Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1928 articles
Browse latest View live

ایک درد ناک ملاقات

آج کل جہاں قیام پذیر ہوں وہاں سے لائبریری بیس منٹ کی واک پر ہے۔ دن کو کسی بھی وقت لائبریری چلا جاتا ہوں۔ کچھ وقت وہاں گزارتا ہوں۔ لائبریری سے نکلتا ہوں تو دس منٹ کے فاصلے پر ایک بیکری ہے۔ کچھ دیر اس...

View Article


تھوڑا سا گلہ بھی سُن لے

!پیدائش تو ماشا اللہ پاکستان کی ہے مگر رومانس بھارت کے ساتھ اتنا ہے جیسے کل ہی وہاں سے سب کچھ چھوڑ کر تشریف لائے ہیں۔ محلات کا سلسلہ ایسا تعمیر کرایا کہ عباسیوں کے دور میں البرامکہ نے بغداد میں کیا...

View Article


یہ نشہ بھی آزما کر دیکھیے

پنڈی سے لاہور جانا تھا۔ رانا صاحب کہنے لگے: میرے ساتھ چلو‘ راستے میں گپ شپ ہو گی۔ رانا صاحب اس نفسیاتی خوف میں مبتلا ہیں کہ ڈرائیو کرتے ہوئے انہیں نیند نہ آلے۔ اس لیے ہمیشہ کسی دوست کو ساتھ بٹھا لیتے...

View Article

نور مقدم

فروری 2022ء میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نور مقدم کے قاتل کو سزائے موت سنائی اور ساتھ ہی پچیس سال کی قید بامشقت کی سزا بھی!ایک سال ایک ماہ بعد‘ یعنی مارچ 2023ء میں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزائے موت کی...

View Article

شاہ کی ڈھیری سے شفا آئی ٹرسٹ ہسپتال تک

کیا تم نے آنکھیں بنوا لی ہیں؟جی۔ بنوا لی ہیں۔ ''شاہ کی ڈھیری‘‘ گئی تھی۔ پچھلے ہفتے ہی واپس آئی ہوں۔یہ وہ مکالمہ ہے جو بچپن میں بارہا سنا۔ عورتوں سے بھی‘ مردوں سے بھی! آنکھیں بنوانے سے مراد ہوتی تھی...

View Article


شاہ کی ڈھیری سے میلبورن تک … (2)

نظر کا چشمہ نویں جماعت ہی میں لگ گیا تھا یعنی چودہ سال کی عمر میں! نمبر بھی کچھ زیادہ ہی تھا۔ عینک کے ساتھ ساری زندگی کی رفاقت رہی۔ اس سے جدائی صرف تین حالتوں میں رہی۔ نہاتے دھوتے وقت‘ نماز کے دوران...

View Article

شاہ کی ڈھیری سے میلبورن تک … (3)

ڈاکٹر صہیب احمد مختلف ایام میں مختلف کلینکس میں کام کرتے ہیں۔ کیا یہ آسٹریلین حکومت کی پالیسی ہے؟ نہیں معلوم! مگر اس کا فائدہ یہ ہے کہ ہر علاقے کے لوگوں کو طبی سہولتیں اپنے علاقے میں یا اپنے علاقے کے...

View Article

بھارت ہم سے کیوں پیچھے رہ گیا؟

ہم نے سفر ساتھ ساتھ شروع کیا تھا! پھر ہم آگے نکل گئے۔ بھارت پیچھے رہ گیا۔ کئی کوس‘ کئی میل پیچھے! کیوں؟ یہ ایک سادہ سی بات ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہم نے اپنے عوام کی امنگوں...

View Article


ہم فارغ لوگ

ٹیکسی کے ڈرائیور کی عمر مشکل سے 19‘ 20برس ہو گی۔ سرگودھا سے تھا۔ ایک سال پہلے آسٹریلیا آیا تھا۔ جتنی دیر اس کے ساتھ سفر کیا‘ آسٹریلیا کی تعریفیں کرتا رہا۔ میں نے پوچھا: آسٹریلیا کی کون کون سی باتیں...

View Article


فقیرنی‘ لندن اور جنیوا

ایک محترم وفاقی وزیر نے بھیک مانگتی فقیرنی کو‘ میڈیا کے بقول‘ جھاڑ پلائی ہے۔ اسے مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا ''آپ کے گھر کے مرد کام نہیں کرتے کہ انہوں نے آپ کو کام پر لگا دیا ہے۔ بھیک مانگنا...

