Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

پا بہ زنجیر پولیس

گزشتہ ہفتے ایک نوجوان افسر کے دائرۂ اختیار میں تین مجرم پکڑے گئے جن کے خلاف ٹھوس الزامات تھے۔تاہم سیاسی دباؤ اتنا زیادہ تھا کہ حکام بالا کی طرف سے انہیں چھوڑ نے کا حکم ملا اور وہ چھوڑ دیے گئے!!یہ ہے...

View Article


ایک چھوٹا سا پاکستان

میں جب اپنے اُن احباب سے اُکتاتا ہوں جو گاڑیوں میں گھومتے پھرتے ہیں‘ کوٹ پتلون پہنتے ہیں یا کلف زدہ کھڑ کھڑاتے شلوار قمیض! بڑے بڑے مناصب پر رہے ہیں اور اپنے کارنامے فخریہ سناتے ہیں! زرعی پیداوار سے...

View Article


یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں

یہ جن ملکوں میں انصاف کا دور دورہ ہے‘ میرٹ کی حکومت ہے‘ عدلیہ رینکنگ میں ممتاز حیثیت رکھتی ہے‘ حکمرانوں کا احتساب ہوتا ہے‘ ان کی قیام گاہیں سادہ ہیں‘ پولیس ضرورت مندوں کے دروازے پر آتی ہے‘ ضرورت مندوں...

View Article

اُن سردیوں کا نوحہ جو اَب کبھی نہیں آئیں گی

یہ سرما کیسا ہے! مجھے کوئی نہیں کہتا سر پر ٹوپی پہنو! میرے ہاتھ میں کھیس کوئی نہیں پکڑاتا کہ باہر جاتے ہوئے اسے اوڑھو! میرے لیے چولہے پر دیگچی رکھ کر پانی کوئی نہیں گرم کرتا کہ میں اس سے وضو کروں یا...

View Article

ایک اور سولہ دسمبر

یہ سطور سولہ دسمبر کے دن لکھی جا رہی ہیں! آج شام ڈھلے ایک اور سولہ دسمبر گزر جائے گا۔ایک اور دن ! ایک اور شام ! کتنے ہی دن گزر گئے! کتنی ہی شامیں ڈھل کر راتوں کا روپ دھار چکیں! مگر افسوس! وقت ہمارا...

View Article


ایک اور سولہ دسمبر… (2)

میجر جنرل خادم حسین راجہ 1969ء سے لے کر1971ء تک مشرقی پاکستان میں جی او سی ( جنرل آفیسر کمانڈنگ) تھے۔ان کی تصنیف:A stranger in my own country EAST PAKISTAN 1969-71صورتحال کی مستند شہادتوں میں سے ہے۔...

View Article

غزالی صاحب

پرسوں منگل کا دن تھا جب علی الصبح چھوٹے بھائی انتصار الحق نے میسج بھیجا کہ جسٹس پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی دنیا نامی سرائے سے رخصت ہو کر اپنے پروردگار کے ہاں حاضر ہو گئے!غزالی صاحب اور ان کے بڑے بھائی...

View Article

شبِ یلدا

شبِ یلدا آئی اور گزر گئی!! سال کی سب سے لمبی رات جو اکیس دسمبر کو پڑتی ہے‘ فارسی بولنے والی دنیا میں شب یلدا کہلاتی ہے۔ صرف فارسی بولنے والی دنیا ہی میں نہیں‘ اُن ملکوں میں بھی جوایران‘ تاجکستان اور...

View Article


بولو! ہے تماشا کیسا؟

وہ ایک اور زمانہ تھا!ہمارے بھی ننھیال تھے۔ اور ددھیال بھی! ''نانکے‘‘ بھی! ''دادکے‘‘ بھی! ہم بھی شہزادے تھے! جیسے ہی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوتا ہم خوشی سے ہوا میں اُڑنے لگتے! اپنا اپنا سامان...

View Article


ایک اور نیا سال!!!

ایک اور نیا سال ! دائرے کے اندر ایک اور سفر! حیرت ہوتی ہے جب نئے سال کیلئے نئے تخمینے لگائے جاتے ہیں۔نئی امیدیں باندھی جاتی ہیں!مگر کیوں؟ اکتیس دسمبر اور یکم جنوری کے درمیان آخر ایسی کون سی تبدیلی...

