Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

بنگلہ دیش کیوں ہم سے آگے نکل گیا ؟

ہم پانی بلو رہے ہیں!جب بھی سولہ دسمبر آتا ہے ہم پانی میں مدھانی ڈالتے ہیں اور بلونا شروع کر دیتے ہیں۔ مکھن تو خیر کیا نکلنا ہے‘ کثافت کا ایک گولہ پانی کے اوپر تیرنے لگتا ہے۔کس کا قصور تھا؟ ہمارا نہیں...

View Article


عجز صدیوں کا

ممتا بینر جی بنگالی برہمن ہیں۔ کلکتہ یونیورسٹی سے تاریخِ اسلام میں ایم اے کیا۔ پھر ایجوکیشن میں ڈگری لی۔ وکالت کا امتحان پاس کیا۔ مرکز میں وزیر رہیں۔ دس سال سے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ جب سے وزیر...

View Article


خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں

چوبیس نومبر2021ء کو جو کچھ ہوا‘ وہ پہلی بار نہیں ہوا۔ ایک مدت سے ایسا ہو رہا ہے۔ آثار بتاتے ہیں کہ یہ سلسلہ تھم نہیں پائے گا۔ ایسا ہوتا رہے گا۔ ہماری زندگیوں میں! شاید ہمارے بعد بھی! کب تک ہوتا رہے گا...

View Article

چراغ کا بندوبست کر لیجیے!

ظریفانہ شاعری کا ایک بڑا نام، سرفراز شاہد، رخصت ہو گئے۔ وفاقی دارالحکومت کی تہذیبی اور ادبی زندگی کا لازمی جزو تھے۔ ہمیشہ مسکراتے ہوئے! خود نمائی اور خود توصیفی سے نا آشنا! صلاح الدین چلے گئے۔ پاکستان...

View Article

ایک سو بتیس برسوں پر پھیلی ہوئی کہانی

جہلم کا دریا پار کیا تو سامنے سرائے عالمگیر کا قصبہ تھا۔ تھوڑی ہی دیر میں کھاریاں آگیا۔ یہاں سے ہم دائیں طرف مُڑ گئے۔ یہ وہ سڑک ہے جو ڈنگہ کو جاتی ہے۔ معروف مورخ ڈاکٹر صفدر محمود، جن کا حال ہی میں...

View Article


مرا ہاتھ دیکھ برہمنا!

پہلی بات تو یہ ہے اگر نئے سال میں سب کچھ بدل جاتا ہے تو دنیا میں کئی نئے سال شروع ہوتے ہیں۔ ہر ایک کے شروع ہونے کی تاریخ مختلف ہے۔ پنجابی سال وساکھ سے شروع ہوتا ہے۔ قمری سال محرم سے آغاز ہوتا ہے۔...

View Article

حکومتیں کاروبار کر سکتیں تو ………

یہ گزشتہ ہفتے کی بات ہے۔ کچھ مہمان ایبٹ آباد سے آرہے تھے۔ آمد میں تاخیر ہوئی تو فون کر کے پوچھا کہ کہاں پہنچے ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی صدر میں ہیں۔ پوچھا کہ سری نگر ہائی وے سے کیوں نہیں آرہے؟ یہ...

View Article

خود وفاتیے

''تھوڑی دیر بعد مردہ گاڑی میرے دروازے تک آپہنچی۔ایک بھورے رنگ کا گھوڑا جُتا ہوا تھا۔ گھوڑے اور اس کے مالک کو موقع کی سنجیدگی سے کوئی سروکار نہیں تھا۔ کوچوان پان چباتا ہوا آرام سے بیٹھا تھا اور بھیڑ کو...

View Article


جب تفریح موت بن جائے

مری کے   اندوہناک  معاملے  میں بظاہر تین فریق ہیں۔ سیاح، اہلِ مری اور حکومت۔ مگر ذرا غور کیجیے تو سیاح اور اہلِ مری ایک ہی کیٹیگری سے تعلق  رکھتے ہیں۔ دونوں عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہر دو  کا تعلق...

View Article


ہم پالکی سے اُتر ہی نہیں رہے

یہ اشتہار امریکی حکومت کی طرف سے ایک کثیر الاشاعت امریکی اخبار میں دیا گیا ''امریکہ کے ایک سرکاری ادارے کو خاکروبوں کی ضرورت ہے۔صرف مسلمان یا غیر مسیحی درخواست دیں‘‘۔ایسا نہیں ہوا۔ آپ کا کیا خیال ہے...

