Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

مجھ پہ احساں جو نہ کرتے تو یہ احساں ہوتا

آدھی رات ایک طرف تھی اور آدھی دوسری طرف۔ سائڈ ٹیبل کا برقی چراغ گُل کر کے نیم خوابی کی کیفیت میں تھا کہ موبائل فون پر ایس ایم ایس کی گھنٹی نے اُس کیفیت سے نکال دیا۔ بچوں کے مشورے کے باوجود رات کو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

دو تمغے

View Article


کامن سینس

فرض کیجیے کسی پاکستانی حکمران کی کسی فیکٹری میں‘ خدانخواستہ مزدوروں کے دو گروہ جھگڑ پڑتے ہیں۔ بات بڑھ جاتی ہے۔ نوبت لڑائی مارکٹائی تک آ جاتی ہے۔ کچھ لوگ زخمی ہو جاتے ہیں۔ انتظامیہ اپنا کردار نہیں ادا...

View Article

خلا ہمیشہ پُر ہوتا ہے

’’آج یہ معاملہ بہت عجیب معلوم ہوتا ہے۔ مجھے جن علماء کی جوتیاں سیدھی کرنے کا شرف حاصل رہا ہے وہ کسی طرح بھی دنیا دار قسم کے لوگ نہیں تھے۔ درویشانہ زندگی گزارتے تھے اور انہوں نے افلاس اور فاقہ کشی کی...

View Article

آخر کار وہ مجھے پکڑنے کے لیے آ گئے

                                                معاشرہ تفریق در تفریق کا شکار ہو رہا ہے۔ اگر اب بھی اسے مجتمع کرنے کی کوشش نہ کی گئی اور اس کوشش میں اگر اب بھی ہر فرد‘ ہر طبقہ‘ ہر فرقہ‘ صدقِ دل سے شامل...

View Article


کاش!درمیان میں دیوار ہوتی

یہ نامعقول بچہ حجام کی دکان پر بیٹھا تھا۔دو اشخاص خصوصی کرسیوں پر براجمان بال کٹوا رہے تھے اور ہم تین اپنی اپنی باری کا انتظار کررہے تھے۔ایک صاحب حجام صاحب کو اخبار پڑھ کر سنارہے تھے۔ہنگو پر ڈرون حملہ...

View Article

کاش! کوئی حسن روحانی افغانستان کو بھی ملتا

اگر وہ جنگ کا اشارہ کر دیتے؟ صرف اشارہ! انگلی کا نہیں‘ ابرو کا اشارہ بھی کافی ہوتا۔ یہ چودہ سو سرفروش جس جذبے سے سرشار تھے اور موت کو جس طرح کھیل سمجھتے تھے‘ شہر پر ہر حال میں قبضہ کر لیتے۔ یا اہلِ مکہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عجز صدیوں کا

View Article


سلیوٹ

یہ جنرل پرویز مشرف کا زمانہ تھا۔ وفاقی حکومت کے مشیر خزانہ نے‘ جو وزیر کا درجہ رکھتے تھے کچھ سرکاری معاملات طے کرنے کے لیے چیف آف جوائنٹ سٹاف کے ساتھ میٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزارتِ خزانہ کے متعلقہ...

View Article


تبدیلی؟ کون سی تبدیلی؟

حضرت شیخ ابو سعید ابوالخیر ؒ سے پہلا تعارف اُس وقت ہوا جب سِن ابھی کچا تھا ۔ خاندانی کتب خانے کو چاٹنا شروع کیا تو ابھی فارسی پر دسترس حاصل نہیں ہوئی تھی۔ لیکن دہلی کی چھپی ہوئی ’’رباعیات ابو سعید...

View Article

باقی عمر اضافی ہے

ڈیئر اظہار! آج محبوب صدیقی کراچی میں چل بسے۔ اس دور میں جو میڈیا کے بنائے ہوئے شاعروں کا دور ہے‘ وہ آخری شاعر تھے جو شاعری میں زندگی کرتے تھے۔ اُس شاعری میں جسے وہ لکھتے تھے اور محسوس کرتے تھے۔...

