تحریک انصاف کی درویشی
یہ کوئی معمولی بات نہیں۔ اس پر بھی ردعمل خاموشی کی شکل میں ہوا تو یہ اونٹ کی پیٹھ پر آخری تنکا ثابت ہو گا!! اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان ایک اور نازک موقع پر خاموش رہے ہیں۔ اور اُس خاموشی کو ،...
View Articleجلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے یہ اُصول، جو زمانوں سے چلا آ رہا ہے، اہلِ پاکستان کی اکثریت کی سمجھ میں نہیں آ رہا۔ آخر کون سا کام راتوں رات ہو جاتا ہے؟ معجزوں کے زمانے گزر گئے جب پلک جھپکنے میں ملکہ سبا...
View Articleفی سبیل اللہ فساد
خ۔م۔صاحب سے اس وقت سے شناسائی تھی جب ہم دونوں کالج پڑھتے تھے۔ نہیں معلوم وہ آگے تھے یا پیچھے۔ بہر طور کلاس فیلو نہیں تھے۔ ہم دونوں چک لالہ سے سائیکلوں پر آتے تھے۔ زیادہ تر ملاقات راستے میں ہی ہوتی...
View Articleغلط کہا وزیر اعظم نے ! سراسر غلط !!
نہیں! جناب وزیر اعظم! غلط کہا آپ نے! سراسر غلط! اگر آپ کا اندازِ فکر یہی رہا تو دامن کا چاک سلے گا تو کیا! گریباں کے چاک سے آ ملے گا! پیراہن کے بخیے ادھڑ جائیں گے! مانا آپ سکندر ہیں! مقدر کے سکندر!...
View Articleٹھیکہ اب کے آئی ایم ایف نے خان صاحب کو دیا ہے
بیسویں صدی ختم ہونے میں تین برس باقی تھے جب مہاتیر محمد آئی ایم ایف کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑا ہو گیا اور اپنا راستہ الگ کر لیا۔ کرنسی کے بحران نے سارے جنوب مشرقی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔...
View Articleمیرا گریبان مجھ سے کتنا دور ہے
یہ صرف چار پانچ خاندانوں کی کرپشن نہیں جس کا رونا رویا جائے! ایک عمران خان نہیں‘ ایسے دس عمران خان بھی آ جائیں تو تبدیلی نہیں آئے گی! آپ اُس باغ کو کیسے ہرا بھرا کر سکتے ہیں جس میں ہر پودے کو کیڑا...
View Articleفیس بک… مشتری ہشیار باش
چنددنپہلےفیسبکپرکچھنوجوانوںکیترتیبدیہوئی’’پسندیدہ‘‘ شعراکیفہرستدیکھی! عباستابشاوراخترعثمانکےسواکوئیمعتبرشاعراسنامنہادفہرستمیںشاملنہتھا۔...
View Articleجیفرلٹ کی پذیرائی سرکاری سطح پر کیوں نہیں کی جا رہی
کرسٹوف جیفرلٹ فرانس کے مشہور دانشور، عالم اور ماہر علم سیاسیات ہیں۔ وہ پیرس میں واقع معروف ’’سینٹر فار سٹڈیز ان انٹرنیشنل ریلیشنز‘‘ کے ڈائریکٹر ہیں۔ بیس برس کی عمر میں ڈاکٹر کرسٹوف جیفرلٹ پہلی بار...
View Articleماتم کرو اے اہلِ پاکستان! ماتم کرو
افسوس! کوئی طہٰ حسین اس ملک کی قسمت میں نہیں! بنفشہ اور گلاب کے پودے جڑوں سے اکھاڑ دیے گئے۔ دھتورے کے بوٹے لہلہا رہے ہیں۔کہاں وہ ساون کہ آم کے درختوں سے ٹپکا لگتا تھا۔ اب ہر طرف حنظل‘ نیم اور اندرائن...
View Articleنسل‘زبان اور مسلک کے پھندے
چودہمزیدپنجابیوںکوبلوچستانمیںقتلکردیاگیاہے۔سفاکیاوربربریتکاوحشیانہمظاہرہ! زمینکےکسیخطےکواگرچندقبائلیسردار‘ چندنواب‘ چندخان‘ چندملک‘ زیرنگیںرکھناچاہیںتواسکاکامیابترینطریقہ‘ جوصدیوںسےآزمایاجارہاہے‘...
