Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

اُڑنا فقیر کا ہوا میں

اس نے اعلان کیا کہ وہ فلاں تاریخ کو فلاں وقت پر ہوا میں اُڑ کر دکھائے گا۔جس دن سے وہ بستی میں آیا تھا اس نے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنانا شروع کر دیا تھا۔ نوجوان اور خواتین خاص طور پر اس کے حلقۂ ارادت...

View Article


مایوسی مت پھیلائیے!

پاکستانی سیاست کے حوالے سے جو بیانیے اِس وقت چل رہے ہیں ان میں ایک بیانیہ عجیب و غریب ہے۔ یہ بیانیہ، جو تین اجزا پر مشتمل ہے، کچھ اس قبیل کا ہے:1۔ پاکستان میں جسے جمہوریت کہا جاتا ہے، یہ محض ڈھکوسلا...

View Article


رمضان سر آنکھوں پر!!

حمد و ثنا اور لاکھوں کروڑوں درود و سلام کے بعد، ملک کے مختلف حصوں اور دنیا کے مختلف ملکوں میں رہنے والے قارئین کی خدمت میں عرض ہے کہ پروردگارِ عالم کا بے پناہ احسان ہے جس نے ہمیں ایک بار پھر رمضان کے...

View Article

امریکہ کے تو بھاگ جاگ اُٹھے !!

اٹھانوے سالہ ہنری کسنجر نے دوا کھائی۔ پانی پیا۔ بیوی کو کافی کے لیے کہا اور ایک بار پھر گہری سوچ میں غرق ہو گیا۔ہنری کسنجر ایک چٹان تھا۔ ایک پہاڑ تھا۔ امریکہ کے خارجہ امور کو وہ سالہا سال چلاتا رہا۔...

View Article

کاش یہ ایک کام نہ کیا ہوتا

! بس ایک کام غلط ہوا‘ اور اس ایک غلط کام نے ہر کام کو غلط کر دیا۔یہ پاکستان ہے۔ یہ جنوبی ایشیا ہے۔ یہاں آپ نے وہی کچھ کرنا تھا جو آپ کے پیش رو کرتے آئے ہیں۔ یہاں ریاستِ مدینہ کا سہارا نہیں لینا چاہیے...

View Article


دھاندلی

ہم چار دوست تھے جن میں سے دو اب اس دنیا میں نہیں ہیں اور ہم دو ‘تا دمِ تحریر‘ اپنی سفید داڑھیوں اور گنجے سروں کے ساتھ ‘ زندہ ہیں۔ ہم میں سے دو شہر میں رہتے تھے اور دو گاؤں میں۔ جب گرمیوں کی چھٹیاں...

View Article

میں نے عمران خان کی حمایت کیوں چھوڑی ؟

یہ کالم نگار عمران خان صاحب کا سخت حمایتی تھا۔ یہ حمایت 2013ء سے لے کر ان کے حکومت میں آنے کے بعد‘ چند ماہ تک‘ شد و مد سے جاری رہی۔ سالہا سال کالم ان کی حمایت میں لکھے۔2017ء میں مارچ سے لے کر نومبر تک...

View Article

۔میں نے عمران خان کی حمایت کیوں چھوڑی؟۔( ۲ )

آگے بڑھنے سے پہلے دو وضاحتیں۔ عمران خان پر تنقید کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ تنقید کرنے والا زرداری یا مولانا یا شریف برادران کا حامی ہے۔ یہ ایک بے تکی بات ہے۔ ارے بھائی! ہم نے ان حضرات سے جان چھڑانے کے...

View Article


نصف آبادی کب تک اپاہج رہے گی ؟

چھ دن پہلے جو واقعہ وفاقی دارالحکومت کے ایک تھانے میں پیش آیا وہ بظاہر بہت معمولی ہے۔ یہ کوئی بریکنگ نیوز تھی نہ پرنٹ میڈیا کی سرخی۔ دو تین اخباروں نے چھوٹی سی خبر شائع کی لیکن اس کے باوجود اس واقعہ...

View Article


کچھ’’ سائبان تحریک ‘‘ کے بارے میں

آپ نے جنات کے بارے میں کئی ناقابلِ یقین واقعات سنے ہوں گے۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی انسان‘ انسانی شکل ہی میں‘ جن کی طرح کام کرتا ہے! ناقابلِ یقین کام ! حسین مجروح ایک ایسا ہی انسان ہے۔...

