وہاں روسی رسم الخط! یہاں انگریزی زبان
!!استعمار دور اندیش ہوتا ہے۔ وہ ایسے اقدامات اٹھاتا ہے کہ ظاہری غلامی ختم ہو بھی جائے تو تہذیبی غلامی ہمیشہ رہے! اپنے ملک کی مثال ہی لے لیجیے۔ پون صدی ہو چکی ابھی تک انگریزی مسلط ہے۔ بینک کے چیک سے لے...
View Articleایک اور کشمیر کانفرنس
ماشاء اللہ! ایک اور ''قومی کشمیر کانفرنس‘‘ منعقد ہو چکی!ذرا عزائم اور اعلانات دیکھیے: حکومت کشمیر پر اے پی سی بلائے۔ جنرل باجوہ کی کشمیر پر سودے بازی کی باتوں پر وضاحت دی جائے۔ عالمی برادری کشمیریوں کا...
View Articleمیں کا علاج ( ۲)
بات ہو رہی تھی کہ بادشاہ بھیس بدل کر راتوں کو شہروں میں گھومتے تھے۔ بہت سے دن کو بھی ایسا کرتے تھے۔ زبانی روایت ہے کہ سعودی بادشاہ عبد العزیز بھیس بدل کر تنور پر روٹی خریدنے گیا۔ روٹی کو تولا تو وزن کم...
View Articleمیڈم چیف منسٹر
مکان باپ کے نام تھا۔ وہ بیٹے کے نام کرانا چاہتا تھا۔ باپ بیٹا کچہری گئے۔ متعلقہ اہلکار نے 25 ہزار روپے مانگے۔ پوچھا کہ کیا اس کی رسید ملے گی۔ جواب ملا کہ رسید ملے گی نہ اب کام ہو گا۔ باپ بیٹے نے کسی نہ...
View Articleایک کالم پنجاب پولیس کی تعریف میں
پنجاب پولیس سے میری محبت بے وجہ نہیں! یہ جو میں پنجاب پولیس پر صدقے قربان ہوتا ہوں تو اس کے پیچھے اس کی بے مثال فرض شناسی ہے۔پنجاب پولیس کا بنیادی فرض کیا ہے؟ جرائم کی روک تھام! اس وقت جب یہ کالم لکھا...
View Articleکیا ادیب‘ شاعر ہونے کیلئے بیروزگاری ضروری ہے؟
میرا دوست لاہور‘ پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات تھا۔ میں اسے ملنے کے لیے پہنچا تو وہ اپنے دفتر کے باہر کھڑا گاڑی کا انتظار کر رہا تھا۔ گاڑی آئی تو اس نے اپنے ساتھ مجھے بھی بٹھا لیا۔ پوچھا: کہاں جا رہے ہو؟...
View Articleپنجاب کے سرکاری کالج اور دیگر مسئلے
ایک معاصر نے گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے بارے میں ایک نوٹ شائع کیا ہے۔ یہ کالج پوٹھوہار میں سرکاری سیکٹر کا قدیم ترین تعلیمی ادارہ ہے۔ پروفیسر اشفاق علی خان اور ڈاکٹر سید صفدر حسین جیسے مشاہیر...
View Articleمہمان کرکٹ ٹیموں کا حق ہم ادا ہی نہیں کر رہے
!نوجوان غصے میں تھا۔ نوجوان مشتعل تھا۔ نوجوان بر افروختہ تھا۔ نوجوان دُکھی تھا۔میں وفاقی دارالحکومت کے قدیم ترین اور سب سے بڑے بازار آب پارہ‘ میں پھر رہا تھا۔ جیسا کہ میں نے اپنے پڑھنے والوں کو بتایا...
View Articleہمارے چوہدری صاحب
چوہدری صاحب اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ منطق اور عقل ان کے رہنما ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے سارے فیصلے سو فیصد عقل کی بنیاد پر کیے ہیں اور اللہ کے فضل وکرم سے سب ٹھیک ثابت ہوئے۔ سوچ سمجھ کر بچوں کے رشتے طے...
View Articleخواجہ آصف۔ بارش کا پہلا قطرہ
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے تین باتیں کہی ہیں۔ اوّل یہ کہ افغان جہاد درست نہ تھا۔ دوم یہ کہ اسّی کی دہائی میں نصاب کو مسخ کیا گیا کیونکہ ہم نے افغان جہاد کی تیاری کرنا تھی۔...
