Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

لائے ہیں بزمِ ناز سے یار خبر الگ الگ

دادا اور پوتا ایک گائوں سے دوسرے گائوں جارہے تھے۔ پندرہ سالہ پوتا گدھے پر سوار تھا۔ کچھ راہگیر سامنے سے آرہے تھے۔ دیہی ثقافت کا یہ ایک اہم حصہ ہے کہ ایک دوسرے کو کراس کرتے ہوئے رک کر حال چال پوچھتے ہیں...

View Article


علما ومشائخ کی اپیل

معروف اور جید علماء کرام نے اللہ اور اس کے رسول کے نام پر حکومت اور طالبان سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ذرائع کے مطابق علماء نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک کو خانہ جنگی سے نکالنے اور امن وامان کے...

View Article


علما و مشائخ کی اپیل …(آخری قسط)

ہمارے ان قابلِ احترام جید علمائے کرام اور مشائخِ عظّام کا مذہبی فریضہ ہے کہ قوم کو گومگو کی کیفیت سے نکالیں۔ طالبان حق پر ہیں یا غلط ہیں… دونوں میں سے ایک ہی بات درست ہو سکتی ہے۔ اگر وہ حق پر ہیں تو...

View Article

دامن خالی، ہاتھ بھی خالی

زمانہ خاک کردیتا ہے۔ جسموں کو مٹی کرکے مٹی میں ملادیتا ہے لیکن کبھی کبھی ہانپنے بھی لگ جاتا ہے۔ غالبؔ نے کہا تھا:   عمارا زمانے نے اسداللہ خاں تمہیںلیکن اسد اللہ خان کہاں مرا۔ ڈیڑھ صدی سے زیادہ عرصہ...

View Article

طالب علم اور گستاخی

ڈاکٹر کمال اکبر سے پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی جب وہ لیفٹیننٹ کرنل تھے۔ کالم نگار نے مقابلے کا امتحان پاس کر لیا تھا لیکن فیڈرل پبلک سروس کمیشن عینک کے نمبر سے مطمئن نہیں تھا۔ ایک بزرگ نے ساتھ لیا اور اُن...

View Article


آج سے دو سال بعد

ہیلو! شاہ صاحب! اسلام آباد سے بول رہا ہوں۔ آپ کا خادم۔سائیں کیا حال ہے ؟ دارالحکومت کا؟حال اچھا نہیں ہے شاہ صاحب!سائیں آپ ہی کو بہت شوق تھا وفاقی وزیر بننے کا‘ ہم تو آپ کو اپنی کابینہ میں لینا چاہتے...

View Article

آخر سرچشمہ کہاں ہے؟

جہاز کی حالت یہ تھی کہ پُرسکون سمندر میں بھی ہچکولے کھا رہا تھا۔ خرابی تھی اور ایسی کہ جہاز کو کھائے جا رہی تھی۔ آہستہ آہستہ پانی اندر آنے لگا تھا‘  جیسے رِس رہا ہو۔ نکال دیا جاتا تو چند روز میں پھر...

View Article

دو دنیائوں کے درمیان لکیر

طالبان آسمان سے نہیں اترے۔ ایسا نہیں ہے کہ ایک صبح اچانک کچھ نوجوانوں نے اعلان کیا کہ ہم طالبان ہیں اور ہمیں آج معلوم ہوا ہے کہ جمہوریت کفرہے اور پاکستان کے آئین کی کوئی حیثیت نہیں۔بسا اوقات ہم آنکھیں...

View Article


وزیراعظم تاریخ ہی نہیں تقدیر بھی بدل سکتے ہیں لیکن…

خدا چھپر پھاڑ کر دیتا ہے اور پھر جب دیکھتا ہے کہ برتن چھوٹا ہے تو نشانِ عبرت بنا دیتا ہے۔ بے یارو مددگار غریب الوطن بابر کو شمالی ہند کی سلطنت ملی۔ پھر ایک وقت آیا کہ کابل اور بدخشاں کے پہاڑوں سے لے...

View Article


احمد رضا کا قاتل کون ہے؟

اُن پانچ کے گلے تو پتلی تار کے ساتھ اسی لیے گھونٹے گئے کہ وہ جائداد کے مالک تھے۔ سترہ سالہ رومانہ اور چودہ سالہ آدم کے ساتھ سات سالہ حیدر بھی اس لیے قتل کیا گیا کہ اس کے باپ اور ماں کے نام زمین تھی۔...

