Quantcast
Channel: محمد اظہار الحق - کالم
Browsing all 1965 articles
Browse latest View live

بُلھے شاہ! اساں مرنا ناہیں

وہ تو اچھا ہوا عزت رہ گئی! ورنہ ڈر تھا کہ وہ جو ہماری روایت ہے رُول آف لاء پر چلنے کی‘ جس کے لیے ہم دنیا میں مشہور ہیں‘ کہیں اس حوالے سے ہماری شہرت پر زد نہ پڑے!وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے 2010ء میں...

View Article


معصوم‘ بے گناہ قیدی

راولپنڈی کچہری چوک سے ہم نے گاڑی جی ٹی روڈ پر ڈالی اور روات کا رُخ کیا۔ سؤاں کیمپ سے ذرا آگے گئے تو بائیں طرف ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا قوی ہیکل‘ عظیم الجثہ گیٹ تھا۔ اس کے پاس ایک شخص کھڑا تھا جس کے...

View Article


پاکستان، بھارت اور تجارت

وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر بھارت سے تجارت کرنے کے خواہاں ہیں۔ اور یہ کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے سے متعلق جائزہ لے گا۔ یہ تعلقات پانچ برس پہلے اُس وقت ختم کیے گئے...

View Article

استعفیٰ؟ مگر کس کا؟؟

 عمران خان کی ساری غلطیوں‘ ساری حماقتوں‘ ساری جلد بازیوں‘ بے پناہ منتقم مزاجی اور تکبر کے باوجود خلقِ خدا اس کے ساتھ کیوں ہے؟اس لیے کہ ان دونوں خاندانوں کی دوست نوازی اور کرونی ازم حد سے بڑھ گیا ہے!...

View Article

سیاست سے ذرا ہٹ کر

کالم تو ایک اور موضوع پر لکھنا تھا۔ وزیر خارجہ کا دل اپنی وزارت میں لگ نہیں رہا۔ کابینہ کی کمیٹی جو نجکاری کے لیے بنائی گئی ہے‘ اس کی صدارت وزیر خارجہ کو دے دی گئی ہے۔ ایک اور طرفہ تماشا یہ ہوا ہے کہ...

View Article


بابے …(2)

اس عنوان کی پہلی قسط چھ فروری2016ء کو اسی صفحے پر ظاہر ہوئی تھی۔ ایک بار پھر اس بات کا اعلان لازم ہے کہ میں بابوں کو مانتا ہوں۔یہ جو ڈِس انفارمیشن ہے کہ میں فلاں خاندان سے ہوں اورفلاں مسلک کی وجہ سے...

View Article

پاکستان اور افغانستان …جان اور جانان

''جب تک افغانستان ٹی ٹی پی کے ٹریننگ کیمپس‘ پناہ گاہیں اور سہولت کاری نہیں چھوڑے گا تب تک سلسلہ چلتا رہے گا۔ افغان حکومت کے روز بروز بدلتے رویے سے ہمارے پاس ان کے لیے آپشن محدود ہو رہے ہیں۔ جس طرح...

View Article

سو سال بعد بھی یہی حال ہو گا

''ایک صاحب انتیس رمضان کو فلاں بزرگ کے پاس گئے۔ اُن کے گھر سے ایک بہت خوبصورت نوجوان‘ بڑی سج دھج کے ساتھ‘ خوش خوش! باہر نکل کر جا رہا تھا۔ یہ صاحب اندر گئے اور بزرگ سے پوچھا: حضرت! یہ اتنا خوبصورت...

View Article


پُر اسرار خطوط کون بھیج رہا تھا؟

لے دے کر ایک‘ دور دراز رشتے کی چاچی رہ گئی ہے جو اصلی مکھڈی حلوہ پکاتی ہے۔ دور دراز رشتے کی یوں کہ وہ میرے والد صاحب مرحوم کے تھرڈ کزن کی بیگم ہے۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ تھرڈ کزن کو اردو میں کیا کہتے...

View Article


نہیں! جناب وزیراعظم! نہیں!

بنانا ری پبلک؟؟ نہیں! بنانا ری پبلک میں تو ری پبلک کا لفظ آتا ہے! یہ صرف بنانا ہے! آکسفورڈ لغت کی رُو سے ری پبلک وہ ریاست ہوتی ہے جس میں اختیار عوام کے پاس ہوتا ہے یا اُن کے منتخب نمائندوں کے پاس!!...

