قائدِ اعظم کا ایک سپاہی رخصت ہو گیا
فرزندِ اقبال ڈاکٹر جاوید اقبال کی رحلت کے بعد دوسرا بڑا سانحہ ڈاکٹر صفدر محمود کی وفات ہے۔قائد اعظم کا یہ سپاہی، یہ نظریاتی باڈی گارڈ، تحریک پاکستان کا یہ مجاہد تیرہ ستمبر کو اپنی آبائی بستی ڈنگہ ضلع...
View Articlewho Bothers!!
وہ تو بھلا ہو رضاربانی کا کہ انہوں نے امریکی ارکان کانگرس کی یاوہ گوئی کا بھرپور جواب دیا۔جس تکبر سے اور جس لہجے میں ان ارکان کانگرس نے پاکستان کے بارے میں بات کی، اس کا فوری نوٹس وزیر اعظم اور وزیر...
View Articleمنظرنامہ بدل کر رہتا ہے! …
سب سے پہلے گھر میں نازنین اور شاکرہ آئیں۔دونوں ہم عمر! صبح صبح اکٹھی باہر نکلتیں۔ گلی میں گھومتیں، پھرتیں! مگر آہ تقدیر ایک بڑا سانحہ ہاتھ میں لیے سامنے کھڑی تھی۔ ایک صبح بیگم فجر کی نماز کے بعد، حسب...
View Articleہمارے شہزادے اور شہزادیاں
عالمی برادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے...دنیا نئی حقیقت کا ادراک کرے۔افغانستان سے رابطہ بڑھانا ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے...افغانستان مشکلات میں ہے‘دنیا کو اس کی مدد کرنی چاہیے... دنیا کے پاس...
View Article————نجی شعبہ… منزل ہے کہاں تیری ؟
مسئلہ اتنا بڑا نہیں تھا۔صرف چار کرسیاں خریدنا تھیں۔عام سی کرسیاں۔ لکڑی کی یا شاید لوہے کی‘ جن کی سیٹ پر نرم فوم لگا ہوتا ہے۔ جس آبادی میں ہم رہتے ہیں‘ اس کے قریب ہی ایک شو روم تھا۔باہر سے کافی شان و...
View Articleزندگی بسر کرنے کا فارمولا
چیف کمشنر دوست بھی تھا اور برخوردار بھی!یہ کالم نگار کسی دوست یا عزیز کے دفتر جانے سے ہر ممکن حد تک گریز کرتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں باقاعدہ پروگرام بنا کر احباب، کسی دوست کے دفتر جاتے ہیں تاکہ گپ شپ ہو۔...
View Articleکھیل ختم ہو رہا ہے؟
قدرت کے کرشمے بھی عجیب ہیں۔ انہونی کو ہونی کر دیتی ہے۔ ممولے کو شہباز بنا دیتی ہے۔ جس صوبے کو ملک کا سب سے کم ترقی یافتہ، بلکہ پسماندہ ترین صوبہ سمجھا جاتا تھا وہ سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سب...
View Articleافسوس! جغرافیہ بدل نہیں سکتا اور تاریخ کو بدلنے نہیں دیتا
یہ ایک داستان ہے۔ محض دلچسپی کے لیے! کسی قسم کا اخلاقی ‘یا سبق آموز ‘ نتیجہ نکالنا بے سود ہو گا! دو ملک تھے۔ قربانستان اور تنازستان ! دونوں پڑوسی تھے۔ یہ پڑوس قسمت کا کھیل تھا بلکہ بدقسمتی کا! اس پڑوس...
View Articleحکومت کو ایک مخلصانہ مشورہ
ہم بھی عجیب لوگ ہیں۔ احمق ہونے کی حد تک سادہ لَوح! بچہ بغل میں ہوتا ہے اور ڈھنڈورہ شہر میں پیٹتے ہیں۔ اپنے وسائل کا علم ہے نہ طاقت کا۔ کیسی کیسی نعمتوں سے نوازے گئے ہیں مگر ان نعمتوں کے وجود کا احساس...
View Articleفرشتے لے چلے سوئے حرم تابوت میرا
مسلم دنیا میں یہی ہوتا آیا ہے‘ اور شاید یہی ہوتا رہے گا۔ یہ جو آج اچھل اچھل کر دعوے کیے جاتے ہیں کہ فلاں مسلمان سائنسداننے یہ ایجاد کیا اور فلاں کی یہ دریافت تھی، تو ساتھ یہ بھی تو وضاحت کرنی چاہیے...
