Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1924 articles
Browse latest View live

مذہبی گھرانوں کے ادیب

جناب عطا الحق قاسمی نے ایک دلچسپ اور بالکل نیا موضوع چھیڑا ہے کہ کون کون سے ادیبوں اور شاعروں کا خاندانی پس منظر مذہبی ہے۔ مجھے اس ضمن میں ڈاکٹر غلام جیلانی برق یاد آ رہے ہیں۔ وہ 1901ء میں پیدا ہوئے...

View Article


ہمارا آسان اسلام

جان فرانسس پرانا دوست ہے۔ میلبورن کے قیام کے دوران اس سے ضرور ملاقات ہوتی ہے۔ وہ اپنی دوسری بیگم کے ساتھ‘ جس کا تعلق چلی سے ہے‘ ہماری قیام گاہ کے قریب ہی رہتا ہے۔ دونوں میاں بیوی کے پوتوں‘ نواسوں کی...

View Article


ریاست کی تلاش

تھک ہار کر میں ریاست کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔ اُس دن میں نے بیوی سے پراٹھے پکوائے۔ ساتھ انڈوں کا خاگینہ! یہ سب ایک کپڑے میں باندھ کر پوٹلی سی بنائی۔ ڈنڈا اٹھایا‘ گدھے پر بیٹھا اور چل پڑا۔ گاؤں والوں...

View Article

پیٹ وِچ درد؟ یا ڈِھڈ وِچ پیڑ؟؟

بل مندر سنگھ سے پہلی ملاقات نوے کی دہائی میں ہوئی۔ میں اُن دنوں وفاقی وزارتِ ثقافت میں تعینات تھا۔ میری ڈیوٹی میں جہاں اور امور شامل تھے‘ یہ بھی شامل تھا کہ ثقافتی طائفے دوسرے ملکوں میں لے کر جاؤں۔...

View Article

ہم ایسی پہیلی ہیں جسے کوئی سہیلی نہیں بُوجھ سکتی

تین مزدور تھے۔ دوپہر کا کھانا گھر سے لاتے۔ کھانا کیا ہوتا! سوکھی روٹی اور رات کا بچا کھچا سالن! تینوں نے صلاح مشورہ کیا اور فیصلہ کیا کہ بیویوں کی کھنچائی کریں گے۔ آئندہ پراٹھے پکا کر ساتھ بھیجیں گی۔...

View Article


سہراب سپہری —سرحد پار کا ادبی منظرنامہ

انگریزی ادب کے تراجم اردو میں عام ہیں۔بد قسمتی سے فارسی، عربی اور ترکی زبانوں کے تازہ ترین ادبی شاہکار ہم تک کم ہی پہنچتے ہیں! بہت کم ! فارسی سے ہمارا تاریخی اور تہذیبی تعلق ہے مگر یہ تعلق  رومی، سعدی،...

View Article

واہ رے سکرین! واہ

ناشائستہ لوگ گھروں میں گھس آئے ہیں! اور المیہ یہ ہے کہ گھروں کے دروازے بند نہیں کیے جا سکتے!جس قماش کے لوگوں کو ہم شرفا گلی میں سلام نہیں کرتے تھے‘ ان سے کوئی بات نہیں کرتے تھے‘ اپنے بچوں پر جن کا...

View Article

صورتِ حال… ملک کے اندر اور ملک سے باہر

یو اے ای کے بعد اب اگلی باری‘ یوں لگتا ہے سعودی عرب کی ہے۔سرگودھا میں ریسکیو عملے کو اطلاع ملی کہ ایک شخص سڑک پر بے ہوش پڑا ہے۔ ریسکیو والوں نے اسے ہسپتال منتقل کیا۔ تلاشی لینے پر اس کی جیب سے ساڑھے...

View Article


جناب احسن اقبال کی خدمت میں

منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر جناب احسن اقبال نے اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کو ہدایت کی ہے کہ دارالحکومت کے لیے عمودی (ملٹی سٹوری) تعمیرات کے حوالے سے پالیسی فریم ورک تیار کر کے پیش کریں!...

View Article


شیر شاہ سوری بنام مریم نواز

لاہور میں جرمن سیاح کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کا جیسے ہی علم ہؤا، میں شیر شاہ سوری کو ملنے نکل پڑا۔میری منزل سہسرام تھی جہاں شیر شاہ  کی جاگیر تھی۔ معلوم ہؤا وہ بابر کے دربار میں گیا ہؤاہے۔ اس پر میں...