View Articleزینب …( 2)
تلخ نوائی …………روزنامہ دنیا کا اجرا تین ستمبر 2012ء کو ہوا تھا۔ پہلے روز ہی میرا کالم ''بسم اللہ‘‘ کے عنوان سے چھپا۔ اس کے ٹھیک دس دن بعد یعنی تیرہ ستمبر 2012ء کو اس مضمون (زینب) کی پہلی قسط شائع ہوئی...
View Articleرویتِ ہلال کمیٹی کی حمایت میں
اس لحاظ سے ہم خوش بخت ہیں کہ ملک میں ایک رویتِ ہلال کمیٹی قائم ہے۔ چاند کب نظر آتا ہے‘ کب نہیں‘ یہ محکمہ موسمیات کا کام نہیں‘ نہ سائنسدانوں ہی کے بس کی بات ہے۔ یہ صرف اور صرف رویتِ ہلال کمیٹی کا کام...
View Articleیہاں اب مرے ہم نوا اور بھی ہیں
بہت ہی محترم جناب سہیل وڑائچ کے اس مؤقف سے مجھے اختلاف ہے کہ نئے صوبے نہیں بننے چاہئیں۔ مگر یہ آج کا موضوع نہیں! آج تو اس اطمینان کا اظہار کرنا ہے کہ جس ایشو کو میں ایک مدت سے اُٹھا رہا تھا‘ سہیل...
View Articleپہنچے ہوؤں تک پہنچنا
جو ظاہر ہے وہ دھوکا ہے۔ جو چھپا ہوا ہے وہ اصل ہے۔ اسی لیے اس مضمون کی دعا منقول ہے کہ اے خدا ہمیں چیزیں اس طرح دکھا جیسی ان کی حقیقت ہے‘ اس طرح نہیں جیسے دکھائی دیتی ہیں!جو نیک دکھائی دیتے ہیں‘ ضروری...
View Articleبطور قوم ہم حریص کیوں ہیں؟
اگر آپ بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کو باڑے میں بند کر دیں اور کئی دن بھوکا رکھیں۔ پھر باڑے سے کچھ دور‘ ان کے لیے گھاس‘ چارہ وغیرہ رکھ دیں۔ پھر باڑے کا گیٹ کھول دیں تو مجھے یقین ہے کہ بھوکی بھیڑ بکریاں دوڑ کر...
View Articleارشاد بھٹی صاحب اور حضرت مولانا طارق جمیل
ہمارے محترم دوست جناب ارشاد بھٹی نے حضرت مولانا طارق جمیل کا تفصیلی انٹر ویو کیا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کام کر کے انہوں نے نیکی کی ہے۔ مولانا صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں۔ لاکھوں‘ کروڑوں مسلمان ان کے...
View Articleتین انقلابی اقدامات
پاکستان کے حالات اطمینان بخش نہیں! بلوچستان ایک خطرناک اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بھارت ہماری غلط پالیسیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر اعلانیہ مداخلت کر رہا ہے۔ اربوں روپے جھونک رہا ہے۔ افغانستان...
View Articleکیا لاہور کی شناخت صرف کھانوں سے ہے؟؟؟
یہ معروف ومشہور صحافی نیوزی لینڈ کا شہری ہے۔ آباؤ اجداد کا تعلق برصغیر سے تھا۔ اس نے پاکستان کے بہت سے دانشوروں‘ صحافیوں اور سکالروں کے انٹرویو کیے ہیں جو پاکستان اور بھارت‘ دونوں ملکوں میں بے شمار...
View Articleاے برطانیہ کے بادشاہ! اے امریکہ کے صدر
!اگر کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی کا مقصد پاکستانیوں کو قتل کرنا ہے تو یہ کام تو ان کے بغیر بھی ہو رہا ہے اور بہت اچھی طرح سے ہو رہا ہے۔ ان تنظیموں سے کوئی پوچھے کہ تم یہ کام...
View Article……ہے کوئی بھارتی مسلمانوں کا والی وارث؟؟
بادشاہ بیمار پڑا! بہت سخت بیمار! کوئی دوا کام نہیں آ رہی تھی۔ کوئی علاج کارگر نہیں ہو رہا تھا۔ پھر اطبّا نے ایک عجیب وغریب نسخہ تجویز کیا۔ ایک نوجوان کا پِتّہ درکار ہو گا مگر صرف اس نوجوان کا جس میں...
View Article