Quantcast
Channel: Izhar ul Haq: Columns
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live

سول نافرمانی سے لے کر پاکستان نیوی تک

رفعت بھابی کا فون تھا۔ سخت گھبرائی ہوئی تھیں۔ بُلا رہی تھیں۔ کہنے لگیں ''بھائی فوراً آئیے اور اپنے دوست کو سمجھائیے۔ ان کا دماغ چل گیا ہے‘‘۔میں اور نصیر بچپن کے دوست تھے۔ لنگوٹیے یار! زندگی بھر کے...

View Article


سپریم کورٹ کی خدمت میں التماس اور بشار الاسد

بشار الاسد آنکھوں کا ڈاکٹر تھا مگر اندر سے نابینا تھا۔ یہ سقم اسے باپ سے وراثت میں ملا تھا۔ایک سرکاری ادارے میں غبن کا کیس پکڑا گیا۔ بینک سے ساز باز کر کے یہ مجرم ہر ماہ ایک خطیر رقم ہڑپ کرتا رہا یہاں...

View Article


قصیدہ بُردہ… ایک نئے رنگ میں

یہ اشعار کس نے نہیں سنے ہوں گے:یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئےیہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئےوہ جو مجھ میں ایک اکائی تھی وہ نہ جڑ سکییہی ریزہ ریزہ جو کام تھے مجھے کھا گئےاور یہ شعر تو ضرب...

View Article

بظاہر سب ایک جیسے ہیں

سفید ریش حکیم صاحب کے چہرے کو دیکھا تو دل میں جیسے سکون کی ایک لہر سی اُٹھی! طمانیت کا احساس ہوا!اُن دنوں میری طبیعت خراب رہتی تھی۔ دوا مستقل لینے سے بلڈ پریشر تو کنٹرول میں تھا مگر ٹینشن پھر بھی رہتی...

View Article

اُترن‘ اُترن اور اُترن

لاہور‘ ایمپریس روڈ سے گزر تے ہوئے ریلوے سٹیشن جا رہے تھے۔ مقامی ڈرائیور نے دائیں طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ''ادھر دیکھیے‘ لنڈے بازار کی بہاریں‘‘!! چار پانچ گھنٹوں کے بعد راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر اُترے...

View Article


دو شرمناک مبارکبادیں

ہماری تاریخ میں دو مبارکبادیں بہت شرمناک ہیں!! ایک برطانوی غلامی کے عہد میں اور دوسری پاکستان بننے کے بعد! عید کی صبح ہمارے جاگیردار‘ زمیندار‘ وڈیرے اور گدی نشین ڈپٹی کمشنر بہادر کی کوٹھی کا رخ کرتے...

View Article

ایک اور ہی طرح کا جھگڑا

انور مسعود نے چائے اور لسی کے جھگڑے کو نظم کیا ہے۔ شدید ضرورت ہے کہ پلاؤ اور بریانی کے جھگڑے پر بھی بات کی جائے۔ ہم جانتے ہیں کہ پلاؤ کی جنم بھومی وسط ایشیا ہے۔ سوویت یونین نے ان علاقوں پر قبضہ کیا...

View Article

جہالت + جاہلیت

جج نے قرآنی آیات کا حوالہ دے کر بہن کو بھائیوں سے جائداد میں حصہ دلوایا۔ جج نے سورۃ النساء کی گیارہویں آیت پڑھ کر سنائی۔ جج نے کہا کہ اسلام نے وراثت کی تقسیم کے بہت واضح اصول اور قوانین بتائے ہیں۔...

View Article


ترکِ وطن پر ایک اہم تحقیق

''مغرب کی آزاد معاشرت میں سکونت اختیار کرنے والے تارکینِ وطن ایک وقت تک تو اسے باعثِ اطمینان تصور کرتے ہیں لیکن پھر صورتحال پیچیدہ ہونے لگتی ہے۔خصوصاً جب ان کی اولاد اس معاشرت میں پل کر جوان ہو تی ہے...

View Article


اگر من موہن سنگھ پاکستان میں ہوتے

سوال یہ ہے کہ گزشتہ ہفتے سُرگ باش ہونے والے ڈاکٹر من موہن سنگھ پاکستان میں ہوتے تو کیا دو بار وزیراعظم بن سکتے تھے؟ اور کیا وہ سب پالیسیاں جو انہوں نے بنائیں‘ بنا سکتے تھے؟؟1932ء میں چکوال کے گاؤں گاہ...

