Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1924 articles
Browse latest View live

میں آٹھ فروری کا دن کیسے گزاروں گا ؟

الیکشن کی گہما گہمی ہے! شور و غوغاہے۔ ہنگامہ ہے! سڑکیں‘ راستے‘ گلیاں‘ کوچے‘ بینروں سے اَٹ گئے ہیں! بینروں پر تصویریں ہیں! کچھ چہرے نئے ہیں! کچھ جانے پہچانے ہیں! چہروں کے ساتھ دعوے ہیں اور وعدے ! وہی...

View Article


وصال اور فراق کا کھیل

''میں پاکستان کو آسٹریلیا سے کہیں زیادہ چاہتا ہوں! اس کی پہلی وجہ یہ ہے کہ یہاں کے مال اور بازار میں زیادہ مزہ آتا ہے۔ آپ کے پاس اگر ویک اینڈ کے لیے کوئی اور ایجنڈا نہیں تو مال میں چلے جائیے۔ دوسری وجہ...

View Article


More of the same

بس کر دو! خدا کے لیے بس کر دو! کب تک منافقت کے پیچھے اصل چہرا چھپاتے رہو گے؟ کوئی کہتا ہے بوتل میں پانی تھا جو پیر صاحب نے دم کیا تھا؟ کوئی کہتا ہے گاڑی میں جو بوتلیں تھیں ان میں شہد تھا۔ کوئی کہتا ہے...

View Article

کراچی‘ لاہور‘ اسلام آباد

ایک حالیہ سروے کے مطابق چوبیس فیصد لوگوں نے اسلام آباد کو ملک کا خوبصورت ترین شہر قرار دیا ہے۔ پندرہ فیصد نے یہ اعزاز لاہور کو دیا ہے اور نو فیصد نے کراچی کو! باقی شہروں کا بھی ذکر ہے۔ نہیں معلوم یہ...

View Article

کیا بنگلہ دیش ماڈل یہاں چل سکتا ہے؟؟

اروَند سہارن نوجوان صحافی ہیں۔ تعلق بھارت سے ہے۔ نیوزی لینڈ میں رہتے ہیں۔ اُردو لکھ پڑھ لیتے ہیں۔ یوٹیوب پر ان کا ایک مستقل فیچر ''سرحد کے اُس پار‘‘ کے عنوان سے ہے۔ اس میں وہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے...

View Article


اگر عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بنے

عوام نے فیصلہ کر دیا ہے! یہ فیصلہ کسی کو پسند ہو یا نہ ہو‘ اس فیصلے کا احترام ہونا چاہیے! اس فیصلے پر عمل ہونا چاہیے! تمام رکاوٹوں اور نامساعد حالات کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔ اس...

View Article

اپنے کالج میں

میں پھر رہا تھا برآمدوں میں اور راہداریوں میں! کمروں میں جھانک رہا تھا۔ گراؤنڈ کا چکر لگارہا تھا مگر کوئی  بھی تو دکھائی نہیں دے رہا تھا !لوگ تو موجود تھے! مگر جنہیں میں تلاش کر رہا تھا‘ ان میں سے کوئی...

View Article

بوٹی‘ شوربا اور دیگچی

وسط ایشیا کے کسی شہر کے لوگ کنجوسی میں اپنی مثال آپ تھے۔ اس ضمن میں ایک حکایت ہے کہ اُس شہر سے تعلق رکھنے والے چار دوست سفر کر رہے تھے۔ کھانے کے لیے انہوں نے دکان سے گوشت خریدا۔ یہ گوشت صرف چار بوٹیوں...

View Article


وزیراعظم مودی کے دو چہرے

وزیراعظم مودی کے دو چہرے ہیں۔ ایک چہرہ اس دنیا کے لیے ہے جو بھارت سے باہر ہے۔ یہ چہرہ متین‘ نرم اور متبسّم ہے! بھارت کے روزنامہ ''ہندو‘‘ نے تازہ ترین اشاعت میں لکھا ہے کہ بھارت اور متحدہ عرب امارات...

View Article


عصا اور فرعون

……پہلی بار عصا پکڑنے کی ضرورت اُس وقت محسوس ہوئی جب میں ابھی ، نسبتا” ، جوان تھا۔ {طبیعت خراب ہوئی تو وفاقی دار الحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں لے جایا گیا ۔ وہاں ایک بہت بڑے ڈاکٹر صاحب  تھے۔ ان کے نام...

