Quantcast
Channel: محمد اظہار الحق - کالم
Browsing all 1965 articles
Browse latest View live

ویزا‘ بائیو میٹرک اور نجی کمپنی

چلچلاتی دھوپ تھی۔ کڑکتی ہوئی! سایہ عنقا تھا۔ درخت تھا نہ کوئی سائبان! کھلا میدان تھا۔ خلقِ خدا قطار باندھے کھڑی تھی۔ پسینہ ٹنوں کے حساب سے بہہ رہا تھا۔ قطار میں مرد تو تھے ہی‘ بچے بھی تھے‘ عورتیں بھی‘...

View Article


محترمہ مریم نواز‘ چیف منسٹر پنجاب کی خدمت میں

پہلے بھی عرض کیا ہے کہ پاکستان ''طبقۂ امرا کی حکومت‘‘ یعنی اولی گارکی (Oligarchy) کا شکار ہے۔ سالہا سال سے‘ کئی دہائیوں سے‘ یہی سلسلہ چلا آ رہا ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ متوسط طبقے کا کوئی پروفیسر‘...

View Article


قرۃ العین حیدر کی تائید

''ابراہام لنکن ایک دن دنیا ومافیہا سے بے خبر کسی دوست کے ساتھ سر جوڑے کئی گھنٹوں سے شطرنج میں مصروف تھے۔ بیوی نے کئی بار چائے رکھی اور ہر بار ٹھنڈی ہونے پر واپس لے جاتی۔ شطرنج کھیلنے والا دوست بھی...

View Article

ایٹم بم کے بعد؟؟

دو دن پہلے‘ اٹھائیس مئی کو‘ اخبارات میں دو خبریں چھپیں۔ ایک تو نمایاں تھی۔ سب نے پڑھی۔ یہ یوم تکبیر کی تھی! ہم نے ایٹم بم بنایا اور دشمن کو قابو کر لیا۔ اس خوشی میں عام تعطیل ہوئی۔ خوشی کی بات بھی ہے‘...

View Article

یہ مزا ہر ایک کی قسمت میں کہاں

ہم کئی دن اس کے پاس‘ اس کے گھر میں رہے۔ جس دن واپس آنا تھا میری طبیعت میں صبح سے عجیب اضطراب تھا۔ میں نے اور بیگم نے کوشش کی کہ اس سے چھپ کر گاڑی میں بیٹھیں۔ مگر جیسے ہی گاڑی سٹارٹ ہوئی وہ ننگے پاؤں...

View Article


۱۹۷۱ کا بکھیڑا اور رئیل اسٹیٹ کی تباہی

   ۱۹۷۱ کا سانحہ پاکستان میں ایسا ہاتھی بن چکا ہے جو اندھوں میں گھِر گیا تھا۔ ہر اندھا اپنے ''علم‘‘ کے مطابق بتا رہا تھا کہ ہاتھی کیسا ہوتا ہے۔ جو اندھا ہاتھی کی ٹانگ کو ٹٹول رہا تھا اس کے رائے تھی کہ...

View Article

صرف پی ڈبلیو ڈی کا خاتمہ کیوں؟؟

وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی کے محکمے کو ختم کر دیا جائے۔ وجہ؟ کرپشن اور نااہلی!یہ ایک درست فیصلہ ہے! مگر سوال یہ ہے کہ صرف پی ڈبلیو ڈی ہی کیوں؟ وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں ''جیہڑا بھنّو‘ اوہی...

View Article

ایک اہم ملاقات کی تفصیل

بڑے بڑے لوگوں سے ملاقات کا وقت لیا ہے۔ کبھی کوئی خاص دقت پیش نہیں آئی۔ وزیروں سے‘ سفیروں سے‘ امیروں سے‘ بادشاہوں سے! زیادہ سے زیادہ یہ ہوا کہ دو تین دن انتظار کرنا پڑا۔ مگر ایک شخصیت ایسی تھی جس سے...

View Article


قراردادِ مقاصد کی بیلنس شیٹ

گھمسان کی جنگ ہے۔ کشتوں کے پشتے لگ رہے ہیں۔ موضوع‘ بنیادی طور پر‘ قرادادِ مقاصد ہے۔ جناب وجاہت مسعود‘ جناب مجیب الرحمان شامی اور جناب خورشید ندیم میدان میں نبرد آزما ہیں۔ تینوں اصحاب علم و ادب‘ صحافت...

View Article


دشت اور گَلّہ بانی

پبلک ڈیلنگ والے ایک بہت بڑے ادارے میں کام پڑ گیا۔ کسی دوسرے شہر کے ایک بے سہارا شخص کا کام تھا۔ ایک دوست نے اس کی ذمہ داری سونپ دی۔ اس کے بعد کی داستان دلخراش ہے‘ دلدوز ہے اور دلگیر! یہ ایک نیا زمانہ...