View Article

آہ! نیلسن منڈیلا!

آہ! نیلسن منڈیلا! ایک ناکام سیاست دان‘ ایک ناکام پارٹی ہیڈ‘ ایک ناکام صدر!  یہاں تک کہ بطور قیدی بھی ناکام! آپ بطور سیاستدان اس کی ناکامی دیکھ لیجیے‘سفید فام اقلیت کے خلاف تحریک چلائی تو حالات کے...

View Article

تیمور

کنارِ بحرالکاہل کے اس شہر میں جس کی کل عمر ایک سو اٹھتر سال سے زیادہ نہیں ، گرما کا موسم ہے، لیکن ایسا گرما ، ایسا تابستان شاید ہی کہیں ہو۔ سرما کا آغاز ہوا تو غالب نے کیا دل نشین شعر کہا    ؎عید اضحی...

View Article


حرافہ

وہ سامنے سٹیج پر دیکھیے‘ زرق برق چھت کے نیچے‘ غباروں اور رنگین جھنڈیوں کے درمیان ایک عورت رقص کر رہی ہے۔ لباس ایسا ہے کہ پہن کر بھی نیم برہنہ ہے۔ بالوں کی آرائش اس انداز میں کی گئی ہے کہ عمر کم لگے۔...

View Article

ہیرو

لشکری آمریت کے طویل عرصے میں جسٹس افتخار چودھری وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے تن تنہا ایک آمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ’’نہیں‘‘ کہا اور پھر ڈٹ گئے۔ جس روز وہ آرمی ہائوس راولپنڈی میں عملی طور پر کئی...

View Article


سقوطِ ڈھاکہ

                                         ڈھلتی شام تھی۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کی لائبریری میں‘ جو چوبیس گھنٹے کھلی رہتی تھی‘ ہم سب بیٹھے تھے۔ اندر تیز چلتے پنکھوں کی آواز تھی۔ باہر ہوا کا شور تھا۔ املی اور...

View Article

بھارت میں ہمت تھی نہ ہے

مشرقی پاکستان میں 1971ء کے آرمی ایکشن کو سوات کے حالیہ آرمی ایکشن سے تشبیہ دینا محض کٹ جحتی ہے!کیا سوات میں الیکشن ہوئے تھے؟کیا سوات میں اسمبلی کا اجلاس اٹنڈ کرنے والوں کو ٹانگیں توڑ دینے کی دھمکی دی...

View Article


مگر اک بات‘ جو دل میں تھی ، جس کا غم بہت ہے

’’دس دیسی مرغیاں قریے سے منگوائی ہیں‘‘ایک دوست عزیز نے کل اطلاع دی ہے !   ؎میں اتھے تے ڈھولا تَھل اےمَینڈی اللہ خدائی آلی گل اےاب کیا کہا جا سکتا ہے سوائے اس کے کہ نوشِ جان فرمائیے اور انتساب فقیر کے...

View Article

کیا ہمارے ڈاکٹر……؟

الطاف سے قرابت تھی۔ ہم گائوں میں پڑوسی تھے اور ہمجولی بھی۔ جولائی کی چلچلاتی دوپہروں میں کبوتروں کے بچے ڈھونڈنے دور چلے جاتے اور گھر والوں سے پٹتے۔ اس نے گیس اور تیل کے نیم خود مختار ادارے میں ملازمت...

View Article

مجھ سے لینے لگے ہیں عبرت لوگ

یہ اٹھارہ دسمبر کی شام تھی، پانچ بجے کا وقت تھا، شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں خودکش حملہ آور نے کھجوری چیک پوسٹ سے بارود سے بھرا ٹرک ٹکرادیا۔ سکیورٹی اہلکار مغرب کی نماز ادا کررہے تھے، نماز...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>