بٹوا صرف میری جیب میں رہے گا
یادش بخیر!کل شہباز شریف بہت یاد آئے! اپنے وقت کے شیر شاہ سوری! آہ! اصل شیر شاہ سوری کو وہ دریا دل لکھاری نہ نصیب ہوئے جو تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے! شہباز شریف قسمت کے دھنی تھے۔ ع...
View ArticleGrow up انور مقصود صاحب!!
برسوں کا نہیں، صدیوں کا احساس کمتری بھارتی حکومت کو چین کا سانس نہیں لینے دیتا۔ تقسیم کے بعد پہلی بار آر ایس ایس کو حکومت بنانے کا موقع ملا۔ بی جے پی کیا ہے؟ آر ایس ایس کا سیاسی چہرہ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو...
View Articleفرسودہ رسمیں نعمت بھی ثابت ہو سکتی ہیں
جمعہ کی نماز ختم ہوئی تو یوں لگا جیسے میلے کا سماں تھا۔ سب ایک دوسرے سے مل رہے تھے۔ اس مسجد کا انتظام مصریوں کے سپرد تھا۔ اگرچہ علاقے میں آبادی زیادہ صومالیہ کے پناہ گزینوں کی تھی۔ زیادہ تر مصری کوٹ...
View Articleڈی پی دھر، اسرائیل اور مُودی
بھارت میں بہت سے حلقوں کو یقین ہے کہ پلواما کے واقعہ میں مودی سرکار خود ملوث ہے۔ براہِ راست یا بالواسطہ! ان حلقوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے واشگاف...
View Articleنہیں! یہ اہل ایمان کا شیوہ نہیں
نہیں! یہ اہل ایمان کا شیوہ نہیں!فتح کے بعد مسلمان کا طرزِ عمل وہ نہیں ہوتا جس کا مظاہرہ ہم اہل پاکستان کر رہے ہیں! بھارت کو اپنی کثرت پر‘ اپنے حجم پر‘ اپنی افواج کی طاقت پر بھروسہ تھا۔ اس کا خیال تھا...
View Articleبیچاری کئ روز سے دم توڑ رہی ہے
اس میراسی کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں جو بیٹے کا رشتہ مانگنے گائوں کے چوہدری کے گھر چلا گیا تھا۔ خوب مار پڑی۔ پگڑی کھل گئی اور زمین پر گر پڑی۔ جاتے وقت پگڑی لپیٹتا جارہا تھا اور پوچھتا جارہا تھا کہ...
View Articleحوالدار عبدالرب‘ نائیک خرم اور دوسرا ماڈل
میرے سامنے دو ماڈل ہیں! کس ماڈل کو آئیڈیل قرار دوں؟ کس کو رد کر دوں؟ پاکستان کی آئندہ نسلوں کیلئے ان دو میں سے کون سا ماڈل مشعل راہ ہو گاپہلا ماڈل حوالدار عبدالرب اور نائیک خرم کا ہے! دونوں کی لاشیں...
View Articleکوئی انت ہے یا نہیں؟؟
یہ اڑھائی تین سال پہلے کی بات ہے! ایک عزیز کی شادی تھی۔نکاح مسجد میں پڑھایا جانا تھا۔ یہ کالم نگار اہلیہ کے ہمراہ دیئے ہوئے ایڈریس پر پہنچا۔ مین دروازے پر ایک کلاشنکوف بردار سدِّ راہ بنے کھڑا تھا۔ مسجد...
View Articleپنڈی گھیب سے لاہور - لاہور سے دہلی
ماسٹر جگت سنگھ1885ء میں کیمبل پور(اٹک) کے قصبے پنڈی گھیب میں پیدا ہوئے۔1902ء میں راولپنڈی سے ہائی سکول پاس کیا۔ پہلے پرائمری سکول گولڑہ اور پھر میونسپل بورڈ ہائی سکول جہلم میں مدرس رہے۔ مزید تعلیم کے...
View Articleہرن کی حفاظت کے لیے تیندووں کا جلوس
ضمیر جعفری عین ہماری نبض پر انگلی رکھتے تھے۔ ایسا مزاح جس میں آنسو چھپے تھے۔ آبادی بم کے بارے میں متنبہ کیا شوق سے نور نظر، لخت جگر پیدا کرو ظالمو تھوڑ سی گندم بھی مگر پیدا کرو مغرب نے جن صفات کو...
