Quantcast
Channel: محمد اظہار الحق - کالم
Browsing all 1955 articles
Browse latest View live

خوش خرامی یا برق رفتاری ؟

لڑکا بگڑا ہوا تھا۔ برسوں کا بگڑا ہوا، کھیل کود کا عادی، پڑھائی سے متنفر، کبھی گھر سے بھاگ جاتا، کبھی مکتب سے، کبھی کسی لڑائی میں ملوث، کبھی کسی کو پیٹ کر آتا، کبھی آتا تو سر پر پٹی بندھی ہوئی۔ ماں...

View Article


بھیڑیں!کالے رنگ کی بھیڑیں!

لیڈروں کو ناکامی سے دوچار کرنے والوں کے دوسر اور تین ٹانگیں نہیں ہوتیں۔ وہ اسد عمر جیسے ہی ہوتے ہیں۔ رئوف کلاسرہ نے جو کچھ بتایا ہے اگر وہ سچ ہے تو وزیر اعظم پر لازم تھا کہ اب تک اسد عمر سے اس ’’بندہ...

View Article


ہم جنگل میں رہ رہ رہے ہیں

اگر شہر میں باقی ساری یونیورسٹیاں، باقی تمام تعلیمی ادارے ختم ہو جائیں تب بھی اس جامعہ میں اولاد کو داخل کرنا گھاٹے کا سودا ہوگا۔خدا کی پناہ! ایک شوہر اپنی منکوحہ کو لینے کے لیے یونیورسٹی جاتا ہے۔ وہاں...

View Article

ایک اور سفید ہاتھی

کیسا بدقسمت بیمار ہے۔ پڑا کراہ رہا ہے‘ گردے میں درد ہے۔ آنکھوں سے دکھائی کچھ نہیں دے رہا۔ ٹانگیں جواب دے رہی ہیں۔ کوئی نہیں جو اسے کسی شفاخانے پہنچائے۔ ہاں‘ ایک کام لواحقین زور و شور سے کر رہے ہیں۔ اس...

View Article

چھوٹے دن اور لمبی رات

کوئی تختِ حکومت پر ہو یا تختۂ دار پر رُت کسی کا انتظار نہیں کرتی۔ وقت بے نیاز ہے۔ اسے کیا پرواہ کہ ؎کسی سے شام ڈھلے چھِن گیا تھا پایۂ تخت کسی نے صبح ہوئی اور تخت پایا تھاجاڑے کی آمد آمد ہے۔ ناصر...

View Article


تین نحوستیں جو خم ٹھونک کر سامنے کھڑی ہیں

یہ جو گائے کا معاملہ ہوا ہے اور وفاقی وزیر اعظم سواتی کا اور آئی جی کے تبادلے کا اور مارپیٹ اور تھانے کچہری کا… تو اس سے ایک بار پھر وہ تین نحوستیں، لباس اتار کر، برہنہ حالت میں، قوم کے سامنے آ گئی...

View Article

چوائس ہمارا اپنا ہے!

آپ اس طبقے کی طاقت اور دیدہ دلیری کا اندازہ لگائیے ۔کھرب پتی وفاقی وزیر کو وسیع و عریض فارم حاصل کر کے بھی چین نہ آیا۔ چنانچہ انہوں نے ساتھ پڑی ہوئی سرکاری زمین پر قبضہ کر لیا۔ پریس کا کہنا ہے کہ یہ...

View Article

قافلوں کے غبار میں مٹی کا ایک ذرہ

نور کے قافلے رواں ہیں۔ ہزاروں لاکھوں قافلے۔ چہار دانگِ عالم سے! مشرق سے اور مغرب سے۔ شمال سے اور جنوب سے! ان قافلوں کے غبار کا ایک ذرّہ یہ کالم نگار بھی ہے۔ ایک حقیر ذرہ۔ ان قافلوں کے مسافروں کے جوتوں...

View Article


جہاں وقت انسانی قدموں کے نیچے ہے

وہ سینکڑوں میں نہیں، ہزاروں میں ہیں۔سرمئی رنگ کے اور سفید! کچھ سنہری! ابراہیم خلیل روڈ پر آپ جا رہے ہوں تو سامنے دائیں طرف کلاک ٹاور ہے۔ بالکل سامنے حرم کی سیڑھیاں ہیں۔ کلاک ٹاور سے پہلے، دائیں طرف...

View Article


ایک بار پھر بُلا لیجیے!

قطار طویل تھی اور صبر آزما! ہم انچوں کے حساب سے آگے بڑھ رہے تھے سب کچھ نہ کچھ زیر لب پڑھ رہے تھے۔ کچھ حمدو ثنا‘ کچھ درود شریف، کچھ کلام پاک کی تلاوت کرتے جا رہے تھے۔ پھر بائیں طرف جالیاں دکھائی دیں۔...