View Article

ڈاکٹر‘ دوا اور لواحقین

یہ جولائی 2012ء کی بات ہے۔ جماعت الدعوۃ کے امیر جناب حافظ سعید نے لاہور ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ دائر کیا۔ یہ مقدمہ ’’وی آئی پی کلچر‘‘ کے خلاف تھا۔ حافظ صاحب نے عدالت کے سامنے وی آئی پی کلچر کی کئی...

View Article

ڈاکٹروں کی پانچوں گھی میں

ڈاکٹر سے میں نے ایک ہی سوال کیا۔’’ تم پاکستان واپس کیوں نہیں آتے ؟ کیا اس ملک کا تم پر کوئی حق نہیں ؟‘‘’’ اس سوال پر ہنسوں یا روئوں؟‘‘ ڈاکٹر نے جواب دیا ’’ کئی دانشور پوچھ چکے ہیں اور جب اس کا سوال...

View Article

ٹھیکے پر دے دیجیے

کیا کسی اور ملک میں بھی ایسا ہو رہا ہے؟ کیا خطّے کے دیگر دارالحکومت ایسا منظر پیش کر رہے ہیں؟ ڈرون حملے؟ طالبان کے ساتھ معاملات؟ آسمان سے باتیں کرتی گرانی کا سدباب؟ کراچی میں ہر روز برپا ہونے والی...

View Article


وَرَفعنالک ذکرک

یورپ میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ’’ محمد‘‘ دنیا کا مقبول ترین نام ہے۔ اسی سروے میں بتایاگیا ہے کہ اس وقت پندرہ کروڑ افراد کا نام محمد ہے۔ زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ محمد نام کے لوگوں کی اصل تعداد...

View Article

بٹوارہ

مکار شیوا جی کو اورنگ زیب عالم گیر ’’پہاڑی چوہا‘‘ کہا کرتا تھا۔ مشہور مسلمان جرنیل افضل خان نے پے در پے شکستیں دے کر شیوا جی کو پرتاب گڑھ کے قلعے میں محصور ہونے پر مجبور کردیا۔ شیوا جی نے پیغام بھیجا...

View Article


’’مطالبہ‘‘

اس سارے ہنگامے میں وہ بات دَب گئی جس پر سب سے زیادہ توجہ دینا چاہیے تھی! اس پر کوئی غور کرنے کو تیار نہیں کہ انہونی ہونی کیسے ہوگئی؟ دنیا کا سب سے زیادہ دشوار گزار خطہ‘ جس پر کوئی طاقت کبھی قابض نہ ہو...

View Article

کافر بھارت

گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران بھارت میں دو ایسے واقعات رونما ہوئے جن کا سن کر اس پڑوسی کافر ملک پر رحم ہی کیا جا سکتا ہے۔ پہلا واقعہ اُس بدبخت جاہل شوہر کا ہے جس نے اپنی بیوی کو اپنے ہاتھوں فائرنگ کر کے موت...

View Article


نہیں! ڈاکٹر قدیر خان صاحب! نہیں

اہلِ پاکستان میں سو برائیاں سہی، ہزار کمزوریاں سہی، مگر ایک گناہ کا طعنہ انہیں نہیں دیا جا سکتا اور وہ ہے لسانی تعصّب!لسانی تعصّب نہ ہونے کا ثبوت صرف اہلِ پاکستان ہی میں نہیں، تاریخ ِ پاکستان میں بھی...

View Article

شہیدوں کے پس ماندگان رو رہے ہیں

اُن دنوں یہ گنہگار ڈھاکہ یونیورسٹی کا طالب علم تھا۔ مغربی پاکستان کا سب سے بڑا انگریزی اخبار’’پاکستان ٹائمز‘‘اپنے اداریے میں تسلیم کرچکا تھا کہ مشرقی پاکستان کے وسائل مشرقی پاکستان پر صرف نہیں کئے جا...

View Article

ایہہ پُتر ہَٹاں تے نئیں وِکدے

اُس نے سفید رنگ کا تہمد باندھا ہوا تھا۔ سر پر سفید ہی پگڑی تھی۔ میں نے اُسے کاکول کے صدر دروازے کے قریب دیکھا۔ وہ تہمد پوش  اپنے کیڈٹ بیٹے سے گلے مل رہا تھا۔ یہ ایسا منظر تھا جسے اب تک بھول نہیں پایا۔...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>