View Articleخود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ میں اس روئے زمین پر سب سے زیادہ حیرت انگیز انسان ہوں؟ سب سے زیادہ عجیب و غریب۔ میرا چیلنج ہے کہ مجھے کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ کوئی اندازہ نہیں کرسکتا کہ میرا اگلا اقدام کیا ہوگا؟ میں...
View Articleنیوزی لینڈ میں دہشت گردی۔ ایک زاویہ اور بھی ہے
’’کئی برسوں سے سن رہا تھا اور پڑھ رہا تھا کہ فرانس پر وہ لوگ ’’حملہ آور‘‘ ہورہے ہیں جو سفید فام نہیں ہیں۔ میں سمجھتا تھا کہ یہ مبالغہ آرائی ہے اور اس کا مقصد سیاسی سکور حاصل کرنا ہے مگر فرانس جا کر...
View Articleاور کچھ نہیں تو ساحل کی قدر ہی کر لو
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بے گھر انسان پر کیا گزرتی ہے! سعدیؔ کے پاس جوتے نہیں تھے۔ سفرکر رہے تھے شاکی اورنالاں ! راستے میں دیکھا کہ ایک مسافر کا پائوں ہی نہیں تھا! شکر بجا لائے کہ پائوں تو سلامت ہیں!...
View Articleزمیں سے معشوق لیں گے چاند آسماں سے لیں گے
سچ کہا تھا منیر نیازی نے کہ شاعر ہی تصورات پیش کرتے ہیں‘ جنہیں دوسرے عملی شکلوں میں ڈھالتے ہیں۔ یہاں تک کہ چاند پر پہنچنے کا آئیڈیا بھی سائنسدانوں کو شاعروں ہی نے دیا۔ چالیس سال بنی اسرائیل صحرا میں...
View Articleسوہنی دھرتی اللہ رکھے
وہ بچپن تھا جب صحن ایک تھا۔ بہت بڑا صحن، سب اس میں مل کر کھیلتے۔ گرمیوں میں ڈیوڑھی ٹھنڈی لگتی اور جاڑوں میں اندر کا نیم تاریک کمرہ گرم ہوتا۔ بڑے اس میں گھنٹوں بیٹھتے۔ بچے اندر جاتے تو انہیں دکھائی...
View Articleخوشی کی خبر
سب سے پہلے خوشی کی یہ خبر صدر ٹرمپ کو وزیراعظم مودی نے ہاٹ لائن پر سنائی۔ صدر ٹرمپ نے اسی وقت اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نتن یاہو کو فون کیا۔ یاہو اس وقت اسرائیل کے مذہبی رہنمائوں کے ساتھ خفیہ میٹنگ...
View Articleپاکستان کا مطلب کیا
افسوس ہم اپنی بنیاد سے بے خبر ہو چکے۔ ہیہات! ہیہات!ہم اپنی تاریخ بھول گئے۔ کیا کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ کوئی قوم اپنی وجہ تخلیق فراموش کر بیٹھے؟ نرم ترین لفظ بھی اس عمل کے لیے خودکشی ہے، بنیاد گئی تو...
View Articleمگرمچھ کے آنسو
کیا آپ نے کبھی مگر مچھ دیکھا ہے؟ اگر آپ کا جواب اثبات میں ہوتا تو اگلا سوال یہ تھا کہ کیا کبھی مگر مچھ کو آنسو بہاتے بھی دیکھا ہے۔ مگر مچھ کے آنسو بہانے کا محاورہ ہمارے ہاں براہ راست انگریزی زبان سے...
View Articleمسلمان تارکین وطن کا مستقبل
ساڑھے چھ فٹ طویل مصری عالم دین جناب اعلیٰ الزقم میلبورن کے محلے ہائیڈل برگ کی جامع مسجد میں خطبہ دے رہے تھے۔ فصیح و بلیغ آسان عربی میں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد مافی الضمیر انگریزی میں ڈھال رہے تھے۔...
View Article