View Article

زیارت حرمین۔چند مشاہدات

فیس بُک پر اپنے حج اور عمرے کا اعلان کرنے والوں کو تو آپ اَن فرینڈ یا بلاک کر سکتے ہیں مگر اُن کا کیا کریں گے جو احرام باندھ کر ‘ کعبہ کے گرد‘ طواف کے دوران سیلفیاں لیتے ہیں؟ عجیب ہوا چلی ہے۔ عام طواف...

View Article

کہ ہم یہ سلسلہ اب ختم کرنا چاہتے ہیں

انوریؔ بارہویں صدی عیسوی کے اوائل میں موجودہ ترکمانستان میں پیدا ہوا۔ مشکل پسند شاعر تھا۔ قصائد معرکے کے لکھے۔ ایک بہت معروف قطعہ ہے جو انوری کے مقام کی نشاندہی کرتا ہے: در شعر سہ کسی پیمبرانند ہر چند...

View Article

ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ

نہیں! بیورو کریسی ہشت پا نہیں!یہ آکٹوپس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ آکٹو پس کو مار سکتے ہیں۔ یہاں معاملہ کچھ اور ہے۔ بیورو کریسی پیرِتسمہ پا ہے ؎ ہشیار! کہ پیرِ تسمہ پا ہے یہ ضُعف سے کانپتا زمانہبیورو...

View Article


عمر کٹ جائے آنے جانے میں

یہ الوداعی نظر تھی۔مسجد نبویؐ کے بیرونی گیٹ نمبر5سے باہر نکل رہا تھا۔ پلٹ کر دیکھا، اس سفرِ زیارت کے دوران گنبدِ خضریٰ کا یہ آخری دیدار تھا۔ زمین نے پائوں جکڑ لیے۔ کئی بار ہوائی اڈوں اور ریلوے...

View Article

آٹھ لاکھ روپے کی چربی ……

دل دہل گیا۔ جانے کیا ایمرجنسی تھی! ابھی گائوں جانے کا کوئی پروگرام نہیں تھا۔ میں بھی انہی بدقسمت لوگوں میں سے ہوں جو گائوں واپس جا کر بسنے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں مگر شہر ایک کمبل ہے جو چھوڑتا نہیں۔...

View Article


: قیصر کا حصہ قیصر کو اور پوپ کا پوپ کو

جناب احسن اقبال نے کرتارپور کوریڈور اقدام کو سراہا۔ یہ حمایت سیاسی پختگی کی علامت ہے۔ لگتا ہے اہل سیاست زیادہ بالغ نظر ہورہے ہیں۔ ذہنی سطح بلند ہورہی ہے۔جن ملکوں میں جمہوری سفر کئی سو سال پہلے شروع...

View Article

مجھ پہ ہنستے تو ہیں پردیکھنا روئیں گے رقیب

اکبر الٰہ آبادی نے شبلی نعمانی کو دعوت نامہ بھیجا تو لکھا:آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلیبس صاف کہوں کہ بھائی شبلیتکلیف اٹھائو آج کی راتکھانا یہیں کھاؤ آج کی راتحاضر ہے جو کچھ دال دلیہسمجھو اس کو پلائو...

View Article


اصلاحات کمیشن کا سربراہ کسی سیاستدان کو بنائیے

نوجوان شوکت علی یوسف زئی نے اگر ایسا کہا ہے تو غلط کہا ہے! خلاق عالم کا ایک نظام ہے۔ اس نظام میں مداخلت کی کوشش ہمیشہ ناکام ثابت ہوتی ہے۔ بڑ ہانکنا متین لوگوں کو زیب نہیں دیتا۔ اگر وہ متین ہوں تو۔ جنرل...

View Article

ایجنسیاں کہاں ہیں؟ کیا واقعی بے خبر ہیں ؟

گورنر ہائوس کی دیواریں گرا کر لوہے کی باڑ لگانے کا حکم سنا تو محمد تغلق یاد آ گیا۔ دارالحکومت دہلی سے ہزاروں میل دور، جنوبی ہند میں لے گیا۔ کچھ جاتے ہوئے لقمۂ اجل بنے۔ بعض کے صرف اعضا پہنچے۔ جب مقیم...

View Article

ایک خوش بیان کا تذکرہ

قاضی گل حسین صاحب کو دیکھا کبھی نہیںمگر بچپن اور لڑکپن کی وہ یادیں جنہوں نے ساری زندگی دامنِ دل نہ چھوڑا‘ قاضی صاحب کا نام ان یادوں کا ایک جزو رہا ہے۔ نہیں معلوم قاضی صاحب کی دوستی کا آغاز دادا جان کے...

View Article
Browsing all 1955 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>