……کون کسے بے وقوف بنا رہا ہے ؟؟
خواب چکنا چور ہوگئے۔ امیدیں سراب نکلیں۔ بقول شہزاد احمد:چوم لیں دیدۂ حیراں کو کہ آنکھیں پھوڑیںچاند سمجھے تھے جسے، ابر کا ٹکڑا نکلاپاکستان کشکول اٹھائے پوری دنیا سے بھیک مانگ رہا ہے؟ اپنے لیے؟ نہیں!...
View Articleہماری ناک اونچی ہے
ہندوستان میں انگریز حکمرانِ اعلیٰ پہلے گورنر جنرل کہلاتا تھا۔ 18 57 کی جنگ آزادی کو کچلنے کے بعد وائسرائے کہلانے لگا۔ وائسرائے کا لفظی مطلب” نائب السلطنت” ہے۔ یعنی بادشاہ کا نمائندہ۔جنگ آزادی کی...
View Articleنہیں ! جناب تسلیم نورانی ! نہیں !
یہ دلدوز واقعہ آپ نے کئی بار سنا ہو گا۔چوہے نے ہاتھی کے بچے کو دیکھا تو اس کی جسامت دیکھ کر سوچا یہ ضرور پندرہ بیس سال کا ہو گا۔ اس سے پوچھا تمہاری عمر کیا ہے؟ چھوٹے ہاتھی نے کہا: دو سال! چوہے نے...
View Articleترازو جو ابھی تک نہیں بنایا جا سکا
چالیس سال سے تین سال اوپر ہو گئے، سب سے پہلے جس ملک میں جانا ہوا وہ اٹلی تھا۔ پہلے اتوار کو قیام گاہ سے نکلے تو ایسا منظر دیکھا کہ حیرت ہوئی۔ گھروں کے دروازوں سے باہر، مختلف چیزیں رکھی تھیں۔ زیادہ تر...
View Article…ہم کہاں پہنچ گئے ! ہمارا کیا ہو گا !!
سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ میں شہر بھر میں جھاڑو دیتا پھرتا ہوں مگر اپنا گھر کوڑے کرکٹ سے بھرا ہے۔ وجہ ظاہر ہے۔ شہر بھر میں جھاڑو دوں گا تو ہیرو بن جاؤں گا۔ اخبارات میں تصویریں چھپیں گی۔ ٹیلیویژن...
View Articleکیا تم لوگ گھاس کے اوپر سے ہٹو گے ؟
جب سے ہوش سنبھالا ہے ‘ ہم اور آپ سن رہے ہیں‘ سنا رہے ہیں‘ پڑھ رہے ہیں پڑھا رہے ہیں کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ خطبہ دینے کھڑے ہوئے تو حاضرین میں سے ایک نے اعتراض کیا کہ پہلے یہ بتائیے ایک چادر سے...
View Articleیہی تو نشانیاں ہیں جو قدرت دکھاتی ہے
اقتصادیات کے پروفیسر نے سبق دیا تھا کہ ایک تو ماں بننے والی خاتون خوشخبری کو زیادہ دیر نہیں چھپا سکتی دوسرے، افراط زر نہیں چھپ سکتا‘ مگر تیسری بات بتانا پروفیسر صاحب بھول گئے۔ مالِ حرام نہیں چھپ سکتا۔...
View Articleکچھ ہوتا ہے جب خلقِ خدا کچھ کہتی ہے
مشکل میں کام آنے والے حافظ شیرازی نے کہا تھاغمِ غریبی و غربت چو بر نمی تابمبشہر خود روَم و شہریارِ خود باشمکہ جب بے وطنی اور مسافرت کا غم برداشت سے باہر ہو جاتا ہے تو (سوچتا ہوں ) اپنے شہر چلا چلا...
View Articleیوکرین… اصل کہانی
اپنی حفاظت کا ان سب کو بہت خیال ہے!یہ اپنے گرد ایک حصار کھینچ لیتے ہیں۔ پھر چاہے جنگ ہی کیوں نہ کرنی پڑے، خون کے دریا ہی کیوں نہ بہانے پڑیں، ایٹمی دستوں کو الرٹ ہی کیوں نہ کرنا پڑے، اِس حصار کے اندر...
View Article2) یوکرین … اصل کہانی
آج یوکرین میں ماتم کی ایک نہیں، دو صفیں بچھی ہیں۔ ایک صف موجودہ جنگ اور اس کی لائی ہوئی تباہی کی اور دوسری اُس پچھتاوے کی جو ایٹمی ہتھیار روس کو دے دینے کے نتیجے میں اس ملک کے ہر باشندے کو اندر سے...