View Article

ہم باعزت ملک کب بنیں گے ؟

نوواک جوکو وِچ‘ شہرِ سفید بلغراد میں 1987 ء میں پیدا ہوا۔باپ سربیا کا اور ماں کروشیا کی تھی۔ سربیا اور کروشیا‘ دونوں یوگو سلاویہ مرحوم کے حصے تھے۔ یوگو سلاویہ کیسے ٹوٹا اور کیسے نصف درجن سے زیادہ...

View Article

ریاست مدینہ میں کیا ہوتا تھا؟

تزک و احتشام اس قدر تھا اور شان و شوکت اتنی تھی کہ اہلِ مدینہ کی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئیں! بنو غسّان کا بادشاہ جبلہ بن ایہم مدینہ میں داخل ہوا تو اس کے ہمراہ پانچ سو سوار تھے۔ لباس ان کے...

View Article

آپ ہنساتے بہت ہیں !

شام کے کھانے میں کھچڑی اور دہی دیا گیا مگر قے ہو گئی۔ مریض کی حالت یہ تھی کہ سادہ سے سادہ خوراک بھی ہضم نہیں ہو رہی تھی۔ تیماردار خوراک بدل بدل کر دے رہے تھے۔ ناشتے میں کبھی دلیا کبھی ٹوسٹ۔ دوپہر کے...

View Article


سلہٹ سے شنکیاری تک

پروفیسر اظہر وحید کے ہاں کھانا مزے کا ہوتا ہے لیکن کچھ عرصہ پہلے تک یہ حال تھا کہ اچھا بھلا باعزت کھانا کھاکر چائے سیاہ رنگ کی پیالیوں میں پینا پڑتی تھی۔پروفیسر اپنے اصولوں کا سخت پابند ہے۔ ہفتے میں...

View Article

برداشت؟ یہ کس چڑیا کا نام ہے؟

یہ کورس کا پہلا دن تھا۔ اس گروپ میں ہم دس بارہ افراد تھے۔ پہلے دن ہمیں کہا گیا کہ ایک کاغذ پر اپنی شخصیت کا جائزہ لیں‘ اور یہ کہ ہم دس میں سے اپنے آپ کو کتنے نمبر دیں گے۔ ہم میں سے کسی نے اپنے آپ کو دس...

View Article


بل نے پاس ہونا ہی تھا!

اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی، نون لیگ اور جے یو آئی اپنے اُن سینیٹروں کے خلاف ایکشن لیں گی جو سٹیٹ بینک ترمیمی بل کے خلاف ووٹ دینے کے بجائے منظر ہی سے غائب ہو گئے تو آپ احمق ہیں!پارٹیوں کی یہ...

View Article

ہم اُس کے ‘ وہ اور کسی کا…

ہم پاکستانی اس خبر کو شاید ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہ کر سکیں۔ اسرائیل کے صدر نے یو اے ای کاپہلا سرکاری دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر اسرائیلی صدر نے متحدہ عرب امارات کی ''سکیورٹی‘‘ کی اہمیت پر زور دیا اور اس...

View Article


باغ بغیچہ ہے سامنے

دو شہروں کے درمیان معلّق ہوں! چکی کے دو پاٹوں کے درمیان! مگر یہ دو پاٹ پتھر کے نہیں، پھولوں کی پتیوں سے بنے ہیں! میلبورن میں حمزہ، زہرا اور سمیر ہیں۔ ڈیڑھ دو گھنٹے کی ڈرائیو پر جیلانگ کا شہر ہے جہاں...

View Article

خوش روے سدا سہریاں والا ………

کیا ہی برکت والا دن تھا! ایک سعید دن! ایک خوشیوں بھرا دن!قوموں کی تاریخ میں ایسے دن صدیوں بعد آتے ہیں! پھر وہ ایسا نقش چھوڑ جاتے ہیں جو ان مٹ ہوتا ہے۔ روشنی بکھیرتا ہے۔ اس روشنی میں قومیں مستقبل کے...

View Article

وفاقی وزیر کا سچ

کوئی ہے جو عدالت میں جائے؟ نالش کرے! دہائی دے!اور انصاف مانگے مؤقر انگریزی معاصر نے اپنی چار فروری کی اشاعت میں وفاقی وزیر کا یہ بیان نقل کیاہے کہ...''کوئی بھی شخص‘ بیک وقت‘ دو ملکوں کا وفادارنہیں ہو...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>