوان آہستہ آہستہ قدم آگے بڑھا رہا تھا۔فلمیں یاد آ گئیں جن میں سلطان راہی یا مصطفی قریشی اسی انداز میں چلتے تھے۔ آہستہ آہستہ، گردن اوپر کر کے! صرف بازو آگے پیچھے، متکبرانہ انداز میں ہلانے کی...
View Articleجب باغ چھپروں پر گر پڑتا ہے!
> > اور اُن دو شخصوں کی مثال> > ان میں سے ایک کے دو تاکستان تھے‘ انگوروں سے بھرے ہوئے۔ اردگرد کھجوروں کی باڑ! اور درمیان میں کھیتی! دونوں چمنستان بھر پور پھل دیتے ذرا سی کسر بھی نہیں چھوڑتے...
View Articleخوشیاں منائو اے اہل پاکستان
شکیب جلالی نے کہا تھا: یہاں سے بارہا گزرا مگر خبر نہ ہوئی کہ زیر سنگ خنک پانیوں کا چشمہ تھاکیا معلوم تھا کہ بہشت صرف چند فرسنگ کے فاصلے پر ہے اےاہل پاکستان! تمہارے درد کے دن ختم ہونے کو ہیں، یہ جو تم...
View Articleفیشن سٹار کا آخری پیغام
کیوبا سے سبھی واقف ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوب میں واقع ملک، کیوبا، کیریبین جزائر کا حصہ ہے۔ یہاں اور ممالک بھی ہیں جو نسبتاً کم معروف ہیں۔ انہی میں ایک ملک ڈومینیکن ری پبلک ہے۔ ہسپانوی زبان...
View Articleایک فقرے کی مار
شہزادہ امریکہ میں سفیر مقرر ہوا تو سفارت کاری کی تاریخ میں تو کوئی معجزہ برپا نہ ہوا مگر خریداری کی دنیا میں انقلاب ضرور آ گیا۔اٹھائیس برس کا نوجوان جو پائلٹ تھا امریکہ جیسے ملک میں سفیر مقرر ہوا۔ یہ...
View Articleجیسی حکومت ویسے عوام‘ جیسے عوام ویسی حکومت
…………یہ کل تیرہ اکتوبر کا واقعہ ہے۔اسلام آباد کے ایک مرکزی سیکٹر کا رہائشی علاقہ ہے۔ دونوں طرف مکان ہیں۔ درمیان میں سڑک ہے۔ صبح آٹھ بجے ایک مکان کی گھنٹی بجتی ہے۔ مکین باہر نکلتا ہے۔ پولیس کا اہلکار...
View Articleروشنی مقدر ہو چکی
موسموں کا الٹ پھیر مقرر کردیا گیا ہے۔ گرما رخصت ہورہا ہے۔ سب کو معلوم ہے آنے والے مہینے سرد، تند ہوائوں کے ہیں۔ جھکڑ چلیں گے۔ درختوں کے پتے گریں گے۔ زرد خشک پتے! زرد خشک پتوں کے ڈھیروں پر چلنے سے...
View Articleکیا اس زہر کا بھی کوئی علاج کرے گا؟
پانی جو جھیلوں‘ دریائوں اور سمندر میں تھا۔ گلی کوچوں میں آ گیا ہے۔ سیوریج کا غلیظ بدبودار پانی بھی اس میں شامل ہو گیا ہے۔ کوڑے کے ڈھیر پانی میں تحلیل ہو رہے ہیں۔ گھروں سے باہر آنے والا متعفن پانی اس...
View Articleسال درکار ہیں یا نوری سال ؟
جرم کا علم اس کے گھر والوں کو دوسرے دن ہی ہو گیا تھا۔قتل کے دوسرے دن ٹیلی ویژن چینلوں پر فوٹیج دکھائی جا رہی تھی۔ چھوٹے بھائی نے فوٹیج دیکھ کر اسے پہچان لیا، گھر والوں کو بھی بتا دیا۔ یہ انکار کرتا رہا...
View Article2082ء
وہ رات کروٹیں بدلتے گزری آنکھ لگتی تو ایک آنسو نظر آتا۔ آنکھ سے ٹکپتا ہوا‘ رخسار پر گرتا ہوا۔کمپیوٹر پر فیس ٹائم لگا کر اُسے دیکھ رہا تھا۔ ناراض ہو کر جب بُت کی طرح بے حس و حرکت بیٹھ جاتی ہے تو ہم...
View Article