View Articleفلیش بیک
یہ ایک اور ہی دنیا تھی۔ بالکل الگ۔بالکل مختلف!سرِشام سرگرمیاں شروع ہو جاتیں۔ادھر ہانڈی کے لیے مسالا الگ کُوٹا جا رہا ہوتا۔پیکٹوں میں بند مسالے بازار سے لانے کا تب کوئی تصور تھانہ بازار میں ہوتے تھے۔آج...
View Articleکی جس سے بات ‘ اس نے شکایت ضرور کی
ملک اکرم اور چوہدری نصیر کی تیس سالہ دوستی ختم ہو چکی ہے !کوئی جائداد کا جھگڑا نہیں تھا۔ کھیتوں کے درمیان کوئی مشترکہ پگڈنڈی نہیں تھی۔ ایک کے صحن میں دوسرے کی چھت کا پرنالہ پانی نہیں گراتا تھا۔ کوئی...
View Articleآخری دن تھا کئی دن کی ملاقاتوں کا
سفر ملک کے اندر کا ہو یا سمندر پار کا، وطن سے روانگی ہو یا واپسی، سفر سے پہلے ایک عجیب دل گرفتگی کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ ایک ڈپریشن سا، ایک اضطراب سا! جیسے اُس شخص کی کیفیت ہوتی ہے جسے معلوم ہو کہ اب...
View Articleکاغذ سے کشتی بنائی یا سمندر؟؟
آسٹریلیا سے بھارت جانا ہو تو بھارتی ایئر لائن کا ہوائی جہاز، براہ راست، کہیں رُکے بغیر، آسٹریلیا سے بھارت جاتا ہے۔ یہ بارہ تیرہ گھنٹے کی مسافت ہے۔ اگر آسٹریلیا سے پاکستان جانا ہو تو مزے ہی مزے ہیں۔ آپ...
View Articleمگر یہ معاملات کس کے سامنے رکھے جائیں ؟؟
پرسوں کے جلسۂ عام میں وزیر اعظم صاحب نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ مغرب کو اپوزیشن سے زیادہ جانتے ہیں۔ اور یہ کہ وہاں رکن پارلیمنٹ کا ضمیر خریدنے کی کسی میں ہمت نہیں۔ہمارے وزیر اعظم کو یہ اعزاز حاصل ہے...
View Article…………کوئی مار ہے یا بد دعا!
آپ کیوں ہنس رہے ہیں؟ اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟آپ اس لیے ہنس رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں ووٹ ڈالنے کے بجائے حزب اقتدار ڈی چوک پر دس لاکھ افراد اکٹھے کرنا چاہتی ہے۔ آپ اس لیے ہنس رہے ہیں کہ ایک وفاقی وزیر...
View Articleدھمکیاں یا نرم گفتاری؟
1‘عجلت سے کسی حال میں کام نہیں لینا چاہیے۔ اگر حکمران کوئی خبر سنے یا اسے کوئی دشواری پیش آئے تو تدبر اور نرمی اور سوجھ بوجھ سے کام لینا ضروری ہے۔ حکمران کو ایسا رویہ اختیار کرنا چاہیے کہ کسی فریق کو...
View Articleالاٹمنٹ کا انوکھا کاروبار
اس سرکاری قبرستان میں کئی بار جانا ہوا۔ کچھ قریبی اعزہ وہاں میرے بھی مدفون ہیں۔ سرکاری کارندے قبرستان میں کم ہی نظر آتے ہیں۔ پرائیویٹ مزدور ہاتھوں میں درانتیاں لیے گھومتے رہتے ہیں۔ آپ جس قبر پر رکیں...
View Articleہم کس زمانے میں رہ رہے ہیں!
اس موضوع پر لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ اس لیے کہ میں اس خیالِ خام میں تھا کہ یہ مسئلہ نا خواندہ اور نیم تعلیم یافتہ لوگوں کا ہے اور نا خواندہ اور نیم تعلیم یافتہ لوگ وہ دیوار ہیں جن سے سر ٹکرانے کا...
View Articleہمیں آج بھی اُس کوّے کی ضرورت ہے…
تین سطروں پر مشتمل منیر نیازی کی ایک نظم کئی کتابوں پر بھاری ہے:بندے نئیں سن، جانور سنروٹیاں کھائی جاندے سنتے رَولا پائی جاندے سنپنجابی کی اس نظم کا ترجمہ یوں ہے:انسان نہیں، یہ جانور تھےروٹیاں کھائے جا...
View Article