View Article

ایک سال میں سولہ لاکھ پاکستانیوں کی ہجرت

کیا ریاست کو معلوم ہے؟ کیا حکومت کے علم میں ہے؟گزشتہ سال‘ 2023ء کے دوران‘ سب سے زیادہ تعداد میں جس ملک سے لوگوں نے ہجرت کی‘ وہ پاکستان ہے۔ پاکستان سے باہر بھاگنے والوں کی تعداد سولہ لاکھ سے زیادہ تھی۔...

View Article

ہم کب سدھریں گے؟

خدا کی پناہ!! جو خبر بھی آتی ہے‘ شرمناک ہی آتی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے جو وجوہ پاکستانیوں کے ویزے بند کرنے کی بتائی ہیں‘ ایسی ہیں کہ ہم پاکستانیوں میں ذرہ برابر بھی عزتِ نفس ہو تو ڈوب مریں۔ تازہ ترین...

View Article

جوائنٹ فیملی سسٹم اچھا نہ بُرا !

ایک ضروری کام کے لیے اپنے دوست حامد کو فون کیا۔ صبح آٹھ بجے کا وقت تھا۔ میرا خیال تھا سو رہا ہو گا اور میری بات سننے سے پہلے میری شان میں نازیبا کلمات کہے گا کہ جگا کیوں دیا۔ مگر فون کا جواب بھابی نے...

View Article


ایک سو بتیس برسوں پر پھیلی ہوئی کہانی …(2)

فتح دین کا بیٹا عبد المجید واپس پرتھ پہنچ گیا۔اب وہ بیس سال کا تھا۔ آتے ہی اس کے اپنے والد سے اختلافات پیدا ہو گئے۔قصور باپ کا تھا‘ نہ بیٹے کا! فتح دین اس اثنا میں ایک سفید فام عورت سے شادی کر چکا...

View Article

ایک کالم کا ردعمل

کالم نگاری کے بتیس برسوں میں شاید ہی کسی قاری کامکتوب کالم میں نقل کیا ہو۔مگر اب کے‘ ایک ایسا رد عمل موصول ہوا ہے جسے قارئین کے ساتھ شیئر کرنا ضروری ہے تا کہ سِکّے کا دوسرا رُخ بھی دیکھا جا سکے۔یہ ایک...

View Article


میلبورن‘ جگر گوشے اور اردو سوسائٹی

14 سالہ حمزہ کو اس کی ماں جگاتی رہی مگر نہ جاگا۔ دیر سے اُٹھا۔ ناشتہ کرنے ہی لگا تھا کہ سکول لے جانے والی گاڑی آگئی۔ وہ ناشتہ کیے بغیر چلا گیا اور یہ بات میرے لیے سوہانِ روح بن گئی! بیگم کو بتایا کہ...

View Article

قوم اور قومی پرچم

جشن تھا اور ایسا جشن کہ مغل عہد کو مات کر رہا تھا۔جشن کیوں منایا جا رہا تھا؟ اس ضمن میں کسی کو کچھ معلوم نہ تھا۔ اندازے ہی لگائے جا رہے تھے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے کسی بادشاہ یا نواب کے بیٹے یا بیٹی کی...

View Article


حسد‘ رشک اور بنکاک

رشک اور حسد میں فرق ہے مگر بہت نازک فرق! یوں سمجھیے رشک حسد کی مثبت شکل ہے‘ اور حسد رشک کی منفی‘ بے حد منفی صورت! حسد میں انسان آگ میں جلتا ہے! اپنی آگ میں! رشک میں کسی کی ترقی دیکھ کر دل خوش ہوتا...

View Article

اٹھاون سال والا چُھرا

لنکا سے جو بھی نکلا‘ سو باون گز کا! اعلان کیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ عمر ساٹھ سال سے گھٹا کر اٹھاون سال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ غیر مقبول ہونے کے لیے بھی حکومتیں کیا کیا کوششیں کرتی...

View Article

خاتون حاوی ہے تو تعجب کیسا؟

لگتا ہے کہ ملکہ کو تاریخ سے واقفیت بھی ہے اور تاریخ کا شعور بھی!اسے معلوم ہی ہوگا کہ التمش کی بیٹی رضیہ سلطانہ کس بہادری سے دہلی کے تخت پر بیٹھ کر حکومت کرتی رہی۔ اسے معلوم ہی ہوگا کہ احمد نگر کی چاند...

View Article
Browsing all 1928 articles
Browse latest View live


Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>