View Article

بس کردو ! خدا کیلئے بس کر دو

بس کردو! خدا کے بندو! بس کردو! خدا کیلئے بس کردو!کب تک بیٹیوں کو مارتے رہو گے! کب تک ان کے گلے گھونٹتے رہو گے! تم تو مشرکینِ مکہ کو بھی مات کر رہے ہو! وہ پیدا ہوتے ہی مار دیتے تھے۔ تم پال پوس کر‘ جوان...

View Article

انفرا سٹرکچر ضروری ہے! مگر کون سا؟

ہمارے دوست خلیل کا بیٹا امریکہ سے بہت بڑی ڈگری لے کر آیا۔ قابلیت تو اس کی مسلّمہ ہے مگر اضافی کریڈٹ اسے یہ بھی جاتا ہے کہ باپ سے ایک پیسہ نہیں لیا‘ سوائے جاتے ہوئے یک طرفہ کرائے کے۔ پڑھائی بھی کرتا...

View Article

غلطیاں اور ان کے انڈے بچّے

عبد اللہ بن زبیر نے غلطی کی اور ایسی کہ حکومت بھی گئی اور جان بھی !یزید کی وفات کے بعد امویوں کے لیے حالات ناسازگار تھے۔اُس وقت نرمی کی ضرورت تھی مگر عبد اللہ بن زبیر شامیوں سے انتقام لینے پر تُلے ہوئے...

View Article


ماتم کا ایک اور زاویہ

یہ قصہ بھارتی شہر احمد آباد کا ہے۔ ایک عام سے محلے کے ایک عام سے گھر میں ایک بوڑھا رہتا تھا۔ یہ کرائے کا گھر تھا۔ ایک کمرے کے اس گھر میں بوڑھے کا کُل سامان ایک چارپائی‘ پلاسٹک کی ایک بالٹی اور...

View Article

محض اتفاقات؟

یہ واقعات ایک دوست نے سنائے اور میں حیران ہوں کہ کتنا عجیب و غریب نظام ہے جو موجود ہے مگر نظر نہیں آتا۔اس دوست نے بتایا کہ وہ ایک ایسے محکمے میں ملازمت کر رہا تھا جہاں طِبّی سہولتوں کا معقول بند و بست...

View Article


سول ایوی ایشن اتھارٹی… ایک جھلک

آپ کسی عزیز یا مہمان کو رخصت کرنے اسلام آباد ایئر پورٹ جائیں تو مسافروں اور انہیں رخصت کرنے والوں کے ہجوم میں ایک شخص نظر آئے گا جو اپنے سامنے میز رکھے کرسی پر بیٹھا ہو گا۔اس کی میز کے آگے لکھا ہے...

View Article

افسوس ! صد افسوس! فور سٹار جنرل ‘ پرویز مشرف مرحوم کے دفاع کے لیے کوئی نہ آگے بڑھا! وہ سب جن کے لیے جنرل صاحب نے عاقبت کو داؤ پر لگا دیا‘ غائب تھے! ایک صاحب راولپنڈی میں ''سیّد پرویز مشرف‘‘ کا نام...

View Article


ناموں کی فہرست

میں جب اُٹھا ہوں تو زور کا چکر آیا اور گر پڑا! اپنے آپ کو سنبھال کر دوبارہ اُٹھا۔ سب لوگ ایک طرف کو رواں تھے۔ میں نے بھی اسی جانب چلنا شروع کر دیا۔گرمی تھی اور بلا کی گرمی! ناقابلِ بیان حد تک! دور...

View Article

Article 0

تلخ نوائی ………آپا زہراتین دن قیام کرنے کے بعد‘ واپس آتے ہوئے‘ نوجوان ڈاکٹر سے الوداعی کلمات کہے تو ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا۔ وہ بھی رونے لگا اور میں بھی!اُس کی والدہ‘ اُسے چھوڑ کر اگلی منزل کی جانب روانہ ہو...

View Article

سوچ سطحی ! احساس ِکمتری شدید !!

کتابیں ہر روز ہی موصول ہوتی ہیں۔ عام ڈاک سے بھی‘ کوریئر سے بھی! اس پیکٹ کو بھی میں کتاب ہی سمجھا۔ جِلد کافی مضبوط لگ رہی تھی۔ ہاں کتاب شاید پتلی سی تھی! کھولا تو یہ ایک شادی کا دعوتی کارڈ تھا!دو موٹے...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live