View Article

Article 0

گلی گلی میں شور ہے…نہیں! نہیں! غربت نہیں! بیماری کا سبب کچھ اور ہی ہے!!کیا آپ کو وہ حادثہ یاد ہے جو جون 2017ء میں احمدپور شرقیہ میں پیش آیا تھا؟ آئل ٹینکر کراچی سے بہاولپور آ رہا تھا۔ احمدپور شرقیہ...

View Article

کون لٹیرا ہے اور کون نہیں

محمود غزنوی لٹیرا تھا یا نہیں‘ احمد شاہ ابدالی یقینا لٹیرا تھا۔ تاریخ کا معتبر ترین حوالہ عوام کی زبان ہوتی ہے۔ اہلِ پنجاب کے ساتھ جو کچھ ابدالی کے سپاہی کرتے رہے‘ اس کی گونج آج تک سنائی دے رہی ہے۔...

View Article

ایک بار پھر دوہری شہریت کا شوشہ

حکومت پاکستان ہر سال دو شوشے چھوڑتی ہے اور ایسا کئی برسوں سے ہو رہا ہے۔پہلا یہ کہ ریٹائرمنٹ کی عمر تبدیل کی جا رہی ہے۔ یہ کھیل دو دہائیوں سے جاری ہے۔ بلکہ اس سے بھی پہلے سے! کبھی کہا جاتا ہے کہ اٹھاون...

View Article


اسلام آباد ٹھیکے پر دے دیجیے

ہماری بیورو کریسی اس وقت اَسفلَ سافِلین کے درجے میں ہے۔ اس کا زندہ ثبوت اسلام آباد کا شہر ہے۔یہ حقیقت ذہن میں رہے کہ یہ شہر مسلم دنیا میں واحد ایٹمی ملک کا دار الحکومت ہے۔ یہ کوئی ضلعی ہیڈ کوارٹر ہے نہ...

View Article

وقت کی گنجلک

اس حجام کی دکان میں تقریباً پچاس‘ پچپن سال کے بعد جانا ہوا۔ہم 1966ء میں اسلام آباد منتقل ہوئے۔ میں اس وقت اصغر مال کالج میں بی اے کا طالب علم تھا۔ دارالحکومت میں سب سے پہلا سکول‘ سکول نمبر ایک تھا...

View Article


ایسا بھی تو ہو سکتا تھا

پہلا منظر ۔ جناب وزیر اعظم! یہ عثمان بزدار ہیں! ازراہ کرم انہیں پنجاب کا وزیر اعلیٰ تعینات کر دیجیے؟ ““   میں انہیں نہیں جانتا! ا ن میں ایسی کون سی خصوصیت ہے کہ انہیں پنجاب جیسے بڑے صوبے کا حکمران مقرر...

View Article

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کتابوں کی نقل وحمل

لاہور جب بھی آؤں‘ سب سے بڑے کتب فروش سے ضرور پوچھتا ہوں کہ انڈیا سے کتابیں آنے کا سلسلہ شروع ہوا یا نہیں؟ اب کے بھی یہی سوال کیا اور اب کے بھی اس کا جواب نفی میں تھا۔ شاید یہ ملک کا واحد کتاب فروش...

View Article


ٹیلنٹ جو مضافات میں ہے

…نوجوان شاعر اسد اعوان شکوہ کناں تھے کہ مضافات میں بسنے والے شاعروں اور ادیبوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ غور کیا جائے تو یہ شکوہ بے جا بھی نہیں۔ مشاعروں میں وہی مخصوص چہرے دکھائی دیتے ہیں جنہیں دیکھتے...

View Article

ایف بی آر میں نئی گاڑیوں کا بکھیڑا

سنگاپور اور متحدہ عرب امارات کی کامیابی کی کئی وجوہات ہیں! مگر ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں‘ نجی شعبے کے برابر ہیں۔ بلکہ متحدہ عرب امارات میں سرکاری شعبے کی تنخواہیں نجی شعبے سے...

View Article

Article 0

تاجکستان کا رسم الخط …غلطیاں اور غلط فہمیاںTajiki or persian Tajik is a dialect of Persian written in Cyrillic. Anyone passionate about the Persian language can learn Tajik Script.''تاجکی یا تاجک...

View Article
Browsing all 1916 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>