View Article

ایک بزرگ کے حضور

کمرہ کیا تھا، کٹیا تھی۔دیواریں مٹی کی تھیں۔ فرش سیمنٹ کا جیسے ہمارے بچپن میں اکثر گھروں کا ہوتا تھا۔ فرش پر چٹائیاں بچھی تھیں۔ ایک طرف پانی کا پرانا سا کولر رکھا تھا جس پر مٹی کا ایک پیالہ اوندھا پڑا...

View Article

اگر عمران خان دوبارہ اقتدار میں آئے

اگر عمران خان کے سر پر اقتدار کا ہما ایک بار پھر بیٹھتا ہے تو جن سوراخوں سے وہ پہلے ڈسے گئے‘ کیا ان سے بچنے کی کوشش کریں گے؟ یہ تو طے ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دوبارہ نہیں بھیجیں گے مگر...

View Article

دو کشتیوں میں پاؤں نہ رکھو‘ ڈوب جاؤ گے

ایک معروف کالم نگار نے لکھا تھا کہ ایک جلوس امریکہ کے خلاف نکلا ہوا تھا۔ مقررین دھواں دھار تقریریں کرتے اور جلوس میں شامل عوام''امریکہ مردہ باد‘‘ کے نعرے لگاتے تھے۔ اچانک سٹیج سے اعلان ہوا کہ جو لوگ...

View Article


حیراں سرِ بازار

نیامت اللہ سعید بنگش، سلامت ماشکی، رشیدہ ڈومنی، ایشور کمار، خمیسو، عثمان مسیح کی آخری سانس، موچھے کی پٹائی، ٹنڈو محمد خان، ......یہ کسی ناول کے ابواب ہیں نہ خاکے، یہ حارث خلیق کی نظمیں ہیں۔ ان نظموں...

View Article

با محمدﷺ ہوشیار!!

بال کھول لو، پٹکے کمر کے ساتھ باندھ لو۔ پھر سینہ کوبی کرو۔ یہاں تک کہ تم گر جاؤ اور جان، جان آفرین کے سپرد کر دو۔ اس لیے کہ جینے کا جواز ختم ہو چکا!اس کائنات میں جتنے جہان ہیں اور جتنے زمانے ہیں اور...

View Article


میرے ماں باپ قربان

یہ تو اپنی اپنی قسمت ہے!کوئی حرمت ِرسول پر جان قربان کر دیتا ہے اور کسی کو اتنا کہنے کی بھی توفیق نہیں ہوتی کہ مسجد ِنبوی میں شورو غوغا اور دنگا فساد کرنے والوں نے برا کیا۔ جو اسلام کو ذاتی مفاد کے لیے...

View Article

قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش

یادش بخیر ، مولانا طارق جمیل کا ایک مختصر سا انٹرویو ایک نجی   ٹیلی ویژن چینل  پر نشر ہؤا۔  اسی سے ملتا جلتا بیان اخبارات میں بھی شائع ہؤا ہے۔ ( روزنامہ دنیا ۲۷۔اپریل ۲۰۲۲ ء )۔   اس بیان میں انہوں نے...

View Article


مرنے کا آسان نسخہ

بہت سے کام ہمارے ملک میں مشکل ہیں؛ تاہم ایک کام آسان ہے۔ حد درجہ آسان! اور وہ ہے مرنا!بیمار ہیں تو نجی ہسپتال جائیں۔ اتنا نچوڑیں گے کہ آپ کی جان نکل جائے گی۔ سرکاری شفا خانے میں جائیں گے تو عدم توجہی...

View Article

ہے کوئی جو اس قتلِ عام کو رکوائے

خاندان کے خاندان ختم ہو رہے ہیں۔ لوگ دن دہاڑے قتل کیے جا رہے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ریاست بے نیاز ہے۔ حکومتی ترجیحات کی فہرست میں عوام کی جان و مال کی حفاظت دکھائی نہیں دیتی۔ پولیس لاتعلق ہے۔...

View Article

صرف دو ماڈل راس آسکتے ہیں

مرزا غالب کسی کے ہاں‘ کچھ روز قیام کرنے‘ تشریف لے گئے۔ غالباً کوئی نواب صاحب تھے۔ مرزا کے قیام کے دوران ہی نواب صاحب کا کہیں جانے کا پروگرام بن گیا۔ انہوں نے جاتے ہوئے مرزا سے کہا ''اللہ کے حوالے‘‘۔...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>