View Article

اونٹنی

اونٹنی صرف اونٹنی نہیں‘ ایک علامت ہے۔تب بھی علامت تھی۔ آج بھی علامت ہے۔ تب بھی لوگوں نے پروا نہ کی۔ آج بھی لوگ اٹکھیلیاں کر رہے ہیں۔ تب بھی خدا کا خوف عنقا تھا۔ آج بھی وہی صورت حال ہے۔ پہلے معجزے کا...

View Article

مشتری ہُشیار باش!!

حکومت اور ریاست‘ دونوں کی ترجیحات میں عوام نہیں نظر آتے۔ اس لیے پاکستان میں ہر شعبہ‘ خواہ سرکاری ہے یا نجی‘ عوام کو دھوکا دیتا ہے۔ عوام کا استحصال کرتا ہے۔ عوام سے جھوٹ بولتا ہے اور عوام کو اذیت دیتا...

View Article

زیادہ خطرناک دہشت گردی

سیالکوٹ‘ جڑانوالہ‘ سرگودھا اور اب سوات میں جو کچھ ہوا اس سے ایک بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ اس عفریت کے خاتمے کے لیے ریاست سے امید رکھنا سادہ لوحی ہے اور کم عقلی!! ریاست نے آج تک اس ضمن میں...

View Article


قائداعظم کا پاکستان اور ہمارا پاکستان

معروف و مقبول کالم نگار جناب جاوید چودھری نے اپنی ایک حالیہ تحریر میں ایک واقعہ بیان کیا ہے۔ بھٹو صاحب جب وزیر اعظم تھے‘ اُن کے ایک بہادر اے ڈی سی نے ایک خطرناک دھماکے میں اُن کی جان بچائی۔یہ اے ڈی سی...

View Article

قائداعظم کا پاکستان اور ہمارا پاکستان

معروف و مقبول کالم نگار جناب جاوید چودھری نے اپنی ایک حالیہ تحریر میں ایک واقعہ بیان کیا ہے۔ بھٹو صاحب جب وزیر اعظم تھے‘ اُن کے ایک بہادر اے ڈی سی نے ایک خطرناک دھماکے میں اُن کی جان بچائی۔یہ اے ڈی سی...

View Article


گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی خدمت میں دو گزارشات

سردار سلیم حیدر خان صوبہ پنجاب کے پہلے (غیر فوجی) گورنر ہیں جن کا تعلق ضلع اٹک سے ہے۔ اس سے پہلے‘ پنڈی گھیب (ضلع اٹک) سے تعلق رکھنے والے جنرل اقبال خان بھی‘ جولائی 1993ء سے مارچ 1994ء تک گورنر رہے مگر...

View Article

ننھے محافظ

''آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں نانا ابو! آپ نے کھاریاں نہیں جانا!‘‘یہ بات زینب نے کہی! وہی زینب کہ جب چھوٹی سی تھی اور میری طبیعت مضمحل تھی تو آنکھوں میں آنسو بھر کر اس نے کہا تھا ''میں دعا کروں گی کہ آپ...

View Article


ہم جتنے غریب ہیں اتنے ہی عیاش ہیں اور اتنے ہی احمق!!

ہمارے خاندان کی ایک شاخ نے گاؤں چھوڑ کر قریبی شہر‘ فتح جنگ میں سکونت اختیار کر لی۔ ان میں میرے کزن اقبال ہاشمی بھی تھے۔ ان کی بیگم کو ہم بے بے جی‘ یا بے بے عمر ضیا کہتے تھے۔ نہیں معلوم یہ نام خواتین...

View Article

’’ بچنا مشکل ہے‘‘

یہ کہانی مجھے میری دادی جان نے سنائی تھی۔ انہیں ان کی دادی نے اور ان کی دادی کو پردادی نے۔ یوں یہ کہانی سینکڑوں سال سے چلی آ رہی ہے۔ دادی جان کی پردادی کے سولہ پوتے تھے۔ ہر پوتے نے یہ کہانی سنی اور...

View Article

مجرم اور شریک مجرم

‘‘ بریگیڈیئر امتیاز بِلّا کی عبرتناک وڈیو کے بارے میں سب سے پہلے جناب عمران شفقت کے وی لاگ کے ذریعے علم ہوا۔ جناب جاوید چودھری کی تحریر نے مزید معلومات فراہم کیں۔ اس سے یاد آ گیا کہ انہی بریگیڈیئر...

View Article
Browsing all 1965 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>