View Articleڈاکٹر صاحب ! غلطی آپ کی اپنی تھی
اگر کوئی کرشمہ برپا ہو جائے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم سے ملاقات ہو تو لگی لپٹی رکھے بغیر‘ ان سے صاف صاف بات کی جائے۔ انہیں کہا جائے کہ ڈاکٹر صاحب! غلطی آپ کی اپنی تھی! آپ سائنسدان بنے ہی کیوں؟ آپ...
View Articleطالبان حکومت… کامیابی کا راستہ کون سا ہے ؟
''پی آئی اے نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان میں کابل سمیت دیگر شہروں کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا۔اس سے قبل طالبان کی حکومت نے کابل اسلام آباد کرایہ کم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ترجمان طالبان...
View ArticleArticle 0
دیکھتے دیکھتے، ایک نسل ختم ہو جاتی ہے۔ ہم ٹاپ پر پہنچ جاتے ہیں۔ بزرگ قرار دیے جاتے ہیں۔ یہ بزرگی نہیں، دراصل اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ حضور! تیار ہو جائیے! آپ کی نسل کے خاتمے کا آغاز ہونے والا ہے۔...
View Articleدو نحوستیں
جہاں جانا ہے وہاں نہیں جا سکتے۔مہذب دنیا میں کتنے ملک ہیں جہاں راستے بند ہو تے ہیں؟ شاہراہوں پر قوی ہیکل کنٹینر پڑے ہوتے ہیں۔ بچے کی ولادت کا وقت نزدیک ہے‘ مگر ہسپتال نہیں جا سکتے۔ ہوائی اڈے پر نہیں...
View Articleہم اہل قریہ
ہم اہلِ قریہ اُن معززین سے مختلف ہیں جو شہروں میں رہتے ہیں!ہمیں ایک ایک فرد کا پتا ہے کہ کون کس کا فرزند ہے اور کون کس کا برادر زادہ یا خواہر زادہ! ہم جانتے ہیں کہ کس کے آبا کہاں سے آئے تھے؟ کس کے...
View Articleحالات کو زیادہ خراب کیسے کیا جائے؟؟
حکومتیں حماقتوں کا ارتکاب کرتی ہیں جب کہ فرد اپنے فیصلے عقل مندی سے کرتا ہے۔گلستانِ سعدی اور قابوس نامہ کے علاوہ حکمرانوں کو ایک اور کتاب جو ضرور پڑھنی چاہیے، وہ خاتون امریکی تاریخ دان باربرا ٹَک مَین...
View Articleتاخیر مت کیجیے
پروفیسر صاحب کالج میں اس کے استاد تھے۔ خبر ملی کہ بیمار رہنے لگے ہیں۔ اسی دن اس نے ارادہ کر لیا کہ ان کی خدمت میں حاضر ہو گااور ان کے لیے پھل اور نیالباس لے کر جائے گا۔ ان سے پوچھے گا کہ ادویات کون کون...
View Article— شکنجہ کسا جا رہا ہے
دشمن کئی قسم کے ہوتے ہیں۔ سب کو ایک ہی طریقے سے ختم نہیں کیا جاتا۔ کچھ زہر سے مر تے ہیں تو کچھ گُڑ سے!لیبیا کو ختم کرنا تھا تو اس کے لیے خاص قسم کی تکنیک استعمال ہوئی۔ عراق کو مارنا تھا تو مہلک...
View Articleمقتولین کی فہرست میں ایک اور کا اضافہ
ناظم جوکھیو کی میت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ہے۔ اس کے سارے جسم پر زخموں کے نشان تھے۔ لاش ملیر (کراچی) کے ایک فارم ہاؤس سے ملی تھی۔ فارم ہاؤس سندھ کی حکمران پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک ایم پی اے کی...
View Articleاور اب آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا ادارہ…
سفید ہاتھیوں کی تعداد دنیا میں کم ہے! بہت ہی کم۔ یہ جو جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک ہیں، تھائی لینڈ، لاؤس‘ برما، کمبوڈیا، ان ملکوں میں اگر حکمران کے فیل خانے میں سفید ہاتھی ہوں تو انہیں انصاف، خوش بختی...
View Article