View Article

ہیروں کی کان جو آپ کے قدموں تلے ہے

''پاکستان چھوڑ کر کیوں نہیں گئے؟‘‘ پاکستان چھوڑ کر نہیں گیا کیونکہ پاکستان نے مجھے تعلیم دی۔ جو بھی میں نے زندگی میں کیا ہے وہ پاکستان کی دی ہوئی تعلیم سے کیا ہے۔ میں نے بھی ٹاٹ سکول سے زندگی سٹارٹ کی...

View Article

بنگلہ دیش… اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟

بوڑھا چینی قلاش تھا۔ پوشاک میسر نہ پیٹ بھر کر روٹی۔ پھر بھی بادشاہ اس پر رشک کرتے۔ اس لیے کہ اس کے پاس ایک ایسا سفید گھوڑا تھا جو اُس وقت کی ساری دنیا میں بے مثال تھا۔ گھوڑا کیا تھا بادل کا سفید ٹکڑا...

View Article

یار ارشد ندیم۔ !!

یار ارشد ندیم! یہ تم نے کیا کیا؟ اگر ہمیں ہارٹ اٹیک ہو جاتا تو؟ ہم تو خوشیوں کے عادی ہی نہیں! ہم نے تو برسوں سے کیا‘ دہائیوں سے کوئی خوشی نہیں دیکھی! مثنوی رومی میں حکایت بیان کی گئی ہے کہ خاکروب عطر...

View Article


ہم ہمیشہ دیر کیوں کر دیتے ہیں؟؟

منیر صاحب روم کے پاکستانی سفارت خانے میں تعینات تھے۔ وہ بہت بڑے افسر نہ تھے مگر ایک تو ان کے کام کی نوعیت اہم تھی‘ دوسرے وہ اخلاق کے بہت اچھے تھے۔ سفارت خانے کے سب لوگ‘ سفیر سے لے کر ڈرائیور تک‘ ان کا...

View Article

اولمپک ڈپلومیسی؟؟

ہم نے کرکٹ ڈپلومیسی بھی دیکھی اور مینگو (آم) ڈپلومیسی بھی دیکھ لی۔ اب ''اولمپک ڈپلومیسی‘‘ بھی آزما لی جائے تو کیا مضائقہ ہے؟مینگو ڈپلومیسی تو ایک عام سی بات تھی اور شاید ہے۔ یہاں کا انور رٹول اور...

View Article


ہم دنیا میں کیوں بے توقیر ہیں؟

جہاز میں بیٹھا تو ہانگ کانگ یاد آ گیا۔یہ کچھ برس پہلے کی بات ہے۔ ہانگ کانگ سے کراچی جانا تھا۔ سامنے ایئر پورٹ پر جہاز کھڑے تھے۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ایک اُڑتا تھا تو ایک اور آجاتا تھا۔ سارے جہازوں...

View Article

ہے کوئی جو عبرت پکڑے

حامد کو یقین تھا کہ چوہدری بے گناہ ہے! وہ ذاتی طور پر جانتا تھا کہ مقتول کو قتل چوہدری نے نہیں کیا۔ وہ اس کی بے گناہی کا عینی شاہد تھا۔ جس رات مقتول قتل ہوا‘ چوہدری اور حامد جائے واردات سے کئی سو...

View Article


پاکستانی تارکینِ وطن… ایک تجزیہ

پاکستانی تارکینِ وطن کی تین قسمیں ہیں۔ دولت کے لحاظ سے نہیں بلکہ اس لحاظ سے کہ اپنے کلچر‘ اپنی زبان اور اپنی جڑوں کے حوالے سے ان کا کیا کردار ہے۔پہلی قسم میں وہ تارکینِ وطن ہیں جو ''ہر چہ بادا باد‘‘ کے...

View Article

سارہ خان سے لے کر موٹر وے ٹول پلازا تک

ُکروڑوں افراد میں سے ایک آواز اُٹھی! صرف ایک آواز!یہ تنہا آواز معروف ٹی وی ڈرامہ ایکٹریس سارہ خان کی ہے۔ کراچی میں جو باپ بیٹی گاڑی کے نیچے کچل دیے گئے ہیں‘ اس حوالے سے سارہ خان نے کہا ہے کہ جو...

View Article

پکّے کے ڈاکو

ہر چیز جوڑا جوڑا پیدا کی گئی ہے۔ خشکی ہے تو مقابلے میں تری ہے۔ روشنی ہے تو اندھیرا بھی ہے۔ رات کے ساتھ دن‘ بہار کے ساتھ خزاں‘ سردی کے ساتھ گرمی‘ خیر کے ساتھ شر‘ موت کے ساتھ زندگی! ایسا ہے تو کچے کے...

View Article
Browsing all 1924 articles
Browse latest View live