View Article

وزیراعظم کے اصل مخالف

ہمارے جیسے ملکوں میں سب سے زیادہ بے خبر شخص کون ہوتا ہے؟ حکومت کا سربراہ!روایت ہے کہ صدر ایوب کے ملاحظہ کے لیے ایک خصوصی اخبار چھاپا جاتا تھا جس کے واحد قاری وہ خود ہوتے تھے۔ اس میں ''سب اچھا ہے‘‘ کی...

View Article

کیا جناب چیف جسٹس ملک کی اس بدنامی کا نوٹس لیں گے؟؟

وفاقی دارالحکومت کے وسطی بازار میں ایک دکان ہے جہاں خالص چمڑے کی مصنوعات دستیاب ہیں۔ یہ لوگ اِس گئے گزرے زمانے میں بھی زینیں بناتے ہیں۔ بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے کبھی کبھی وہاں جانا ہوتا ہے اور ان...

View Article

حکومتوں اور پولیس کے درمیان غیر اعلانیہ معاہدہ

یہ آج کی بات نہیں‘ سینکڑوں سال سے یہی ہو رہا ہے!تغلقوں‘ خلجیوں‘ لودھیوں اور مغلوں کے عہد میں بھی یہی کچھ ہورہا تھا۔ آج کے پاکستان میں‘ آج کے جمہوری‘ یا‘ نام نہاد جمہوری دور میں بھی یہی کچھ ہو رہا...

View Article


بحرِ مُردار کا جزیرہ

یہ عجیب و غرسیب ملک بحرِ مُردار کے ایک منحوس جزیرے پر مشتمل تھا۔ یہاں رہنے والے لوگ ٹیکس دے دے کر ادھ موئے ہو چکے تھے۔ اُن کی پسلیاں گنی جا سکتی تھیں۔ گال پچک گئے تھے۔ بچوں کے پیٹ کمر سے جا لگے تھے۔...

View Article

اسلام آباد کے نئے چیف کمشنر اور محترمہ عظمیٰ بخاری

وفاقی دارالحکومت میں نئے چیف کمشنر نے منصب سنبھال لیا ہے۔ ہم‘ شہر کے مکین‘ نئے والیٔ شہر کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ کسی زمانے میں دستور عجیب ہوتا تھا۔ شہر کے صدر دروازے سے علی الصبح داخل ہونے والے اجنبی...

View Article


تیمور اور دیگر تارکینِ وطن

جنوری کے آخر میں تیمور واپس گیا۔ ایئر پورٹ پر‘ اندر جانے سے پہلے‘ مجھے گلے ملا تو پوچھا ''ابو! آپ کا ویزا کب لگے گا؟‘‘۔بارہ سالہ تیمور‘ ہر روز‘ پاکستانی وقت کے مطابق‘ تین بجے سہ پہر‘ وڈیو کال کرتا...

View Article

گورنر سٹیٹ بینک کے نام

نوجوان پریشان تھا۔ غصے میں تھا۔ صدمے میں تھا۔ اپنے آپ کو بے بس محسوس کر رہا تھا۔ اضطراب اس کے جسم سے‘ اس کی رَگ رَگ سے‘ اس کے مساموں سے زہریلی شعاؤں کی طرح پھوٹ رہا تھا۔ وہ میرے ایک دوست کے ساتھ میرے...

View Article


ایک کالم کانُو صاحبان کے لیے

کانو صاحب بہت اچھے آدمی تھے۔ پڑھے لکھے اور آسودہ حال! واحد مصروفیت اخبار بینی تھی۔ اور یہ اخبار بینی ہی ان کے گھر والوں کے لیے مصیبت بنی ہوئی تھی۔اخبار ہارڈ کاپی نہیں پڑھتے تھے۔ کمپیوٹر پر پڑھتے تھے۔...

View Article

جناب عمر ایوب کی خدمت میں ایک مخلصانہ مشورہ

خواجہ محمد صفدر مرحوم‘ پاکستان کے تیسرے آمرِ مطلق ضیاالحق کے ساتھیوں میں سے تھے۔ اُس عہد کی مجلس شوریٰ جنرل صاحب کی جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی تھی اور خواجہ صفدر اس مجلس شوریٰ کے چیئرمین تھے۔ خواجہ...

View Article

کیا آپ ساتھ دیں گے؟

ایک مسوّدے کی ترتیب اور موازنے کے لیے مدد درکار تھی۔ ایک دوست نے ایک پڑھے لکھے‘ ڈگری یافتہ نوجوان کا نام تجویز کیا‘ جو فارغ بیٹھا تھا۔ اس سے رابطہ ہوا۔ طے ہوا کہ وہ اگلے دن صبح دس بجے پہنچ جائے گا۔ اسے...

View Article
Browsing all 1965 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>