View Articleوہ فرشتہ ہے نہ ساحر
یہ آج نہیں ہو رہا۔ صدیوں سے ایسا ہوتا چلا آ رہا ہے۔ جس زمانے میں عرب پرتگال کی سرحد سے لے کر ماورا النہر تک چھائے ہوئے تھے جیسے پرزور گھٹا افق تا افق چھا جاتی ہے، اس زمانے سے محاورہ چلا آ رہا ہے من...
View Articleموخر کرسکتے ہیں - روک نہیں سکتے
وہ گاؤں کا غریب آدمی تھا ۔نسل در نسل ایک ایسے پیشے سے منسلک جو سماجی ڈھانچے میں زیریں سطح پر تھا۔معجزہ یہ ہوا کہ اس کے بیٹے نے گریجوایشن کرلی۔نوکری بھی مل گئی یہ اور بات کہ پکی نہیں تھی۔ یہ وہ زمانہ ہے...
View Articleایک امیر شہر جسے نوچنےوالوں نے فقیر کر دیا
خزاں ہے اور ایسی کہ درخت بجھ گئے ہیں۔ احمد ندیم قاسمی نے کہا تھا …خزاں دلوں میں جڑیں چھوڑنے کی دُھن میں ہے کہاں گیا مرا پروردگار موسمِ گُل سبزہ پیلا پڑ گیا ہے۔ نامراد عاشق...
View Articleقربان تیرے پھر مجھے کہہ لے اسی طرح
یہ حقیقت ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے میں ثابت ہو چکی ہے کہ سوقیانہ زبان استعمال کرنے کے لئے جہالت ضروری نہیں!ان سے زیادہ اعلیٰ تعلیم یافتہ کون ہو سکتا تھا۔ تاہم سیاسی حریفوں کو وہ آلو اور ڈبل بیرل کہہ...
View Articleاس سے زیادہ صاف تو مردار کا گوشت ہے
کیا فرق ہے ہم میں اور کسی دور افتادہ‘ جنگل کے درمیان واقع ایک وحشی قبیلے میں! اگر ترقی کا مطلب وسیع شاہراہیں‘ میلوں لمبے شاپنگ مال اور جدید ترین ہوائی اڈے ہوتا تو ایک دنیا شرق اوسط کے ملکوں میں زندگی...
View Articleتوازن اور ہوش
’’تمہاری نہ ختم ہونے والی بغاوت کے پیش نظر اب میرے لئے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ میں طاقت کا استعمال کروں۔ یہ تمہاری شوریدہ سری کو میری آخری وارننگ ہے۔ اب غیر مشروط اطاعت ہی تمہیں میرے عتاب سے بچا...
View Articleکیا کریں ہم کہاں جائیں
’’کُتب آن لائن‘‘ کا اس کے سوا اور کیا مطلب ہو سکتا ہے کہ آن لائن کتابیں فروخت کی جائیں۔ مگر ٹھہریے! ابھی ایک اور مسئلہ! امیر المومنین عمر فاروق اعظمؓ کا عہد ہے حاطب ابن ابی بلتعہ ایک آسودہ حال شخص...
View Articleمادی ترقی کے لئے بھی سچ بولنا ضروری ہے
جنوبی کوریا کے شہررنچن میں مقیم اختر محمود بتاتے ہیں کہ سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدنے وہاں کے بازار گئے۔ ایک شو روم میں گاڑی اپنی استطاعت کے حساب سے پسند کی۔ سودا ہو رہا تھا تو شوروم والے نے کہا کہ اس گاڑی...
View Articleکلائیو کی واپسی اور فرار
ضمیرجعفرینےکہاتھا؎ کلائیوکییہباتآئیپسند کہوہمرگیا مگرکچھمعجزےضمیرجعفریکیوفاتکےبعدرونماہوئے۔انمیںایکمعجزہکلائیوکیواپسیتھی۔...
View Articleدرخواست بخدمت سربراہ آئی ایم ایف
دوست عزیز جناب رؤوف کلاسرہ نے کچھ عرصہ قبل وزیر اعظم کے سامنے میانوالی مظفر گڑھ روڈ کی تعمیر کا مسئلہ اٹھایا تھا ۔ کل انہوں نے لکھا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے اس منصوبے کی منظوری دے دی۔ یہ خوش رنگ خبر وزیر...
View Article