View Article

تشدد کا ایشو اور اس کا حل

بجلی کے پنکھوں سے پہلے کپڑے کے مستطیل پنکھے ہوتے تھے جو کمرے کے درمیان‘ چھت سے لٹکائے جاتے تھے۔ ان کے ساتھ رسی بندھی ہوتی تھی۔ ایک آدمی اس رسی کو کھینچنے پر مامور ہوتا تھا۔ رسی کھینچنے سے پنکھا ہلتا...

View Article

کیا جہالت اور انتہا پسندی ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں؟؟

پوری دنیا میں ہم تماشا بنے ہوئے ہیں!! ایک طرف عملی طور پر ہم بطور مسلمان ہی نہیں‘ بطور انسان بھی بدترین ہیں! ہماری تجارت بددیانتی سے عبارت ہے۔ ہم میں سے بھاری اکثریت‘ بہت بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو...

View Article

اس خزانے کو کون چھاپے گا؟؟

ایک خزانہ ہے جو دفن ہے۔ کچھ اس سے بے خبر ہیں۔کچھ کھودنے کے لیے تیار نہیں!جعفر طاہر 1917ء میں جھنگ میں پیدا ہوئے۔ فوج میں نان کمیشنڈ افسر رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد ریڈیو سے وابستہ ہو گئے۔ 1977ء میں وفات...

View Article


اس خزانے کو کون چھاپے گا؟ … (2)

کل ہم نے جعفر طاہر کی معرکہ آرا اور تاریخ ساز تصنیف ''ہفت کشور‘‘ کے حوالے سے چار ملکوں ( ترکی‘ مصر‘ عرب اور عراق) کے متعلق بات کی تھی۔ کتاب کا پانچواں باب ایران کے بارے میں ہے۔ جعفر طاہر نے قدیم تاریخ...

View Article

جانا پڑا رقیب کے در پر

…ایک آسودہ حال شخص اپنے محل میں دسترخوان پر بیٹھا اپنی بیوی کے ہمراہ کھانا کھا رہا تھا۔انواع و اقسام کے مشروبات اور ماکولات سامنے رکھے تھے۔ دروازے سے ایک فقیر کی صدا آئی۔ امیر شخص نے بیوی سے کہا‘...

View Article


یہ کون ہے جو ملک کو بدنام کر رہا ہے؟

پہلے ہی پاکستان پر دہشت گردی کا دھبہ لگا ہوا ہے۔ اوپر سے دن دہاڑے وفاقی دارالحکومت میں راستے بند کیے جا رہے ہیں! وہ بھی اسلام آباد کے عین دل میں!! ایک طرف پنج ستارہ ہوٹل ہے جہاں غیرملکی ٹھہرتے ہیں!...

View Article

معاملہ اصل زر اور سود کا

نانی نے نرسری کا چکر لگانا تھا۔ ان کا ایک ہی شوق ہے۔ پودے‘ پودے اور پودے! پھل پھول اور سبزیاں! سرکاری گھروں کے آگے پیچھے جگہ کافی ہوتی تھی‘ سو موصوفہ سال بھر کا پیاز اور لہسن اُگا لیتی تھیں۔ اب جگہ...

View Article


صدقے جاؤں مگر کام نہ آؤں

پیپلز پارٹی سے کبھی بھی مناسبت اور مطابقت نہیں رہی۔ مگر ایک کریڈٹ اسے ضرور جاتا ہے۔ اس نے مذہبی کارڈ کبھی نہیں کھیلا! پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) نے تو اس ضمن میں ساری حدیں پار کر دی ہیں۔ حدیں پار کرنے...

View Article

حماقتوں کی پریڈ

باربرا ٹچ مین مشہور امریکی تاریخ دان تھی۔ 1989ء میں اس کا انتقال ہوا۔ اس کا نانا سلطنت عثمانیہ میں امریکی سفیر تھا۔ باربرا ٹچ مین نے تاریخ کی کتابیں اس انداز سے لکھیں کہ انہیں پڑھ کر عام قاری کو بھی...

View Article

میری دنیا اور اُن کی دنیا

بہت بڑے ڈاکٹر ہیں۔ بہت بڑے منصب پر فائز رہے! اتنے بڑے منصب پر کہ انہیں دیکھتے ہوئے ٹوپی سر کے پیچھے گرنے کا اندیشہ ہو تا تھا! مگر مزاج میں عجیب معصومیت بھری تھی۔ مریضوں کو عجیب و غریب چھوٹے چھوٹے تحفے...

View Article
Browsing all 1924 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>